sensible
Chief Minister (5k+ posts)
اکانومسٹ پاکستان کے ووٹر نے نہیں پڑھنا اور ووٹر جواب مانگ رہا ہے کہ جب عمران خان نے معیشت بہتر کردی تھی تو پوری پی ڈی ایم کیوں پہلے دن سے ہی اسے گرانے چل پڑی تھی؟ اور اس پینڈیمک میں بھی انہیں آرام نہیں تھااس سے کہیں بہتر ہے کہ تم تین منٹ کا آرٹیکل خود پڑھ لو۔
اب ساری قوم دیکھ رہی ہے سب چور عہدوں کے لالچی کرمنل کرپٹ عمران خان جہاں تک چھوڑ کر گیا تھا وہاں پر روکے رکھنے میں بھی ناکام رہے اور اب سارا تجربہ ساری اہلیت ساری قابلیت ہوا ہو چکی ہے آپوزیشن میں بھی عمران خان عمران خان عمران خان یہ ہی قابلیت ابھی تک سامنے آسکی ۔عمران کا بیانیہ اتنا بورنگ نہیں ہے وہ باری باری سب کی کلاس لیتا ہے تو سبھی ننگے ہوتے ہیں کون ہے جس کی کارکردگی عمران خان کی ٹیم سے بہتر ہے جسے عمران روک رہا ہے؟