Imran Khan had bowed down to Iftikhar Chaudhry - Ex President Asif Zardari

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Imran Khan had bowed down to Iftikhar Chaudhry :- Asif Zardari

Not at All my friend Gilani was proven corrupt so he tolerated Kanra Chaudry non sense but Khan was not corrupt or wrong in his allegation there was no point to put apology.
خان ڈٹ جاتا تو جاتے جاتے چوہدری نے خان کو گیلانی کی طرح رگڑ جانا تھا، چوہدری کا کیا جاتا؟؟؟ اور ویسے بھی عمران کو کیا فائدہ ہونا تھا؟؟؟
 

kpkpak

Minister (2k+ posts)
Zardari us waqt ki baat kar raha hay jab Iftikhar CJ tha....... IK nay tu abhi phir maafi maang li jab k wo CJ nahi....
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan had bowed down to Iftikhar Chaudhry :- Asif Zardari

us waqat imran khan per log aitbaar kertey they. agr adliya ka mohn us waqat dunya ko dikhaya jata , tou na dhandli hoti . kion ye log hi dhandli main shamil hain.
۔ توہین عدالت کا مقدمہ عمران پر انتخابات کے بعد بنا تھا، پہلے نہیں. اسوقت تک انتخابات ہو چکے تھے. باقی میں بخوبی جانتا ہوں کہ عمران کے ساتھ اسوقت بھی کتنے لوگ تھے. عمران کے ساتھ صرف پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں پڑھی لکھی آبادی اور ہر قسم کے پٹھان بھائی ہیں. اکثریت (پنجاب اور سندھ کی دیہاتی آبادی)نہ اسوقت ساتھ تھی نہ آج ہے

our ye aaj jo dharna dhrna khela ja raha hey ye nobt na ati.

۔ پی ٹی آئ کے دھرنے میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جو نہ تو اس نظام سے اسقدر تنگ ہیں جتنا کہ ایک عام غریب آدمی اور نہ ہی انکو کوئی فرق پڑتا ہے اگر یہی نظام سو سال مزید بھی چلتا رہے. مگر وہ ہم اور آپ جیسے لوگوں کے حقوق کیلیے وہاں بیٹھے ہیں یا شرکت کیلیے آتے ہیں. باقی دھرنے میں شرکت کرنا کتنا آسان یا مشکل ہے، یہ میں بخوبی جانتا ہوں کیونکہ میرا بھائی لاہور سے جا کر دو ویک اینڈز وہاں گزار کر آ چکا ہے
apki baat mujhey samjh nahin aa rahi, aik taraf tou ppp key wazeero ko adliya ney ghasita . our sazain bhi milin, phir ye kesey chohdry key asharon per nachta raha

۔ جب ساری حکومت ہی کرپشن کی گنگا میں نہا رہی تھی تو عدلیہ نے گھسیٹنا ہی تھا. چوہدری کو بھی کارکردگی دکھانے کیلیے بکرے درکار تھے . کیونکہ یہ تھے ہی چور اسلیے چوہدری کے غیر قانونی، غیر آئینی احکام بھی مانتے رہے. اس مخمصے کو اس مثال سے ہی سمجھ لیجیے کہ کہنے کو تو پی پی سب سے پرانی اور سب سے زیادہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ پارٹی ہے لیکن جس طرح زرداری نے ملکی خارجہ، داخلہ اور معاشی پالیسی ؛ جی ایچ کیو کو ٹھیکے پر دیے رکھی، اسکی مثال کسی دوسری جمہوری حکومت میں نہیں ملتی. اسی کمانڈر انچیف کے دور حکومت میں پاکستان سے جتھے افغانستان میں جا کر افغان شہریوں کا خودکش بم دھماکوں میں چیتھڑے اڑاتے رہے. یہ انتہا درجے کی بے غیرتی اور دیو ث پن کا مقام ہے
 

Back
Top