Imran Khan giving Reasons for US Aid


اچھا ، اسمبلی کی ویب سائٹ ، میں سمجھا حکومتی ویب سائٹ کی بات ہو رہی ہے
بہرحال اسمبلی کی ویب سائٹ پر بھی غلط ہے ، عمران کو اس کا نوٹس لینا چاہیے
جو غلط ہے ، وہ غلط اور اس کی مذمت ہونی چاہیے


اور اوور ٹائم میں نان کباب نہ دینے کی بھی مذمت


یہ نان کباب کی بات کرتے ہو تو لگتا ہے جیسے پرائیمری کے بچے سے میں بحث کررہا ہوں۔
جس کے پاس جواب نہی ہے ۔
جس نے تہیہ کیا ہوا ہے ۔ چوول بن کر جیو۔



 

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
یہ نان کباب کی بات کرتے ہو تو لگتا ہے جیسے پرائیمری کے بچے سے میں بحث کررہا ہوں۔
جس کے پاس جواب نہی ہے ۔
جس نے تہیہ کیا ہوا ہے ۔ چوول بن کر جیو۔

نان کباب نہیں کھاؤں گا تو بڑا کیسے ہوں گا
اچھا ، اوپر چٹنی ڈال کے دیتے ہیں ؟

 

Technocrat

MPA (400+ posts)
Janab-e-mohtaram, bohat asaan hai google se copy paste karna. You failed realize that a new website for KPK assembly is under development and the notice of which is clearly visible in red banner at the top. Just like Ch Nisar, please research before saying something in public. New website link below.

http://www.pakp.gov.pk/v2/

بلاوجہ کی حمایت خسارے کا سودا ہے ۔ اپنی جھوٹی انا کی خاطر غیرت نا جاگے تو اک نئی منطق نکال کر لے آنا۔

اپنے دیدے پھاڑ کر اسے دیکھو۔ اگر پھر بھی تسلی نا ہو تو ویب سائیٹ کا چکر لگاو۔
اور پھر واپس آکر ڈیٹھائی کے ساتھ آکر اپنی عمرانی غلامی کا حق ادا کرو۔



1000539_439273092837915_252966774_n1.jpg

 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

How cute :)
He is so innocent like a baby

Your thought process seems to be stuck in the slave-master universe of PML-N and PPP.

USAID projects are not related to govts. USAID projects are run by the US themselves. They manage the funds...they monitor their flow. Most of these projects are related to the health sector. It would be foolish to stop such projects midstream.
 

Back
Top