Imran Khan demands commission over allegtions of EX Generals involvement in PTI's Sit-in

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
نواز لیگی جانوروں کی نظر میں عوام تو کیڑے مکوڑے ہیں۔۔۔
جو کرتے ہیں فوجی ہی کرتے ہیں کیونکہ اسی فوج کے ایک جرنیل ضیاءالحق نے نواز شریف کو پالا جنرل جیلانی نے سیاست کرنا سیکھائی،۔۔۔۔
یہ اور بات ہے کہ نواز شریف اور اسکا مُنافق ٹولہ موودی اور را کے ساتھ مل کر آج پاکستانی فوج کا ہی دُشمن بنا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔
اب اس گنجے کی بوکھلاہٹ یہ ہے کہ کبھی کہتا ہے جنرل پاشا نے اسکو انگلی کی پھر یوٹرن لے کر کہتا ہے نہیں شاید وہ جنرل ظہیر کی انگلی تھی۔۔۔۔۔۔
اس جانور کو کوئی سمجھائے پاکستان میں 18 کروڑ انسان آباد ہیں جو زندہ ہیں، جس دن وہ اُٹھ گئے تو تُو سارے جنرل بھول جائیگا اور یہی قوم تُجھے اور تیرے خاندان کو سر عام پھانسی دیگی، انشاءاللہ۔۔۔۔۔​
 

mohammadi

Minister (2k+ posts)

Back
Top