Imran khan and shaikh rasheed have very serious threats from taliban

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

با ر کے یار ، عمران کے تین ممبر بھی مارے جا چکے ہیں ، حتی کہ ایک نماز جنازہ میں بھی خود کش تھا ، یہ سب امریکی تھے ، مسلمان نہی

ابھی جو اعتزاز حسن بچے نے جس خود کش کو بے نقاب کیا تھا وہ بھی امریکی تھا ، مسلمان نہی

قاضی پر بھی کس عورت نے دھماکہ کیا تھا ، وہ بھی امریکی عورت تھی ، مسلمان نہی تھی

مولوی کا کاں چٹا ہی ہے ہمیشہ سے

جو اپنے کو بم باندھتے ہیں وہ بھی انہی مولویوں کے شاگرد ہیں ... ان کے دماغ بند ہیں

ایک بات کی سمجھ نہیں ائی یہ جان بوجھ کر بھولا بن رہا ہے
یا تربیت ایسی ہے ان کی
دہشت گردوں کے سپورٹروں کی ؟
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

I don't think these threats are from Tehrik e Taliban. We need to focus on powers behind TTP.

Last attemp for dialogue with TTP was failed due to US drone attack on Hakeem Mehsood.

They know but if they kill a leader of popular party it will creat a total anarchy situation in Pakistan. This is what Black water can do.

Israeli Mossad, CIA and RAW is active in Pakistan. TTP is just an instrument to act and put blame on them. Main actors are Mossad, CIA and RAW.

We should bring proofs of foreign involvement on Media and to intl. public. This is need of time.

IK should use Anti blast and bullet proof car. We demand this from IK. Assad Umar could also be a target.

May Allah keep all Pakistanis safe.
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

با ر کے یار ، عمران کے تین ممبر بھی مارے جا چکے ہیں ، حتی کہ ایک نماز جنازہ میں بھی خود کش تھا ، یہ سب امریکی تھے ، مسلمان نہی

ابھی جو اعتزاز حسن بچے نے جس خود کش کو بے نقاب کیا تھا وہ بھی امریکی تھا ، مسلمان نہی

قاضی پر بھی کس عورت نے دھماکہ کیا تھا ، وہ بھی امریکی عورت تھی ، مسلمان نہی تھی

مولوی کا کاں چٹا ہی ہے ہمیشہ سے

جو اپنے کو بم باندھتے ہیں وہ بھی انہی مولویوں کے شاگرد ہیں ... ان کے دماغ بند ہیں

آخری قتل کی وجہ تو ابھی تک معلوم نہیں لیکن پہلے دو کا طالبان سے نہیں بلکہ ذاتی مسلے تھے۔

فرید خان کا تعلق سپاہ صحابہ سے تھا اور ا نکو انکے مخالفین نے شہید کیا تھا جبکہ عمران مہمند پی ٹی آئی میں تھا ھی نہیں اور بطور آزاد منتخب ھوا تھا گو کہ اسکی ملاقات پرویز خٹک سے ھوگئی تھی لیکن پی ٹی آئی اسکی شہرت سے خوش نہیں تھی کیونکہ عمران مہمند بہت بڑا ڈرک سمگلر تھا اسلیے عمران خان نے اسکے ساتھ بات کو آگے بڑھانے سے روک دیا تھا۔ اسکا حامد کرزئی کے بھائیوں کیساتھ سمگلنگ کا کاروبار تھا اور اسکی وجہ سے پیسوں کا جھگڑا چل رھا تھا۔ انہوں نے ھی خود کُش بمبار کو مارنے کے لیے بیھجا تھا۔
 
Last edited:

jussep

Voter (50+ posts)
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

PTI tu TTP ka political wing hai, usay kesay dhamkian mil sakti hain, it's lie
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

عمران خان طالبان کے ساتھ امن و مذاکرات چاہتا ہے، وہ اس کی جان کے درپے ہیں کیوں؟

یہ دوسرے طالبان ہیں جنہوں نے تحریک انصاف کے نمائندوں کو قتل کیا ہے
 
Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

Imran khan aur Shaeikh ko poori ehtiyat karni chahiye Allah Kareem har aik hifazat farmaay aur in ko apni hifz o panah mein rakhe Ameen summa Ameen
in threats se inko duhra khatra laheq hogeya hai aik tu jinki tarf se inko dhankaya jara hai doosri jnab siasi mukhalef bhi faida utha sakte hein keh kuch bhi Khudnakhasta kar ke malba taleban par dal diya ja sakta hai unki threat hote hoe kissi aur janab guman bhi nahein jasakta . iss liye inko apni jan ki hifazat ke liye sakht ehtiyat ki zaroorat hai.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

یہ بات فضل الله ہی بتا سکتا ہے نہ تم جانتے ہو نہ میں

طالبان سے خطرہ ہونے کے باجود عمران کی طالبان سے بے لوث ہمدردی کی وجہ، آپ کی ذاتی رائے؟
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

طالبان سے خطرہ ہونے کے باجود عمران کی طالبان سے بے لوث ہمدردی کی وجہ، آپ کی ذاتی رائے؟
عمران کی نیک نیتی لیکن آگے کیا مسلہ ہے رب جانے غایب کا علم میں نہیں جانتا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

عمران کی نیک نیتی لیکن آگے کیا مسلہ ہے رب جانے غایب کا علم میں نہیں جانتا

مسئلہ یہی ہے کے کوئی نہیں جانتا کے مسئلہ کیا ہے. لیکن مسئلے کے خلاف جنگ جاری رکھنی ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

ایک بات کی سمجھ نہیں ائی یہ جان بوجھ کر بھولا بن رہا ہے
یا تربیت ایسی ہے ان کی
دہشت گردوں کے سپورٹروں کی ؟
[/center]

اتنا بھولا نہیں ہوں کے. امریکہ کا آلہ کار بن کر امریکیوں کے خلاف جنگ کروں
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

با ر کے یار ، عمران کے تین ممبر بھی مارے جا چکے ہیں ، حتی کہ ایک نماز جنازہ میں بھی خود کش تھا ، یہ سب امریکی تھے ، مسلمان نہی

ابھی جو اعتزاز حسن بچے نے جس خود کش کو بے نقاب کیا تھا وہ بھی امریکی تھا ، مسلمان نہی

قاضی پر بھی کس عورت نے دھماکہ کیا تھا ، وہ بھی امریکی عورت تھی ، مسلمان نہی تھی

مولوی کا کاں چٹا ہی ہے ہمیشہ سے

جو اپنے کو بم باندھتے ہیں وہ بھی انہی مولویوں کے شاگرد ہیں ... ان کے دماغ بند ہیں

اس سے صاف ظاہر ہے، طالبان کا نام استعمال کر کے تیسرا ہاتھ کام دیکھا رہا ہے اور ہم آپس میں لڑ مر رہے ہیں
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

Ch Nisar aur Nooras mil ker drama kara rahay hain aur naam Taliban ka use ker rahay hain
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

یا الله کرم کر. بھائی کوئی عمران خان کو سمجھاے کے تم اپنی دلیری سے ہماری جان تو نہ لو
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

Actually Imran khan ka aglaa derna Rawalpindi main hai tu us ko aur Sheikh Rasheed ko life thread key calls tu masool honey he hain...yah sub PMLN kerwa rahi hain
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

اس سے صاف ظاہر ہے، طالبان کا نام استعمال کر کے تیسرا ہاتھ کام دیکھا رہا ہے اور ہم آپس میں لڑ مر رہے ہیں

یہ آپ کا ذاتی خیال ہے

طالبان اور ان کارندے ہی تیسرا ہاتھ ہیں

طالبان اور ان کارندے ہی تیسرا ہاتھ ہیں ، یہ میرا اور بہت سوں کا خیال ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

یہ آپ کا ذاتی خیال ہے

طالبان اور ان کارندے ہی تیسرا ہاتھ ہیں

طالبان اور ان کارندے ہی تیسرا ہاتھ ہیں ، یہ میرا اور بہت سوں کا خیال ہے

:doh:آپ کا خیال عمران، قاضی و دیگر کو نہیں آتا
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

ایک بات کی سمجھ نہیں ائی یہ جان بوجھ کر بھولا بن رہا ہے
یا تربیت ایسی ہے ان کی
دہشت گردوں کے سپورٹروں کی ؟
[/center]

اقبال کے کچھ شعر ہیں ان حضرت کے بارے میں

یہ لوگ صرف وہی بات کر سکتے ہیں جس کی ان کو بچپن میں مدرسے میں تعلیم دی ہو

گلا تو گھونٹ دیا اہل مدرسہ نے ترا
کہاں سے آئے صدا لاالہ الا اللہ

قوم کیا چیز ہے ، قوموں کی امامت کیاہے
اس کو کیا سمجھیں یہ بےچار ے دو رکعت کے امام

اُٹھا میں مدرسہ و خانقا ہ سے غمناک
نہ زندگی ، نہ محبت، نہ معرفت نہ نگاہ

اور مدرسے میں سب سے پہلے سوچنے پر پابندی ہوتی ہے ، پھر اپنے فرقے پر سختی سے پابندی ہوتی ہے ، دوسرے سب کافر ہوتے ہیں

یہ سبق ہوتا ہے مدرسے کا

یہ لوگ صرف اپنے فرقہ کے حق میں دلائل دے سکتے ہیں ، مقلد اور غیر مقلد کی بحث بہت اچھی کریں گے

طالبان کے بارے استاد جی یہ بتایا ہے کہ یہ بہت اچھے ہیں امریکہ برا ہے

یہ سب لوگ رہتے بھی امریکہ میں ہیں .... گویا عمل و سوچ میں اتنا تضاد ہے کہ کافروں کے ہان اتنا تضاد نہی ہوتا

اسلام سے کسی کو انحراف نہی لیکن ملا ایک نا عجیب و غریب چیز ہے .....اقبال خود ان کے مدرسہ سسٹم سے تنگ تھا

چاہے وہ کسی بھی فرقہ کا ہو

یہ لوگ دراصل دولے شاہ کے چوہے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

:doh:آپ کا خیال عمران، قاضی و دیگر کو نہیں آتا

آپ کو چند ہی الفاظ آتے میں انہی کی جگالی فرماتے رہتے ہیں
، میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں ، مجھے معاف فرماۓ
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

آپ کو چند ہی الفاظ آتے میں انہی کی جگالی فرماتے رہتے ہیں
، میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں ، مجھے معاف فرماۓ

آپ شوق بھی فرماتے ہیں اور پیزار بھی رہتے ہیں

عنوان بدل کر وہی پرانا تھریڈ، قافیے بدل کی وہی پرانی پوسٹ. جواب میں جگالی ہی کی جائے گی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: imran khan and shaikh rasheed having vvv serious threats from taliban

امریکہ نے فرما دیا طالبان سے جنگ کرو - کشادہ ذہن، بڑے دماغوں والوں کے لئے اشارہ کافی تھا
 
Back
Top