بھائی متفِق ہے۔ بھائی کا اِشارہ بھی اُن تحریکیوں کی طرف ہے جِنہوں نے عارِف نِظامی کے اِنکشاف کے بعد دھڑا دھڑ تھریڈز بنا ڈالے تھے۔ اور پھر کُوسنے اور گالیوں سے خاطر تواضع کی تھی۔۔
ایک بات یاد رکھئیے براۓ مہربانی رحام صاحبہ کے بارے میں کوئی غلط زبان یا ہتک عزت والا رویہ استمال نا کریں..... دوسری.... صرف ایک بات کہونگا کہ اگر رحام صاحبہ کو سیاسی کردار چاہئے تھا تو کسی مسلم لیگی سے شادی کر لیتی... خان صاحب کی تو ساری جدوجہد موروثی سیاست اور سٹیٹس کو کے خلاف تھی.... بڑا ہی غلط راستہ چنا تھا رحام خان نے اقتدار کی چکا چوند میں آنے کے لئے. اس کا منطقی انجام یہی ہونا تھا.
Awam ke liye. Jo awam ko pasand tha. Waisay bhi , jo biwi apney shor ki baat nan maney aur us key liye takleef ki wajha banaey, usey talak daina behtar hai.
Yaar maine to parhi hi abhi hai. Bechara Imran Khan phir akela ho gaya....Bahi g tusi thorey late ho gye ho,ab ye khabar purani ho gyi ha :)
Timing bohat ghalat hai abhi kal hi local bodies hain. Timing is important in politics.
ریہام خان کو خان نے سیاست سے دور کردیا تھا
اور ریہام خان اثر انداز نہیں ہو رہی
تھی سیاست پرعمران خان نے پہلی شادی کی
ناکامی کو نواز شریف پر ڈالا تھا اب کیا وجہ بنی
بہرحال جس چیز کو الله نے ناپسند فرمایا میں اسکو پسندیدہ عمل نہیں کہ سکتا
آپ کو کس نے کہا کہ طلاق مکروہ ہے ؟ ۔طلاق ایک بری چیز ہے ، لیکن طلاق تو صحابہ کرام میں بھی ہوئی ہے ۔وہ کون سا شخص ہے جس کے خاندان میں کبھی کسی کو طلاق نہیں ہوئی۔ اس بات کو زیادہ نہیں اچھالنا چاہیے۔۔
yeh good news hai waqat sabit kare gaTiming bohat ghalat hai abhi kal hi local bodies hain. Timing is important in politics.
الله نے اس عمل کو سخت ناپسند کیا ہے اور کن صحابہ کرام نے
کیوں طلاق دی وجہ اور لسٹ پیش کریں دوسری بات عمران خان
کہا کرتا تھا کے مومن ایک سوراخ سے دو دفعہ نہیں ڈسا
جاتا تو عمران خان کو شادی سوچ سمجھ کر کرنی چاہیے تھی
To apke nazdeek shadi wo Sorakh ha jis se Momin ko Dasa jata ha...:13:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|