Imran Khan accepts Juridical Commission report

Ali Haq

Councller (250+ posts)
Re: Imran Khan Media Talk After JC Report On Elections 2013 23rd July 2015

Khan sahab se aik guzarish k for Allah sake stop trusting in anyone even remotely related to the judiciary or the army leadership for that matter. He has been stung by gen. musharaf, gen. kiyani, Ch. Iftikhar, Hamid Khan, Ahtezaz Ahsan, Wajiuddin and now nasir mulk. I think Khan sahab should get rid of the old guard in the party. There isn't a chance in hell of PTI winning the next election - rigging has been given the seal of approval from the supreme court! Trust in the youth and train future leaders. The change is now unlikely to come in Khan sahab's political lifetime so training future leadership and focusing on KPK is now crucial! Baqi Allah knows best as he is the best of planners! Allah swt iss quom par tars khai aur rehm kare!
 

Kanwal

MPA (400+ posts)
mari tamaam noonion sy guzarish hai k apnay apny nutfay ki kasam kha ker halfan kahain k election rigged nahi thay..................... waiting their responce. dont say zig zag............... i start from myself that i give my words that it was rigged election..............:pakistan-flag-wavin
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
abhi to party shuru hui hai...... bad day for PPP & MQM, and if not then bad days are coming for PML-N.....
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Imran Khan Media Talk After JC Report On Elections 2013 23rd July 2015

ہاں بھاگا تھا وہ تو ایک بزدل انسان ہے
لیکن ادھر اس کا کیا ذکر بنتا ہے


ایویں کمپنی دی مشہوری واسطے ، ویسے پاکستان میں کوئی کام مناسبت سے ہوتا ہے تو بتا دو ;)
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)




جوڈیشل کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس ناصر الملک اور ممبران جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس عامر ہانی مسلم کو گالیاں دینا کار ثواب ہے. سب پیپسی برگر اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں


جوڈیشل کمیشن رپورٹ آنے پر چول خان نیازی کا خصوصی پیغام

:lol:
:lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol:
:lol:


 

single

MPA (400+ posts)
جتنا کچھ اس رپورٹ کے بارے میں میں نے پڑھا ہیں، اگر اس رپورٹ کی بنیادیں ایسی ہو، تو انا لللہ وا انا الیھ ..


مانا کہ منظم دھاندلی شاید ہوئی ہو یا نہ، ثابت کرنا بہت مشکل تھا، پی ٹی آیی کو پہلے سوچنا چاہیے تھا،مگر جوڈیشیل کمیشن


اس سے بہتر رپورٹ تیار کر سکتی تھی. کیونکہ پاکستان کے موجودہ الیکٹورل سسٹم میں صاف اور شفاف انتخابات تو ممکن ہی نہیں ہیں. اور عدلیہ نے مہر لگا دیا کہ پاکستان کے الیکشن ایسے ہی ہو تے ہیں اوربلکل صحیح ہوتے ہیں جو ہمارے لئے لمحہ فکریہ بھی ہیں اور آگے یہ رپورٹ کافی مشکلیں کھڑی کرے گا.





جوڈیشل کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس ناصر الملک اور ممبران جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس عامر ہانی مسلم کو گالیاں دینا کار ثواب ہے. سب پیپسی برگر اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں


جوڈیشل کمیشن رپورٹ آنے پر چول خان نیازی کا خصوصی پیغام

:lol:
:lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol:
:lol:


 
اپ کی گالیوں کا ایک اور حقدار
11781767_813593312072556_6897778896180092787_n.jpg
 
11781737_499350976898447_5027355844288266013_n.jpg
,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,

To All patwariies .. SHARMM KAROO HAYA KAROO ..DHANDLI PAY DHANDLI..

خبروں کو بڑے بھونڈے طریقے سے توڑا مروڑا جا رہا ہے

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے ، رپورٹ کو بڑے عجیب غریب طریقے سے دے کر خود جوڈیشل کمیشن نے اپنی ہی رپورٹ کی ابرو ریزی کر دی ہے

ایان علوی عدالتیں یہاں کچھ نہیں کر سکتیں :biggthumpup:


Imran khan should demand for separate country...

We cant live together with jahil ppl like patwaris...
[hilar]

عمران خان جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ قبول کرے یا نہ کرے ہم نہیں کرتے (thumbsdown)

Today is without a doubt a dark dark day in Pakistan's history. The status quo has won! Iss Paak zameen k paleed hajoom numa quom ko abhi aur azab bhugatna ho ga! Allah rehm kare!


یہ آج بلونگرے جو عدالتوں پر بھونک رہے انکے نام
یہ وہی عدالتیں ہیں جو علی امیں گنڈہ پور کو رنگے ہاتھوں دھاندلی میں پکڑے جانے پر رہا کردیں
یہ وہی عدالتیں ہیں جو کے پی بلدیاتی الیکشن میں 35 قتل پر خاموش رہی،

یہ وہی عدالتیں ہیں جو ملتان جلسہ میں آنکھوں کے سامنے دم توڑتے انسانوں کی آہ بکا پر بھی چپ رہیں
پشاور میں ناکہ پر نا رکنے پر طالب علم کو قتل کرنے پے چپ رہیں،
یہ وہی عدالتیں ہیں جو ایک زانی کو الیکشن لڑنے کا حق دیتی ہیں
تب کسی نیا پاکستانی کی آبادی میں سے ایڈوانس کھسرے کو توفیق نی ہوئی کہ بولے غلط کہے
آج جب انتخابات شفاف ثابت ہو گئے
تو سب کے پچھواڑوں میں سے سیکا (دھواں) نکلنا شروع ہو گیا
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران خان نے فیصلہ منظور کرلیا

پھر وہی جھوٹ بار بار ؟ سیٹھی نے جوڈیشل کمیشن کے روبرو اپنے بیان غلفی میں کہا کہ 5 جون کو اقتدار منتقل ہو نے سے 15 دن قبل یعنی 20 مئی سے پنجاب کی بیوروکریسی نے شہباز شریف کو رپورٹ کرنا شروع کر دیا تھا کیو نکہ الیکشن کے نتائج سے ان کو معلوم ہو چکا تھا کہ ن لیگ کی حکومت بننے والی ہے ۔فارم 15 کی گمشدگی عملے کی نا اہلی تو ہو سکتی ہے دھاندلی نہیں ، اگر ایسا ہو تا تو صرف پنجاب میں فارم 15 غائب ہو تے۔ اللہ کے بندے اب تو جھوٹ سے توبہ کر لو :biggthumpup:
آپ نے ہمیں تو جھوٹا کہ دیا مگر آپ نے کمیشن کی رپورٹ شائد نہیں دیکھی جس میں سیٹھی کے دونوں پروگراموں کا ذکر ھے۔
ایک میں وہ الیکشن سے پہلے سات سے دس دن کا کہا رھا ھے کہ ساری بیروکریسی ماڈل ٹاوٗن سے ہدایت لے رھی تھی اور اپنے اگلے پروگرام میں وہ کہ رھا ھے جو آپ نے لکھا ھے۔
ویسے گجر صاحب یہ عجیب بات ھے کہ

انتخابی بے ضابطگیاں ہوتی رہتی ہیں اس سے نتائج بدل بھی جائیں تو دھاندلی نہیں کہا جا سکتا۔
فارم 15 کے گمنے سے انتخابی نتائج پر کوئی فرق نہیں پڑتا ، اسکو صرف الیکشن کمیشن کی نااہلی کہا جائے گا۔
(clap)
اب اگلے الیکشن میں کوئی دھاندلی کا الزام لگائے گا تو لوگ اسکا مذاق اڑائیں گے اور کوئی اسے سیریس نہیں لے گا ..اس لئے اگلے الیکشن میں بھرپور دھاندلی ہو گی اور دھاندلی کے ریکارڈ ٹوٹیں گے
کیوں کہ دھاندلی کو قانونی تحفظ مل گیا۔

(bigsmile)​

 

aimless

Minister (2k+ posts)
Re: عمران خان نے فیصلہ منظور کرلیا


LOL even patwari like u know that IK will only ask ALLAH when he wants something ... where Patwari are ready to ask all GODS they made on this earth :)
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

یہ آج بلونگرے جو عدالتوں پر بھونک رہے انکے نام
یہ وہی عدالتیں ہیں جو علی امیں گنڈہ پور کو رنگے ہاتھوں دھاندلی میں پکڑے جانے پر رہا کردیں
یہ وہی عدالتیں ہیں جو کے پی بلدیاتی الیکشن میں 35 قتل پر خاموش رہی،

یہ وہی عدالتیں ہیں جو ملتان جلسہ میں آنکھوں کے سامنے دم توڑتے انسانوں کی آہ بکا پر بھی چپ رہیں
پشاور میں ناکہ پر نا رکنے پر طالب علم کو قتل کرنے پے چپ رہیں،
یہ وہی عدالتیں ہیں جو ایک زانی کو الیکشن لڑنے کا حق دیتی ہیں
تب کسی نیا پاکستانی کی آبادی میں سے ایڈوانس کھسرے کو توفیق نی ہوئی کہ بولے غلط کہے
آج جب انتخابات شفاف ثابت ہو گئے
تو سب کے پچھواڑوں میں سے سیکا (دھواں) نکلنا شروع ہو گیا

اب کتوروں کی دلیلیں سنو (bigsmile)
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)




جوڈیشل کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس ناصر الملک اور ممبران جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس عامر ہانی مسلم کو گالیاں دینا کار ثواب ہے. سب پیپسی برگر اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں


جوڈیشل کمیشن رپورٹ آنے پر چول خان نیازی کا خصوصی پیغام

:lol:
:lol::lol:
[hilar][hilar]
:lol::lol:
:lol:



کمیشن نے رپورٹ بنا کر خود ہی اسکی ابرو ریزی کردی اور پھر گینگ ریپ کے لئے پٹواریوں کے حوالے کر دیا ، یہ ہے ہماری آیان علوی عدلیہ :biggthumpup:
 

Ali Haq

Councller (250+ posts)

یہ آج بلونگرے جو عدالتوں پر بھونک رہے انکے نام
یہ وہی عدالتیں ہیں جو علی امیں گنڈہ پور کو رنگے ہاتھوں دھاندلی میں پکڑے جانے پر رہا کردیں
یہ وہی عدالتیں ہیں جو کے پی بلدیاتی الیکشن میں 35 قتل پر خاموش رہی،

یہ وہی عدالتیں ہیں جو ملتان جلسہ میں آنکھوں کے سامنے دم توڑتے انسانوں کی آہ بکا پر بھی چپ رہیں
پشاور میں ناکہ پر نا رکنے پر طالب علم کو قتل کرنے پے چپ رہیں،
یہ وہی عدالتیں ہیں جو ایک زانی کو الیکشن لڑنے کا حق دیتی ہیں
تب کسی نیا پاکستانی کی آبادی میں سے ایڈوانس کھسرے کو توفیق نی ہوئی کہ بولے غلط کہے
آج جب انتخابات شفاف ثابت ہو گئے
تو سب کے پچھواڑوں میں سے سیکا (دھواں) نکلنا شروع ہو گیا

Itna tenkne ki zaroorat nahi hai kaka! In zameer farosh judgo se tu tumharai aaqa bach sakte hai lekin Allah ki adalat se kaise bacho ge! Pakistan ka aik aik voter dhandli ka chashamdeed gavah hai. Insaf tu ho ga...aaj nahi tu kal!
 

rahat

Senator (1k+ posts)
In view of the below report submitted before the Inquiry commission and the findings of the commission announce today look like a joke.
"Form 15, which contains details of use of ballot papers, are missing from thousands of vote bags opened for an inquiry into allegations of widespread rigging in the 2013 general elections, according to a summary of reports submitted by the returning officers to a three-judge commission.

The returning officer and presiding officer in each polling station of all constituencies are bound to put one copy of Form 15 in the vote bags after the electoral process.
On May 27, the judicial commission, headed by Chief Justice Nasirul Mulk, had ordered opening of the vote bags to obtain records regarding the use of ballot papers. The panel had assigned the task to district judges of the respective districts to obtain copies of Form 15 by June 8.
The panel has received reports from the district judges of 169 constituencies of the National Assembly, 211 constituencies of the Punjab Assembly, 59 constituencies of the Sindh Assembly, 73 constituencies of the Khyber-Pakhtunkhwa (K-P) Assembly and 20 constituencies of the Balochistan Assembly, The Express Tribune has learnt.
According to the summary of the reports, out of 44,339 polling stations scrutinised in 169 National Assembly constituencies, bags from 14,641 polling stations have been found to be without Form 15."
Around 3,449 vote bags were found to have already been opened with their seals broken while 260 vote bags have been reported missing altogether."

The most important part of election is its result which depends on this form and it is missing on large scale on majority of the constituencies.
It is now established that all pillars including judiciary involvement in maintain the status quo position.
One thing is oblivious now that existing system cannot deliver and we must revert back to our origin I.E. Quran and strive for the establishment of Dean Islam, which is the only way of survival.
 
If votes are not verifiable .......................................Still Elections are Fair(cry)

If bag seals are broken ................. ........................Still Elections are Fair(cry)

If Form 14 or 15 are destroyed ............................... Still Elections are Fair(cry)

If Elections were conduction with unfair intentions ........ Still elections are Fair(cry)

A question to our beloved and most honest supreme court judges(yapping)

Is there any other criteria existed in this world to prove that elections are rigged , If existed plz inform us about that criteria?[hilar]
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
as expected if it is true? Pti should accept it gracefully, because now pti is on an advantage, why? Whole country knows and also witnessed massive rigging! From here on all symphty is with pti, and they are in win win situation, but one condition remain to be tackled, that will be all out assualt on pti from noon league on their highly paid media, also exact favour has to be paid back by 3 big media houses to noon, get redy pti, major assualt is on it's way or already started. These 3 judges were inducted by ch. Iftikhar in their positions and they did save their retirement plans, they will live a good life hereafter(retirement), it is a closed chepter. Well done pti, don't feel that you lost, you have won over millions of hearts and minds, and it is a moral victory, other way around the corrupt mafia has to live with it....
 

Back
Top