لڑتے لڑتے ہوگئے گُم
ایک کی شیروانی دوسرے کا کفن
;)
عمران خان جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ قبول کرے یا نہ کرے ہم نہیں کرتے (thumbsdown)
جیسے گنجا بھاگا تھا جدّہ
تگڑ تگڑ دم -تگڑ تگڑ دم ;)
بہرحال اگر عمران نے کمیشن کا فیصلہ مان لیا ھے تو یہ بھی اسکے بڑے لیڈر ھونے کی نشانی ھے کہ اسنے جو کہا اسپر قائم رھا مگر سوچنے والی بات ھے کہ کیا اس سے بڑا کوئی اور مذاق ہو سکتا ہے قوم سے ؟؟
Imran khan should demand for separate country...
We cant live together with jahil ppl like patwaris...[hilar]