I'm not compromised - Barrister Gohar

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اصل پرابلم یہ ہے کہ بیرسٹر گوہر اگر کمپرومائزڈ نہیں تو اسکا ہومیوپیتھک انداز تو نیوٹرلائز ڈ اور ڈبل سرکمُسائزڈ
Double Neutralised and double Circumsized
تو ضرور لگتا ہے جبکہ ایک انقلابی سیاسی پارٹی کا قائم مقام چیئرمین کو تو بھی ایک دبنگ اور ڈیشنگ کے ساتھ ساتھ ڈومینیٹنگ ہونا چاہئے ایک بے ضرر ہومیو پیتھ نہیں بلکہ سرجن
کی ضرورت ہوتی ہے جو چیر پھاڑ کرکے مرض کو جڑ سے اکھاڑنے کی کوشش کرے۔ اور یہ بے چارہ تو لگتا ہے
پیوبک ایریا کا ایک چھوٹا سا بال بھی نہیں اکھاڑ سکتا
اور اس بے چارے بیرسٹر گوہر کا تو انداز ایسا ہوتا ہے جیسا کوئی بندہ ادھار مانگتے وقت شرماتا ہے جھجکتا ہوا اور بڑے معزرت خواہانہ اور مودب انداز میں دھمکی کی جگہ التجا کرتا ہے یا گزارش یا پھر بھیک مانگنے کا انداز
یہ پٹھان کم اور لکھنو کا بانکا زیادہ لگتا ہے سنا ہے لکھنو کے تھانیدار بھی ملزم کی تفتیش کرتے ہوئے اسکے آگے مودب اور باادب کھڑے ہوئے التجا کرتے ہیں حضور پر نور چشم بد دور قبلہ محترم چور صاحب آپ سے مودبانہ التجا ہے کہ برائے اپنی چوری کا اعتراف کرلیں نہیں تو مجبوری ہے رام دتے کو بلا کر آپ کی تشریف مبارک کو اس چمڑے کے لتر سے نہایت عزت و احترام کے ساتھ سہلا سہلا کر آپ کی اپنی زبان مبارک سے اعتراف جرم جیسی گستاخی کرانی پڑی گی
 

Back
Top