IHC Judge Justice Shokat Aziz Siddiqi accuses ISI of manipulating court proceedings

SahirShah

Minister (2k+ posts)
لو جی یہ جج بنا ہوا ہے اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے ، جس بندے کو پروفشنل کوڈ آف کنڈکٹ کا نہیں پتا کے اس طرح اپنے ہی اداروں کیخلاف اپنا کنسرن شیئر نہیں کرنا چاہئیے بلکے پروفشنلی رجسٹر کرنا چاہئیے ،

اسکو بڑی فکر ہے کے نیب نے کہا کے الیکشن سے پہلے نواز شریف اور اسکی بیٹی کو باہر نہیں آنے دینا ، یہ جج ہے یا نواز شریف کا نوکر
سپریم کورٹ کو اسکا نوٹس لینا چاہئیے خواہ مخواہ کا ہیرو بننے کے چکر میں ہے

جو نقصان کرنا اس کے ذمے تھا اس نے کر دیا
ابھی نوٹس کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا
اس نے ہائی کورٹ کے آنے والے فیصلے کو بلکہ ڈویژن بینچ کو ہی مکمل طور پر متنازعہ بنا دیا ہے
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
کرتے ہونگے
، ضرور کرتے ہونگے
پاکستان کی تاریخ میں اِسکی مثالیں موجود ہیں

لیکن حرامزادے پٹواری یہ بتا کہ لوہار ٹبّر نے چوری، ڈکیتی، جعل سازی، اور نوسربازی کی ہے یا نہیں؟؟؟
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
So Bollywoodish style ISI... ISI ...So obviously for foreign media esp of India.... as establishment word is not very known to common people there.... But the regret in the voice discussing NS and Maryam case is so palpable that it just negates the whole statement....
 
hawkinthesky111

Minister (2k+ posts)
کرتے ہونگے
، ضرور کرتے ہونگے
پاکستان کی تاریخ میں اِسکی مثالیں موجود ہیں

لیکن حرامزادے پٹواری یہ بتا کہ لوہار ٹبّر نے چوری، ڈکیتی، جعل سازی، اور نوسربازی کی ہے یا نہیں؟؟؟
intelligence agencies r notorious all over the world.. CIA KGB sub aisa hi kertay hain,,,
:)
 
PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
ji ji..... :)
Taliban ko kis nay benaya.. we all know..
you are writing behind ur keyboard only due to sacrifice of Army police and countless other jawans an people..
werna pak kub ka Libya aur Syria ben chuka hota
if u dont believe disband ISI today and ull see....
Maybe you are right but all the bad situation politically and economically is because of Boots. If they don't make agreement with corrupts , country would have been much better shape atleast in law and order.
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
what ISI is doing is right otherwise judges like you who are nawas tattos will let nawas and company loot pakistan more.ISI only work for Pakistan and judges like you only work for Nawas so its big difference.
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
So Bollywoodish style ... ISI ....ISI ....So obviously for foreign media esp of India as establishment word is not known to common man over there.... But the regret in the voice discussing NS and Maryam case is so palpable it just negates the whole statement......
 
Annie

Moderator

جو نقصان کرنا اس کے ذمے تھا اس نے کر دیا
ابھی نوٹس کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا
اس نے ہائی کورٹ کے آنے والے فیصلے کو بلکہ ڈویژن بینچ کو ہی مکمل طور پر متنازعہ بنا دیا ہے

آیا وڈا پھنے خان
سوشل میڈیا پر یہ خبر چل رہی ہے کے اسکی کرپشن پر سپریم کورٹ میں تیس جولائی پر سماعت ہے اب اونٹ خود پہاڑ کے نیچے آیا ہے تو وہ کورٹ کو متنازع کرے یا ہار

پہناۓ سوال یہ ہے اس پر کرپشن کے الزامات ہیں اب فیس تو کرنا ہوگا واویلا کر کے سب نے شغل بنا رکھا ہے جس اداروں کے انڈر انویسٹیگیشن جاؤ ان کو متنازع

بنا دو یہ کوئی اچھا رواج نہیں اور نہ ہی ایسی صورت میں ایسے کسی سسپیکٹ کی بات میں وزن ہوسکتا ہے

ابھی کل پرسوں اسکی پھلجھڑی پڑھی تھی کے ہم ٹویٹر کو پاکستان میں بین کریں گے ازان کو ٹی وی پر نشر کرنے کے اس نے ہی احکامات دئیے تھے ، اسلام کی آڑ میں انکی کرپشن حلال ہوجاتی ہے ، یہ تو حال ہے ہمارے لوگوں کا
 
hawkinthesky111

Minister (2k+ posts)
Maybe you are right but all the bad situation politically and economically is because of Boots. If they don't make agreement with corrupts , country would have been much better shape atleast in law and order.
cannot put all blame on boots..
tali donoo hathoon say bajti hai..
yes army is responsible also but at this crucial time there is no need to bash ISI...
as I said disband ISI today and see where we will go from there...
anyway no arguments with you in this as everyone is having its own opinion,,,,
regards
 
Sab Jamal

Politcal Worker (100+ posts)
37586954_10155601233855848_8776570145284816896_n.png
 
Birdie101

Senator (1k+ posts)
If pml-n+ppp form government then liberal and anti ( ) people will become even stronger.This is dangerous for country.Better get rid of the cancer on 25th when you have chance.
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)

آیا وڈا پھنے خان
سوشل میڈیا پر یہ خبر چل رہی ہے کے اسکی کرپشن پر سپریم کورٹ میں تیس جولائی پر سماعت ہے اب اونٹ خود پہاڑ کے نیچے آیا ہے تو وہ کورٹ کو متنازع کرے یا ہار

پہناۓ سوال یہ ہے اس پر کرپشن کے الزامات ہیں اب فیس تو کرنا ہوگا واویلا کر کے سب نے شغل بنا رکھا ہے جس اداروں کے انڈر انویسٹیگیشن جاؤ ان کو متنازع

بنا دو یہ کوئی اچھا رواج نہیں اور نہ ہی ایسی صورت میں ایسے کسی سسپیکٹ کی بات میں وزن ہوسکتا ہے

ابھی کل پرسوں اسکی پھلجھڑی پڑھی تھی کے ہم ٹویٹر کو پاکستان میں بین کریں گے ازان کو ٹی وی پر نشر کرنے کے اس نے ہی احکامات دئیے تھے ، اسلام کی آڑ میں انکی کرپشن حلال ہوجاتی ہے ، یہ تو حال ہے ہمارے لوگوں کا

بالکل ایسا ہی ہے
اسکے خلاف کرپشن کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں
اس نے ایک تیر سے دو شکار کرنے کی کوشش کی ہے
ایک، ن لیگ کو کم از کم بجانے کے لئے ایک عدد ڈھول دے دیا ہے کہ نواز شریف اور مریم کو جیل میں آئی ایس آئی نے بند کروایا ہے
دوسرا، جب یہ اپنے مقدمے میں کھڈے لائن لگایا جاۓ گا تو اس نے کہنا ہے آئی ایس آئی کے خلاف سچ بولنے کی وجہ سے میرے خلاف سازش ہو گئی
مجاں مجاں دیاں پیناں، ایک کرپٹ کی دوسرے کرپٹ کو بچانے کی کوشش.....آگے
اللہ مالک ہے
 
Back
Top