IHC Judge Justice Shokat Aziz Siddiqi accuses ISI of manipulating court proceedings

hawkinthesky111

Minister (2k+ posts)
ISI ki wajah se iss mulk mein Taliban aaye. ISI nein tau khud taliban banaye.
ji ji..... :)
Taliban ko kis nay benaya.. we all know..
you are writing behind ur keyboard only due to sacrifice of Army police and countless other jawans an people..
werna pak kub ka Libya aur Syria ben chuka hota
if u dont believe disband ISI today and ull see....
 

romio

Citizen
اگر یہ سب سچ ہے تو میں اس کے خلاف ہوں۔ مگر ایک بات سمجھ نہیں آرہی اگر شوکت صدیقی کو سب حقائق پتہ ہیں تو نواز شریف کا فیصلہ آنے سے پہلے اپنا منہ کیوں بند رکھا۔ استعفی کیوں نہیں دیا

اے طاہر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
 

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک دنیا قائم ہے، حق وباطل کی جنگ جاری رہے گی
چھانگا مانگا جیسی خرید وفروخت کی منڈیاں لگتی رہیں گی


جسٹس قیوم جیسے جج بار بار پیدا ہوتے رہیں گے
کیانی جیسے جرنیل باربار آئیں گے
افتخار چوہدری جیسے جج باربار سپریم کورٹ کی چیف بنیں گے


اوراِنکو ختم کرنے کے لئے کپتان کا جنم بھی بار بار ہو گا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مبارک ہو نوں لیگ کو ایک ایسا جسٹس مل گیا جس پر کرپشن اور ایک خاتون کو حاملہ کرنے کے الزامات ہیں.نوں لیگ اپنے کام آنے والے ججوں کو کیسے نوازتی ہے یہ بھی جانتا ہے .
نیا جسٹس قیوم خود بھی کرپٹ اور کرپشن کے کیمپ کا سپہ سالار
عوام اسے کتنا سیریس لے گی یہ دیکھنے کی بات ہے
 
Last edited:

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
CORRUPT LOG IN KO KAESEY KHAREDTEY HAEN ,IS NOOREY K ZAR KHAREDAR KO AB ILAM HONA CHAEYE K AB 2018 HA AUR AWAB TUM CHORON KO JAN CHUKI HA.
 

Annie

Moderator
لو جی یہ جج بنا ہوا ہے اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے ، جس بندے کو پروفشنل کوڈ آف کنڈکٹ کا نہیں پتا کے اس طرح اپنے ہی اداروں کیخلاف اپنا کنسرن شیئر نہیں کرنا چاہئیے بلکے پروفشنلی رجسٹر کرنا چاہئیے ،

اسکو بڑی فکر ہے کے نیب نے کہا کے الیکشن سے پہلے نواز شریف اور اسکی بیٹی کو باہر نہیں آنے دینا ، یہ جج ہے یا نواز شریف کا نوکر
سپریم کورٹ کو اسکا نوٹس لینا چاہئیے خواہ مخواہ کا ہیرو بننے کے چکر میں ہے
 

brilTek

Senator (1k+ posts)
لو جی یہ جج بنا ہوا ہے اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے ، جس بندے کو پروفشنل کوڈ آف کنڈکٹ کا نہیں پتا کے اس طرح اپنے ہی اداروں کیخلاف اپنا کنسرن شیئر نہیں کرنا چاہئیے بلکے پروفشنلی رجسٹر کرنا چاہئیے ،

اسکو بڑی فکر ہے کے نیب نے کہا کے الیکشن سے پہلے نواز شریف اور اسکی بیٹی کو باہر نہیں آنے دینا ، یہ جج ہے یا نواز شریف کا نوکر
سپریم کورٹ کو اسکا نوٹس لینا چاہئیے خواہ مخواہ کا ہیرو بننے کے چکر میں ہے

His case is in supreme judicial council, and hearing due at the end of month.

P.S. Appointed by Nawaz
 

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
ان جج صاحب کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کرتے ہوئے ملکی خزانے کو لوٹنے کی انکوائری ہورہی ہے، کرپٹ مافیا نے ایک نیا ٹرینڈ متعارف کروا ہے کہ جب کسی کرپٹ کا احتساب شروع ہوتا ہے تو وہ اس احتسابی عمل کو مشکوک بنانے کے لیے اور خود کو مظلوم ثابت کرنے کے لیے دفاعی اداروں پر بہتان لگانا شروع کردیتے ہیں
 

teknikel

Minister (2k+ posts)

Pheli dafa ise suna hai................is kan taqreer karne ka andaz to 100% sipae sahaba jhang wale moulviyoun se milta hai.........aise munafqeen jo choroun ko support karte hain ko sare aam expose karna chiye
 
Last edited by a moderator:

Back
Top