لو جی یہ جج بنا ہوا ہے اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے ، جس بندے کو پروفشنل کوڈ آف کنڈکٹ کا نہیں پتا کے اس طرح اپنے ہی اداروں کیخلاف اپنا کنسرن شیئر نہیں کرنا چاہئیے بلکے پروفشنلی رجسٹر کرنا چاہئیے ،
اسکو بڑی فکر ہے کے نیب نے کہا کے الیکشن سے پہلے نواز شریف اور اسکی بیٹی کو باہر نہیں آنے دینا ، یہ جج ہے یا نواز شریف کا نوکر
سپریم کورٹ کو اسکا نوٹس لینا چاہئیے خواہ مخواہ کا ہیرو بننے کے چکر میں ہے
جو نقصان کرنا اس کے ذمے تھا اس نے کر دیا
ابھی نوٹس کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا
اس نے ہائی کورٹ کے آنے والے فیصلے کو بلکہ ڈویژن بینچ کو ہی مکمل طور پر متنازعہ بنا دیا ہے