یہ اینکر مشرف کے بیان کو بالکل اُلٹا پیش کر رہی ہے ۔
مشرف نے کہا تھا کہ عدالتوں پر حکومت کا دباؤ تھا جس کی وجہ سے وہ اُن کو باہر جانے کی اجازت نہیب دے رہی تھیں ، رحیل شریف نے وہ دباؤ ہٹوا دیا تو اجازت مل گئی ۔
یہ چوہی کہہ رہی ہے کہ عدالت پر دباؤ ڈالا گیا ۔ بقول مشرف صاحب عدالت پر سے حکومت کا دباؤ رلیز کروایا گیا تھا ۔
پتہ نہیں کس معیار کے تحت اینکر بنائی جاتی ہیں ۔ گمراہ کر رہی ہے لوگوں کو ۔
Aesi media campaign ki hai jese Kuch ghool kr pila dia Ho logo ke zehno me or zombies ki tarah log thankyou thankyou krne lagesab bolo, thank you raheel shareef.
and all those people who have been saying thank you raheel shareef and calling him greatest leader ever will care to respond?
i know what will they say. they will say musharraf was darpook. judiciary is bikao. shareefs are corrupt. but not a word against raheel shareef or apology for misleading nation about raheel shareef.
آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں مگر میرے خیال میں اُن کا مقصد یہ بھی بتانا تھا کہ عدالتیں آزاد نہیں ہیں طاقتور لوگوں کا دباؤ قبول کرتی ہیں اور جو کیس اُن کے خلاف بنائے گئے ہیں ان کے فیصلے کرنے میں بھی آزاد نہیں ہونگی ۔Laikin phir bhi musharraf ko yeh baat media per openly nahi kehni chaiye thi.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|