GeoG
Chief Minister (5k+ posts)
Please read without any bias
ایک الله کے نیک بندے سے کسی نے پوچھا کے سنا ہے آپکی بیوی سے آپ کا آج کل اختلاف چل رہا ہے
آپ کی بیوی کو کیا مسلہ ہے ؟؟
وہ بولے وہ میری بیوی ہے یہ بات مجھے گوارا نہیں کے اپنی بیوی کی برائی کسی کے سامنے کروں.
کچھ دن بات انکی طلاق ہوگی .
وہ شخص پھر انکے پاس گیا کے اب تو وہ آپکی بیوی نہیں رہی اب بتا دے دیں کے کیا ماجرا ہے ؟؟
وہ بولے وہ اب میرے لئے غیر ہوگئی اور مھے زیب نہیں دیتا کے ایک غیر عورت کے بارے میں دوسروں سے اسکی برائی کروں
عبدل الله بھائی آپ بہت کم مگر بہت اعلی لکھتے ہیں
آپ کا ڈس لائک بھی میرے لئے اعزاز ہے
کہ ایک نہایت ہی شریف النفس انسان نے سرزنش کی ہے
آپ نے بہت اعلی مثال دی ہے
مگر کوئی ایسا انسان جو دن رات دوسروں کی پگڑیاں اچھالے
اور پھر ضرورت پڑنے پر ان کو گلے لگا لے
کیا وہ انسان بھی ایسے ہی سلوک کا مستحق ہے
جیسا کہ آپکی مثال میں فرضی یا حقیقی کردار نے دیا ہے