Rameez Chaudhry
Prime Minister (20k+ posts)
To watch complete Press Conference , click link given below :-
http://www.siasat.pk/forum/showthre...nce-*6th-November-2015*&p=3610193#post3610193
Last edited by a moderator:
اس کو اپنی بیویاں پسند ہوتی ہے لیکن طلاق کے بعد ، جتنے طریقے سے یہ طلاق دیتا ہے ، اس طرح یہ زندگی بسر کیوں نہیں کرتا
اس کو اپنی بیویاں پسند ہوتی ہے لیکن طلاق کے بعد ، جتنے طریقے سے یہ طلاق دیتا ہے ، اس طرح یہ زندگی بسر کیوں نہیں کرتا
Who are you to ask IK these quest??
اگر کوئی گل نہیں سن سکدا
تے طلاق کیوں دیتی آ
اگر کوئی بات نہیں سن سکتے
اتنی ہی پیاری ہے
تو طلاق کیوں دی
The one who respect the woman. Warnaa yahan kuch siasat daan apni biwyoon ko theeney mein CHITAR parwatey hain.
عمران خان بڑا آدمی ہے جو طلاق کے بعد بھی اپنی سابقہ بیوی کو عزت دیتا ہے ورنہ یہاں لوگ طلاق دینے کے بعد سابقہ بیوی کی سچی جھوٹی برائیاں شروع کردیتے ہیں۔
اسے کہتے ہیں مجبوری کا نام شکریہ
جتنا یہ بولے گا اتنا بیبی کے چپ کرنے کا ریٹ بڑھے گا
and Who are you to ask who he is?
Chal Phut ....
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|