Re: I can't hear anything against Reham Khan :- Imran Khan apologizes to journalist over his behavior
جناب سائنسدان صاحب معزرت کے ساتھ کچھ اضافہ کر دوں واقعی عمران خان بڑا آدمی ہے جو طلاق کے بعد بھی اپنی سابقہ بیوی کو عزت دیتا ہے ورنہ یہاں لوگ طلاق دینے کے بعد سابقہ بیوی کی سچی جھوٹی برائیاں شروع کردیتے ہیں اور ساتھ ساتھ تھانیداروں سے پٹائی بھی کرواتے ہیں اور بیوی مانے سے بھی انکاری ہوتے ہیںعمران خان بڑا آدمی ہے جو طلاق کے بعد بھی اپنی سابقہ بیوی کو عزت دیتا ہے ورنہ یہاں لوگ طلاق دینے کے بعد سابقہ بیوی کی سچی جھوٹی برائیاں شروع کردیتے ہیں۔