Faizansaqib
Politcal Worker (100+ posts)
براہ مہربانی کوئی اس بارہ میں رہنمائی کر دے کہ تھریڈ ڈیلیٹ کس طرح کیا جاتا ہے؟
بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ آپ تھریڈ میں غلط لنک پیسٹ کردیتے ہیں اور آپ کو احساس ہوتا ہے کہ مجھے یہ پوسٹ نہیں کرنا چاہئے تھا تو ایسی صورت میں اگر بندہ خود ہی اپنی غلطی محسوس کرکے تھریڈ ڈیلیٹ کر دے بجائے اس کے کہ ماڈریٹر صاحبان کو تکلیف دی جائے۔
(جیسے میں نے ابھی ایک تھریڈ دو بار پوسٹ کردیا۔ میں ابھی ڈھونڈ ہی رہا تھا کہ کیسے ڈیلیٹ کروں کہ مارڈیٹر صاحبان نے ڈیلیٹ کردیا۔ فجزاھم اللہ احسن الجزاء۔ )
لہذا اگر کوئی اس بارہ میں رہنمائی کردے تو مہربانی

- Featured Thumbs
- http://cdn2.hubspot.net/hubfs/360031/main_delete.jpg
Last edited by a moderator: