WatanDost Chief Minister (5k+ posts) Feb 4, 2012 #2 Yeah tow Chapaloon kai saath Tyre sai bhi jaye ga Laikin Yeahan PATHAN kahan hai ???
indigo Siasat.pk - Blogger Feb 4, 2012 #4 Ek jooota ek konae me masjid k or dosra dosrae konae me thats how i do......
barca Prime Minister (20k+ posts) Feb 4, 2012 #5 WatanDost said: Yeah tow Chapaloon kai saath Tyre sai bhi jaye ga Laikin Yeahan PATHAN kahan hai ??? Click to expand... جتنا اس نے سایکل کو سجایا ہے پکی بات ہے پٹھان ہی ہے
WatanDost said: Yeah tow Chapaloon kai saath Tyre sai bhi jaye ga Laikin Yeahan PATHAN kahan hai ??? Click to expand... جتنا اس نے سایکل کو سجایا ہے پکی بات ہے پٹھان ہی ہے
BuTurabi Chief Minister (5k+ posts) Feb 4, 2012 #6 @barca; @indigo; @frenes; @PAINDO; @Raaz; @frenes; اِس نے تو چور کو بھی مخمصے میں ڈال دیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ مولوی صاحب کیطرح،۔ میزبان: مولوی صاحب, مرغ کھائیں گے یا حلوہ؟ مولوی: (پریشان ہو کر)خدا تمہیں بھی کسی ایسے امتحان میں ڈالے جیسے تم نے مجھے ڈال دیا ہے۔ Last edited: Feb 4, 2012
@barca; @indigo; @frenes; @PAINDO; @Raaz; @frenes; اِس نے تو چور کو بھی مخمصے میں ڈال دیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ مولوی صاحب کیطرح،۔ میزبان: مولوی صاحب, مرغ کھائیں گے یا حلوہ؟ مولوی: (پریشان ہو کر)خدا تمہیں بھی کسی ایسے امتحان میں ڈالے جیسے تم نے مجھے ڈال دیا ہے۔