Hillary Clinton Admits the U.S. Government Created Mujahidin

cefspan

Minister (2k+ posts)
Jamat e islami was of the opinion that we should do jihad with american aid as americans are our ehlae kitab bhai , and Russians Kafir.............
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Well, this one is much better as in this video, she also explains that how CIA imported its own version of Islam to create mindless robots who wud defeat USSR.

 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Jamat e islami was of the opinion that we should do jihad with american aid as americans are our ehlae kitab bhai , and Russians Kafir.............

سو فیصد درست بات. دراصل جماعت اسلامی کے پاس جرنیلوں کی طرح فول پروف سیکورٹی اور بنکرز وغیرہ نہیں ہیں، وگرنہ انہوں نے بھی نائن-الیون کے بعد جرنیلوں کی طرح ڈالروں کیلیے نظریاتی قلابازی مار لینی تھی. جماعت اسلامی اب اپنے ہی پالے ہوے سنپولیوں کے ہاتھوں یرغمال بن چکی ہے. فوج کے علاوہ جو ظالمان کے بارے میں سچ بول رہے ہیں، اوپر روانہ ہوتے جا رہے ہیں
 

Truth-seeker

Councller (250+ posts)
HILLARious clinton admit this also that 9/11 was an inside job,Iraq didnt have weapons of mass destruction,US invaded iraq for oil,US has created this mess in libya,and now wants to destabilize PAKISTAN.
 
Fawad Digital Outreach Team US State Department


يہ بات خاصی دلچسپ ہے کہ وہی سينير امريکی اہلکار جب خطے میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوۓ اثرات اور دونوں ممالک کو ان عناصر سے درپيش مشترکہ خطرات کے ضمن ميں مشترکہ کاوشوں کی ضرورت پر زور ديتے ہيں تو ان کی سفارتی کوششوں اور بيانات کو پاکستان پر عالمی دباؤ بڑھانے کی کوشش قرار دے کر يکسر نظرانداز کر ديا جاتا ہے۔


ايک مشہور کہاوت ہے کہ "ميٹھا ميٹھا ہپ ہپ اور کوڑا کوڑا تھو تھو"۔ جب آپ امريکی وزير خارجہ يا کسی بھی دوسرے امريکی اہلکار کے ايک خاص تناظر ميں ديے گۓ بيان کے ايک مخصوص حصے کا حوالہ ديتے ہيں جو کسی لحاظ سے آپ کے نقطہ نظر کو توقيت ديتا ہے تو پھر انصاف کا تقاضا يہی ہے کہ آپ ان سرکاری امريکی دستاويزات کو بھی اہميت ديں جو اسی موضوع کے حوالے سے ميں نے بارہا اردو فورمز پر پوسٹ کی ہيں۔ يہ دستاويزات آپ کو 80 کے دہائ ميں "افغان جہاد" کے حوالے سے مکمل تصوير کو سمجھنے ميں مدد ديں گی۔ اس ميں کوئ شک نہيں ہے کہ امريکی حکومت نے ديگر مسلم ممالک کی طرح افغانستان کے عوام کی مالی اعانت کی تھی۔ يہی بات وزير خارجہ ہيلری کلنٹن نے اپنے بيان ميں بھی کہی تھی۔ انھوں نے واضح طور پر لفظ "فنڈنگ" استعمال کيا تھا۔ ليکن يہ صرف معاملے کا ايک پہلو ہے۔ اس دور ميں امريکہ کے کردار پر غير جانب دار اور مکمل تجزيے کے ليے آپ کو ان تصديق شدہ اور ريکارڈ پر موجود حقائق کا حوالہ بھی دينا ہو گا جن سے يہ ثابت ہوتا ہے کہ تمام تر مالی اعانت پاکستانی افسران اور آئ ايس آئ کے ذريعے منتقل کی گئ تھی اور وہی اس فيصلے کے حوالے سے ذمے دار تھے کہ کن گروپوں اور افراد کو افغانستان ميں فنڈز اور سپورٹ فراہم کی جاۓ۔ اس کے علاوہ طالبان سال 1994 ميں منظر عام پر آۓ تھے اور اس سارے عمل ميں امريکی حمايت شامل نہيں تھی۔


اس ايشو کے حوالے سے ميں اپنے موقف کا اعادہ کروں گا کہ 80 کی دہائ ميں افغان عوام کی مدد اور حمايت کرنے کا فيصلہ بالکل درست تھا۔ اس وقت يہ مقصد اور ارادہ ہرگز نہيں تھا کہ دنيا کے نقشے پر دہشت گردوں کو روشناس کروايا جاۓ بلکہ مقصد افغانستان کے عوام کو سويت فوجوں کے تسلط سے تحفظ فراہم کرنا تھا۔


فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ