Here is your NEW Moderator

THE TRUTH

Senator (1k+ posts)
Walikum assalam....Ap apnee pesha warana zimma darion ko bator e ehsan nibha sakein...

HUM SAB UMMEED SAY HEIN
 

sardarshawala

Councller (250+ posts)
جی آیاں نوں۔ امید کرتے ھیں غیر جانبداری سے اور حقائق راست بازی سے اپنے ذاتی نظریات سے بالاتر ھو کر کام کریں گے
 

monh zorr

Minister (2k+ posts)
خوش آمدید،،،،،آپ نے جو وعدہ کیا ہے اس پر عمل کیجے گا،،،،کامیاب رہیں گے،
غیر وابستگی، اور اپنے جذبات کو اپنے تک محدود رکھنا، اس قسم کے فورم کیلئے لازمی ہے
 

Adi GuJJaR

MPA (400+ posts)
اسلام اعلیکم. تہ دل سے خوش آمدید .اپ کی تحریر پڑھ کر بہت خوشی ہوئی.الله پاک آپکو سلامت رکھے لیکن نہ چیز اتنی ٹھیٹھ اردو سمجھنے سےکچھ قاصر رہا ہے.اس لئے آگے بھی جب اپ اپنی خدمات سیاست ڈاٹ پی کے پر سر انجام دے رہے ہو تو ہم جیسے نعلیک ممبرز کا بھرپور خیال رکھیے گا.عین نوازش ہوگی.
 

desan

President (40k+ posts)
Congrats.

My PC is not showing urdu text properly.

Is it possible to see the English version as well???
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
@qasemmahmod
user-online.png


و علیکم السلام



جناب "لفظ خاکسار" سے آغاز پر شدید اعتراض ہے


موڈز کا کام سر پھروں کو تنبیح ، بین اور پوسٹ ڈیلیٹ کر کے
اور
ظلم عظیم "تھریڈ ضم " ال امان ال حفیظ کے ذریع
"خاک بہ سر " کرنا ہے


تو جناب خاکسار لکھ کر ممبران کی آنکھوں کو " پر فریب" نظارہ کیوں دکھا رہے؟
:P​
 

Qaseem

Voter (50+ posts)
Congrats Qaseem!! No issues with him being made mod but he hardly has 32post !
IS mod job a paid job :) or is it another family job
:P

A Question to Fatema, Naeem :There are no Indians Mod?

We must have1-2 mods from India or Indian origin who represent Indian community.

ھٰذا من فضل ربی
ایں سعادت بزور بازو نیست
 

Qaseem

Voter (50+ posts)
@qasemmahmod
user-online.png


و علیکم السلام



جناب "لفظ خاکسار" سے آغاز پر شدید اعتراض ہے


موڈز کا کام سر پھروں کو تنبیح ، بین اور پوسٹ ڈیلیٹ کر کے
اور
ظلم عظیم "تھریڈ ضم " ال امان ال حفیظ کے ذریع
"خاک بہ سر " کرنا ہے


تو جناب خاکسار لکھ کر ممبران کی آنکھوں کو " پر فریب" نظارہ کیوں دکھا رہے؟
:P​

چونکہ الیکشن کا وقت قریب ہے اس لیے ان دنوں سیاستدان بکثرت اپنے لیے خاکسار، بندہ ، فدوی اور ناچیز وغیرہ کے الفاظ استعمال
کرتے ہیں ۔

یہ ناکارہ خلائق بھی چونکہ اسی جہان رنگ وبو کا باشندہ ہے اس لیے ان سے کچھ نہ کچھ اثرات تو لینے تھے
۔
 

Back
Top