Help Iran defend itself

jigrot

Minister (2k+ posts)
تو توُ بھوسڑی کے نواز شریف کے خصوں کو کھینچتا رہ ۔ ساری آرمی کو کیوں بدنام کر ریا اے ۔
ابے پٹواری آرمی کہاں سے آگئی بیچ میں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ابے پٹواری آرمی کہاں سے آگئی بیچ میں

یار، یا تو تُو نے ابھی اتوار کا ناشتہ نہیں کیا یا پھرآج اٹھا ھی خمار میں ھے ۔ میں اتنی دیر سے کیا لکھے جاریا ہوں ؟ ایک تصویر بھی نواز شریف کی نہیں تھی اُن خبیثوں کے پاس ۔ سالے مجھ سے ھی مانگ لیتے ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
It’s a tricky situation, no doubt. But here’s the thing using emotional loyalty to protect someone who’s acted like a thief doesn’t solve anything. If you blindly defend wrongdoers just because they wear a uniform, that’s exactly why we’re stuck in this mess. Logic means holding everyone accountable, no matter the title. Otherwise, how do we expect real change or justice? Protecting a person, not principles, is what’s got us into trouble.
Jigrot! There is a time and place for everything. The foreign land at the peak hours of tension and turmoil in the world is not the right time neither right place to protest against the army and its generals.
You may continue to support such gatherings, but you will lose whatever the support left for your cause inside the country. The citizens of Pakistan are not stupid. They understand and appreciate the value of their security before anything.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Jo choutia aur baygherat sharif mafia key corruption ko defend kar sakta ho ouska zehni level 5 saal kay bachay say bhi kam hoga.
Yeah he farq hay Patwari jaan waroon may aur insanoon may.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
Jigrot! There is a time and place for everything. The foreign land at the peak hours of tension and turmoil in the world is not the right time neither right place to protest against the army and its generals.
You may continue to support such gatherings, but you will lose whatever the support left for your cause inside the country. The citizens of Pakistan are not stupid. They understand and appreciate the value of their security before anything.
وقت اور جگہ کا تعین اُس وقت کیا جاتا ہے جب ملک میں قانون اور جمہوریت ہو۔ لیکن جب آپ فارم سینتالیس کے ذریعے چوری شدہ حکومت مسلط کریں، سیاسی جماعتوں پر پابندیاں لگائیں، اور ہر آواز کو دبائیں، تو لوگ کہاں جائیں؟
پاکستان کے اندر نہ احتجاج کی آزادی، نہ سیاسی سرگرمی کی اجازت پھر بات کہاں ہوگی؟ ظلم کے خلاف آواز تو اُٹھے گی، چاہے واشنگٹن میں ہو یا لاہور میں!

عوام کو اصل خطرہ بیرونی دشمنوں سے نہیں بلکہ اندرونی سازشوں اور جمہوریت چوروں سے ہے۔
پی ٹی آئی نے بار بار سیاسی حل کی کوشش کی، بات چیت کے دروازے کھلے رکھے۔
لیکن اگر عوام کی آواز پھر بھی دبائی گئی، تو پھر وہی ہوگا جو تاریخ میں ہوتا آیا ہے
"جلاؤ، گھیراؤ، اور عوامی ردِعمل"۔

تو بہتر یہی ہے کہ وقت رہتے جمہوریت کی عزت کریں، عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں، اور ملک کو مزید تقسیم نہ کریں۔
پاکستان کے شہری واقعی بےوقوف نہیں ہیں، اب وہ بیانیے اور حقیقت میں فرق پہچانتے ہیں
 
یار عجیب دماغ ھے تیرا ، واشنگٹن میں چاچا ٹرمپ تیری لن ترانی کو سنتا؟
اُسے تو ویسے بھی کم سنائ دیتا ھے ۔

جگروٹ ، یہ بچوں والے دلائل دینا چھوڑ دو ، تم اب بڑے ہوگئے ھو ۔ تبدیلی ملک کے اندر سے آئے گی ، باھر سے نہیں ۔

idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
پہچانیے اصلی یہودی ایجنٹ کون؟مولانا اجمل قادری کا نواز شریف کے دور میں اسرائیل جانے کا اعتراف نواز شریف کے کہنے پر وفد نے اسرائیل کا دورہ کیا تھا.....

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
The most important question for Pakistan to ponder today is if it can assist Iran defend itself? Majority of the Pakistanis agree that Pakistan should do whatever it can to at least help Iran defend itself. Now, Pakistan has its own problems. Their ability to stand against the western world is very limited due to many reasons. It is carrying heavy financial debt load which it needs the assistance of other countries including IMF and west supported financial institutions. It is one thing to have a strong desire to help Iran, it is quite hard to think about the consequences and getting ready for the fall out. It will not be a pragmatic approach to just get involved with this conflict without thinking hard to the future consequences.

There are lots of options beside publicly supporting Iran. like sending equipment, sharing intelligence and helping Iran secure its territories from Mossad moles and agents. I think Pakistan should do whatever it is necessary to help Iran covertly in term of military planning and assisting.

I wish if Pakistan could overcome their financial problems and publicly support Iran defend itself. But one must be pragmatic. What the forum members think about it? Your bipartisan thoughts.
I wish that too. It is the Palestinians who need more of our help.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

یار عجیب دماغ ھے تیرا ، واشنگٹن میں چاچا ٹرمپ تیری لن ترانی کو سنتا؟
اُسے تو ویسے بھی کم سنائ دیتا ھے ۔

جگروٹ ، یہ بچوں والے دلائل دینا چھوڑ دو ، تم اب بڑے ہوگئے ھو ۔ تبدیلی ملک کے اندر سے آئے گی ، باھر سے نہیں ۔

یبڑیاں مارتا رہتا ہے یار یہ -- بزدل اتنا ہے کہ جب اسے حقیقت دکھانے لگو تو کھوتے کے سر سے سینگ بن کر بھاگ جاتا ہے
میرا خیال ہے یہ بندہ ناپید انصافی مخلوق کے آخری بچی ہوئی نشانیوں میں سے ہے - جو اپنی کم علمی کی وجہ سے اصلیت پوری طرح سے نہیں دیکھ سکا - ورنہ باقی انصافیوں کی طرح ہے بھی کب کا مر کھپ گیا ہوتا

Insafis and Imranis defined 👇

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
I wish that too. It is the Palestinians who need more of our help.

دیکھ لے راجا ۔ ایک تھریڈ ایران کی حمایت میں کیا لکھا ، سارے پوٹیز اسے مذاق بنا رھے ہیں ، آخر ہیں نا یہودی ایجنٹس 🤔۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

دیکھ لے راجا ۔ ایک تھریڈ ایران کی حمایت میں کیا لکھا ، سارے پوٹیز اسے مذاق بنا رھے ہیں ، آخر ہیں نا یہودی ایجنٹس 🤔۔
یہ فورم اب ختم ہو گیا ہے -- اس میں سواۓ جاہل عمرانیوں اب کوئی نہیں بچا جو سوچ سمجھ سکے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یہ فورم اب ختم ہو گیا ہے -- اس میں سواۓ جاہل عمرانیوں اب کوئی نہیں بچا جو سوچ سمجھ سکے

یار یہ تو ٹھیک ہے پر اس کھنڈر میں برین سرجن کے ھمراہ کچھ بچے کھچے دماغوں کا معائنہ کر ریا اوں ۔
 
Eigle

Senator (1k+ posts)

یار عجیب دماغ ھے تیرا ، واشنگٹن میں چاچا ٹرمپ تیری لن ترانی کو سنتا؟
اُسے تو ویسے بھی کم سنائ دیتا ھے ۔

جگروٹ ، یہ بچوں والے دلائل دینا چھوڑ دو ، تم اب بڑے ہوگئے ھو ۔ تبدیلی ملک کے اندر سے آئے گی ، باھر سے نہیں ۔

ہا ہا ہا اسی لئے سارے ٹاوٹس امریکا سے ایک بلاوے پر بغلیں بجا رہے ہیں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ہا ہا ہا اسی لئے سارے ٹاوٹس امریکا سے ایک بلاوے پر بغلیں بجا رہے ہیں

بھیا ، ذرا ان درجن لوگوں پر نظر ڈالنا جو گلے میں بینرز اور ھاتھوں میں چھالے لیے گھنٹوں بندروں کی طرح واشنگٹن میں بُھٹوں کے لیے لائن میں کھڑے تھے ۔ کم از کم ڈیڑھ سو ڈالر فی بندہ تو ملا ہوگا ؟ کیا خیا ل ھے ؟
 
khan1953

Minister (2k+ posts)
Patwaris logic in action again 😂😂😂😂

ابے تجھے گاف کا زور لگانے کی ضرورت نہیں ۔ ابے بدبخت ، میری پوسٹ سے یہ کب اخذ کرلیا کہ پاکستان ایران کی مدد کھل کر نہ کرے ۔

لیکن اگر تیرے پاس ھوش کے ناخن ھوں جو ظاھر ہے نہیں ہیں ، تو یہ بات سمجھے کہ پاکستان نے ابھی مشکل سے بھارتی مودی کی گاف کاٹی ہے ، وہ اسی عمل میں ھلکان ہوئے بیٹھے ہیں ۔ایران کی جتنی مدد ہو سکتی ہے کی جائے ۔

تم پوٹیوں نے تو ابھینندن کو دوسرے دن بھارت کے حوالے کردیا تھا ۔
again Patwari logic 😂😂😂.

انڈیا نے 32 پاکستانی مارے لیکن یہ پٹواری سمجھتا ہے کہ پاکستان جیت گیا۔ پٹواری اپنے مٹر دماغ سے سوچتے ہیں۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Patwaris logic in action again 😂😂😂😂

again Patwari logic 😂😂😂.

again Patwari logic 😂😂😂.
انڈیا نے 32 پاکستانی مارے لیکن یہ پٹواری سمجھتا ہے کہ پاکستان جیت گیا۔ پٹواری اپنے مٹر دماغ سے سوچتے ہیں۔

ابے پوٹیے ، توُ دیکھتا نہیں کہ ھمارے عمران نے جواب میں اڈیالہ سے پاد مار کے چھ بھارتی طیاروں کو نیس و نابوت کردیا ، فوج کی کیا ضرورت ھے ، صرف دال ھی سے کام چلتا ہے تو اتنے خرچے کی کیا ضرورت ؟ پوٹی لاجک ۔
😆 😆
 
Back
Top