جس نسل کے کانوں میں بیس سال مسلمانوں کے خلاف زہر گھولا گیا، جن آنکھوں کو مسلمانوں کے خلاف جنگ کی تباہی کو دہشت گردوں کی بربادی بتایا گیا. جس نسل کی ذہن سازی ہر ممکن حربہ استعمال کر کے اسلام-دہشت گردی، مسلمان-دہشت گرد بتا کر کی گئی. اس نسل کو سمجھانا پڑے گا سب مسلمان دہشت گرد نہیں ہیں، سب دہشت گرد مسلمان نہیں ہیں