Habib Akram has no Comparison what so ever with Haroon Rashid. Habib Akram a bigineer and Haroon Ras

Australian

Politcal Worker (100+ posts)
I don't understand why Haroon Rashid is sharing a program with Habib Akram. Haroon Rashid is way better than Habib Akram.

Habib Akram has no Comparison what so ever with Haroon Rashid. Habib Akram a bigineer and Haroon Rashid is very experienced and intelligent Journalist/Columnist.

Habib Akram used to be a New Boy for Mujeeb-ur-Rehman Shami. Then suddenly he started to appear with Haroon Rashid in his program.

Do you think Haroon Rashid should have his own program.
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Totally agreed, but i think Habib Akram is just hired to oppose Haroon Rashid in program, otherwise there is no use of him. total useless thing he is.
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ہارون الرشید ایک پیدائشی بوٹ پالشیا ہے

جب کے حبیب اکرم بوٹ چاٹنے سے انکاری ہے .. بس یہی گناہ ہے حبیب اکرم کا
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
ہارون الرشید ایک پیدائشی بوٹ پالشیا ہے

جب کے حبیب اکرم بوٹ چاٹنے سے انکاری ہے .. بس یہی گناہ ہے حبیب اکرم کا


سہراب صاحب معذرت کے ساتھ کیا بوٹ صرف فوجی پہنتے ہیں، اگر ہارون رشید بوٹ پال شیا ہے تو حبیب اکرم کیا ہے، جب تک ہم چیزوں کو ایک آنکھ سے دیکھیں گے ہم ہمیشہ آدھا سچ ہی بولیں گے
 

Kahlown

Senator (1k+ posts)
Habib is a true lafafa journalist and i don't think he even has any vision. I mute the program whenever i starts barking. HR should not share the program with such kind of person. I twitted him many times.
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سہراب صاحب معذرت کے ساتھ کیا بوٹ صرف فوجی پہنتے ہیں، اگر ہارون رشید بوٹ پال شیا ہے تو حبیب اکرم کیا ہے، جب تک ہم چیزوں کو ایک آنکھ سے دیکھیں گے ہم ہمیشہ آدھا سچ ہی بولیں گے

بات تو آپ کی ٹھیک ہے کے بوٹ تو ہم سب پہنتے ہیں لیکن یہ تو بوٹ پالشی کی اصطلاح ہے یہ منسوب ہے فوج کے چاہنے والوں سے

حبیب اکرم کی بھی کوئی نہ کوئی سیاسی وابستگی ضرور ہوگی لیکن مجھے اس لیے پسند ہے کیوں کے میرے مطابق وہ قانون اور آہین کی سربلندی کی بات کرتا ہے
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
ہارون الرشید ایک پیدائشی بوٹ پالشیا ہے

جب کے حبیب اکرم بوٹ چاٹنے سے انکاری ہے .. بس یہی گناہ ہے حبیب اکرم کا

Aaaaaah, you and your hatred for the military. No matter how irrelevant it is, you bring the army in the discussion. It is called phobia.

I agree with you that Haroon Rasheed is a conduit of General Kiyani. But Habib is as useless and thick as a plank. Keep it to that instead of going in to tantrum against the army.
 

Haristotle

Minister (2k+ posts)

بات تو آپ کی ٹھیک ہے کے بوٹ تو ہم سب پہنتے ہیں لیکن یہ تو بوٹ پالشی کی اصطلاح ہے یہ منسوب ہے فوج کے چاہنے والوں سے

حبیب اکرم کی بھی کوئی نہ کوئی سیاسی وابستگی ضرور ہوگی لیکن مجھے اس لیے پسند ہے کیوں کے میرے مطابق وہ قانون اور آہین کی سربلندی کی بات کرتا ہے


سہراب صاحب آپ بہت جہاں دیدہ ہیں، آپ خوب جانتے ہیں حبیب اکرم کی سیاسی وابستگی اور اس کی اساس کو لیکن کیونکہ آپ نے اپنا معیار مرے مطابق کہہ کے بیان کر دیا لہذا سر آنکھوں پے الجھن ان لوگوں سے ہوتی ہے جو اپنی نوکری سے مشروط سیاسی وابستگی سے وابسطہ افواہ اور جھوٹ کو حقیقت کی طرح بیان کرتے ہیں

بوٹ پالشے کی اصطلاح انگلش ایپل پولشر سے مستعار ہے تاہم وہاں یہ کسی مخصوص گروہ سے وابسطہ نہی
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Aaaaaah, you and your hatred for the military. No matter how irrelevant it is, you bring the army in the discussion. It is called phobia.

I agree with you that Haroon Rasheed is a conduit of General Kiyani. But Habib is as useless and thick as a plank. Keep it to that instead of going in to tantrum against the army.

Aaaaaah you are a Boot Licker
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
سہراب صاحب آپ بہت جہاں دیدہ ہیں، آپ خوب جانتے ہیں حبیب اکرم کی سیاسی وابستگی اور اس کی اساس کو لیکن کیونکہ آپ نے اپنا معیار مرے مطابق کہہ کے بیان کر دیا لہذا سر آنکھوں پے الجھن ان لوگوں سے ہوتی ہے جو اپنی نوکری سے مشروط سیاسی وابستگی سے وابسطہ افواہ اور جھوٹ کو حقیقت کی طرح بیان کرتے ہیں

بوٹ پالشے کی اصطلاح انگلش ایپل پولشر سے مستعار ہے تاہم وہاں یہ کسی مخصوص گروہ سے وابسطہ نہی

main aap ko deatail main bata sakta hoon k main Habib akram ke moaqqaf ko kuin support karta hoon lekin is k liye mujhe bohut kuch likhna parta hai
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
حبیب اکرم اس شو میں صرف اور صرف اپنی بیستی کرانے آتا ہے

کتوں والی کرتا ہے ہارون اس کے ساتھ
 

Back
Top