I_LOVE_U
Banned
نہیں یہ مزید ناچیں گے۔ ۔۔چلو خیر ہے انہیں خوش ہو لینے دیں۔ ۔ ۔
انہیں خوشی منانے کی جلدی ہے اور حیر پھیر کر بات کرتے رہے ہیں ، اب آپ نے بھی ڈمبو کہ دیا ہے ابّ تو مزید ناراض ہو کر پروٹیسٹ کریں گے
اب تو ناچ ناچ کر تھک گیے ہوں گے
دلہے کی سالیو! ہرے دپٹے والیو!۔
اری آپ ناراض کیوں ہوتی ہیں، میں نے ذرا فضاء کو خوشگوار بنانے کے لئے ایک پہیلی گھڑی تھی، آپ تو سیریس ہوگئیں، میں تو آج سے تقریبا پونے دو سال قبل سے اس بات کا قائل ہوں کہ لڑکیاں بہت ذہین ہوتی ہیں۔ ;)