Good Mornings with Lemon Water

I_LOVE_U

Banned

مجھے لگتا ہے یہ پہیلی بھی اسی غیر مطبوعہ کتاب سے اخذ کی گئی تھی

:lol:
:lol:

اسی لئے تو کوئی لڑکی بوجھ نہیں سکی۔ حکیم لقمان نے لکھا تھا کہ جو لڑکی یہ پہیلی حل کرلے، میری غیر مطبوعہ کتاب اس کے سپرد کردی جائے، ساتھ اس نے یہ بھی لکھا تھا کہ قیامت تک کوئی لڑکی اس کی کتاب حاصل نہ کرسکے گی، اس سے پتا چلتا ہے کہ حکیم لقمان کے مطابق لڑکیوں کی ذہانت کا لیول کیا تھا۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

یہ وہی حکیم لقمان تو نہیں جس کی فیصل آباد میں ٹال والی گلی میں دکان ہے ؟؟؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ارے میں تو تمہارے جنرل نالج پر ہنس رہا تھا۔ گوگل پر حکیم لقمان لکھ کر سرچ کرو، سب کچھ سامنے آجائےگا۔

غیر مطبوعہ کتاب تو نہیں ملے گی نہ جس میں دلچسپی ہے ہماری
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
خوش قسمتی سے ابھی تک شادی کا مرحلہ نہیں آیا۔ اورہاں جب شریکِ حیات منتخب کرنے کا موقع آیا تو میں چن کر وہ لڑکی منتخب کروں گا، جس میں رتی بھر عقل نہ ہو،اور جس لڑکی میں عقل نہ ہو وہ سو فیصد خوبصورت بھی ہوتی ہے، یہ ایک اضافی خوبی ہے۔
چلیں یہ تو طے ہے کہ آپ خوبصورت ہیں
 
Back
Top