Good Mornings with Lemon Water

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
جو بندہ بنا سوچے سمجھے بولے وہی سچ ہوتا ہے، اور جھوٹ ہمیشہ سوچ سمجھ کر بولا جاتا ہے۔ اس لئے تم سچ بول چکے ہو اور وہ محفوظ ہو چکا ہے۔

میں نے بولا نہیں لکھا تھا اور خود ہے لڑکوں کی جگہ لڑکیاں لکھا گیا

:lol:
 
I_LOVE_U

Banned

آہو یار ان کا جواب سن کے لڑکا ہونے کے ناتے میرا سر شرم سے جھک گیا
:lol::lol:

جن کا سر شرم سے جھکنا چاہئے تھا وہ تو سر اٹھائے بڑے فخر سے پھر رہی ہیں، آپ بلاوجہ کیوں نئی نویلی دلہن کی طرح سر جھکائے کھڑے ہیں

چاہے کچھ بھی ہوجائے سر اٹھا کر جیو
 
I_LOVE_U

Banned

میں نے بولا نہیں لکھا تھا اور خود ہے لڑکوں کی جگہ لڑکیاں لکھا گیا

:lol:

سچ خود بخود ہی لکھا جاتا ہے، سچ کو لکھنے کے لئے عطاالحق قاسمی کو کرائے پر نہیں لینا پڑتا ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
First Sadia Hashmi Came, He Got Defeated, Then Nadaan Came and Failed to Answer, Then Fatema (You) Came, You Got Defeated, Now, I am Waiting For Annie, Because She is much proud of her intelligent brain. Let Her Try this question, If she failed to answer, Then I will Tell the Answer.[/QUOT
میں موقع پر موجود ہی نہیں تھی تو فیل کیسے ہو گئی
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آتی، لڑکیوں کو کس بات پر زیادہ غصہ آتا ہے۔

آپ بہت خوبصورت ہیں، مگر دماغ سے فارغ ہیں۔
آپ بہت ذہین ہیں ، مگر صورت سے فارغ ہیں۔

کوئی لڑکی بتائے گی کیا؟ اسے کون سی سٹیٹمنٹ پسند ہے اور کونسی سٹیٹمنٹ پر غصہ آتا ہے۔
دونوں سٹیٹمنٹ غلط ہیں .دونوں میں آپ کی پٹائی کے چانسس زیادہ ہیں
 
I_LOVE_U

Banned
first sadia hashmi came, he got defeated, then nadaan came and failed to answer, then fatema (you) came, you got defeated, now, i am waiting for annie, because she is much proud of her intelligent brain. Let her try this question, if she failed to answer, then i will tell the answer.[/quot
میں موقع پر موجود ہی نہیں تھی تو فیل کیسے ہو گئی

دونوں سٹیٹمنٹ غلط ہیں .دونوں میں آپ کی پٹائی کے چانسس زیادہ ہیں

آپ نے فرمایا نہ کہ اگر رویا تو لڑکا اور اگر روئی تو لڑکی۔

ویسے لڑکیوں کے معاملے میں ہمیشہ دونوں میں سے ایک سٹیٹمنٹ حقیقت پر مبنی ہوتی ہے۔
;)

وہ کہتے ہیں نا کہ لڑکیوں میں کبھی خوبصورتی اور ذہانت ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتے۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ نے فرمایا نہ کہ اگر رویا تو لڑکا اور اگر روئی تو لڑکی۔

ویسے لڑکیوں کے معاملے میں ہمیشہ دونوں میں سے ایک سٹیٹمنٹ حقیقت پر مبنی ہوتی ہے۔
;)

وہ کہتے ہیں نا کہ لڑکیوں میں کبھی خوبصورتی اور ذہانت ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتے۔

اگر آپ شادی شدہ ہیں تو آپ کی بیگم خوبصورت ہے یا زہین
 
I_LOVE_U

Banned
اگر آپ شادی شدہ ہیں تو آپ کی بیگم خوبصورت ہے یا زہین

خوش قسمتی سے ابھی تک شادی کا مرحلہ نہیں آیا۔ اورہاں جب شریکِ حیات منتخب کرنے کا موقع آیا تو میں چن کر وہ لڑکی منتخب کروں گا، جس میں رتی بھر عقل نہ ہو،اور جس لڑکی میں عقل نہ ہو وہ سو فیصد خوبصورت بھی ہوتی ہے، یہ ایک اضافی خوبی ہے۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
خوش قسمتی سے ابھی تک شادی کا مرحلہ نہیں آیا۔ اورہاں جب شریکِ حیات منتخب کرنے کا موقع آیا تو میں چن کر وہ لڑکی منتخب کروں گا، جس میں رتی بھر عقل نہ ہو،اور جس لڑکی میں عقل نہ ہو وہ سو فیصد خوبصورت بھی ہوتی ہے، یہ ایک اضافی خوبی ہے۔

واہ کیا خوب جمے گی جوڑی ....... ایک انا ایک کوڑھی

:lol:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

آپ نے فرمایا نہ کہ اگر رویا تو لڑکا اور اگر روئی تو لڑکی۔

ویسے لڑکیوں کے معاملے میں ہمیشہ دونوں میں سے ایک سٹیٹمنٹ حقیقت پر مبنی ہوتی ہے۔
;)

وہ کہتے ہیں نا کہ لڑکیوں میں کبھی خوبصورتی اور ذہانت ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتے۔

یار کہتا کون ہے یہ نام تو بتاؤ ذرا اس کا
 
I_LOVE_U

Banned
واہ کیا خوب جمے گی جوڑی ....... ایک انا ایک کوڑھی

:lol:

ارے یہ کہہ رہے ہو بھائی! آپ کو نہیں پتا کہ احمق لڑکی ایک کامیاب ازدواجی زندگی کے لئے کتنی سودمند ہوتی ہے۔
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

ارے یہ کہہ رہے ہو بھائی! آپ کو نہیں پتا کہ احمق لڑکی ایک کامیاب ازدواجی زندگی کے لئے کتنی سودمند ہوتی ہے۔

تو اس سے اولاد کے احمق ہونے کے چانسز کافی بڑھ نہیں جاتے ؟؟؟

;)
 
I_LOVE_U

Banned
تو اس سے اولاد کے احمق ہونے کے چانسز کافی بڑھ نہیں جاتے ؟؟؟

;)

اولاد کی حماقت یا ذہانت کا انحصار ان کے پاپا پر ہوتا ہے۔

(اقتباس: حکیم لقمان کی غیر مطبوعہ کتاب "احمق بیوی کے فوائد"۔)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اولاد کی حماقت یا ذہانت کا انحصار ان کے پاپا پر ہوتا ہے۔

(اقتباس: حکیم لقمان کی غیر مطبوعہ کتاب "احمق بیوی کے فوائد"۔)

واہ میں آپ کی ذھانت سے بہت متاثر ہوا
 
Back
Top