Good bye siasat.pk

Status
Not open for further replies.

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)


مریم جی، جانے دیجیے


یہ پارسائی کسی اور کو دکھائیے


یہ ممکن ہی نہیں ہے کہ پیپسی برگروں نے کسی کو گالی نہ دی ہو اور کوئی ایسے ہی ان کیلیے کتوں کی طرح بھوکنے کے الفاظ استعمال کرے


یہ تھریڈ دس پیجز سے زیادہ لمبا تھا. ہمت ہے تو اسے بحال کروائیں تاکہ سب فورم والے اسے دیکھ سکیں اور آپکا روز روز کا سیاپا ختم ہو سکے




No aaaein baeeein shaeeein, show me the proof... I already showed the proof.... Where i abuse??? Show me...........
 

Athra

Senator (1k+ posts)
Guys,

I just want to tell you, when we ban a member it is our loss as well but sometimes we have to make stiff decisions.

No matter how heated the discussion gets, please do not involve members family into it.

That is absolutely a NO NO. We will not allow this.


فیملی ممبرز کے حوالے سے طنز کرنا بہت ہی گھٹیا حرکت ہے لیکن یہ کام سٹارٹ بھی آپ کے موڈریٹر کے دوست نے کیا تھا اس کو کیوں نہیں بین کیا گیا اس بات پر یہ دوغلی پالیسی کیوں آخر اس کا کوئی جواب ہے آپ کے پاسس ، جو پالیسی ہے سب کے لیے ایک جیسی ہونی چاہئیے یہی انصاف ہے
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
No aaaein baeeein shaeeein, show me the proof... I already showed the proof.... Where i abuse??? Show me...........



نی مریاں


لگتا ہے تم عقل سے بالکل ہی پیدل ہو


یہاں پیپسی برگر دن رات گالیاں بکتے ہیں تو کیا میں انکی گالیوں کا ریکارڈ رکھا کروں؟

اگر تم نے گالیاں نہیں بکی تھیں تو تمہارے کومنٹس کیوں مٹائے گئے ہیں؟



تمہیں میں بتا چکا ہوں کہ وہ تھریڈ دس پیجز سے لمبا تھا اور دونوں طرف کی گالیوں سے بھرا ہوا تھا


اگر تمھاری کسی موڈریٹر سے دوستی ہے تو پورا تھریڈ بحال کروا لو، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا


اگر تمہیں دن رات رنڈی رونا روتے رہنے کا مرض ہے تو روتی رہو ورنہ حقیقت وہی ہے جو میں نے لکھ دی ہے



 

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)

نی مریاں


لگتا ہے تم عقل سے بالکل ہی پیدل ہو


یہاں پیپسی برگر دن رات گالیاں بکتے ہیں تو کیا میں انکی گالیوں کا ریکارڈ رکھا کروں؟

اگر تم نے گالیاں نہیں بکی تھیں تو تمہارے کومنٹس کیوں مٹائے گئے ہیں؟



تمہیں میں بتا چکا ہوں کہ وہ تھریڈ دس پیجز سے لمبا تھا اور دونوں طرف کی گالیوں سے بھرا ہوا تھا


اگر تمھاری کسی موڈریٹر سے دوستی ہے تو پورا تھریڈ بحال کروا لو، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا


اگر تمہیں دن رات رنڈی رونا روتے رہنے کا مرض ہے تو روتی رہو ورنہ حقیقت وہی ہے جو میں نے لکھ دی ہے




Merey comments is leay mitay gay kuoooon ke mein ne unki galioooon ko qoute kia thaaa.... Lekin meri aik gaaali bhi nahin thi us meiiiin....

Show me the proooooooooof.... :)
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Merey comments is leay mitay gay kuoooon ke mein ne unki galioooon ko qoute kia thaaa.... Lekin meri aik gaaali bhi nahin thi us meiiiin....

Show me the proooooooooof.... :)




چل چپ کر نی


تم کیا سمجھتی ہو کہ میں فورم پر تمھاری چولیں سننے آتا ہوں؟


مجھے تمھاری چولوں سے کوئی دلچسپی نہیں ہے. مجھے صرف چول خان نیازی کی چولیں سننے کا شوق ہے


شب بخیر اور الله حافظ

:):)



 

Ro Maryam Ro

Minister (2k+ posts)


چل چپ کر نی


تم کیا سمجھتی ہو کہ میں فورم پر تمھاری چولیں سننے آتا ہوں؟


مجھے تمھاری چولوں سے کوئی دلچسپی نہیں ہے. مجھے صرف چول خان نیازی کی چولیں سننے کا شوق ہے


شب بخیر اور الله حافظ

:):)




[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar] U R Speechless now [hilar][hilar][hilar][hilar]
 

Bret Hawk

Senator (1k+ posts)


I 100% agree with you on this issue. See my profile and you would understand what I am talking about:


876039e.jpg


When I saw that my threads are being deleted whereas Shia members threads are still there I got frustrated and reduced starting a new threads. I even sent private messages to Waseem but in vein.

Recently I reported very vulgar and nude language by Newbie Shia member Silverliner in response to a post by Bret Hawk in following thread - LINK. As a result, the thread was closed, Bret Hawk was banned, the Newbie member Silverliner was still active to spread his venom but his post was not deleted with vulgar and galian to Bret hawk's family members were still there. I sent a private message to Adeel about this incident but no action for many hours / days (I noticed that those abusive comments were later deleted by Fiaza, but she deleted my comments as well although there was nothing objectionable). Newbie Shia member Silverliner was never banned despite of posting naked galian to Bret Hawks's female family members.

I second insaf-tigers comment:




Brother Bret Hawk, could you please comment on the incident I am referring above?

I second you bro Pakistani1947 on this particular incident. The selective action of Mods have made me sick to such an extent that after witnessing the verbal diarrhea of these scums in one of the Mumtaz Qadri threads, I snapped and used harsh language against one so called liberal ******* who was pretending to show his location in Abu Dhabi, then lo and behold the 'honoruable Mod' Waseem sahab not only deleted my posts but also banned me for couple of days.

On the other hand, I have treated this scumbag Silverliner appropriately in "Private Message' section but the question remains intact that what the hell do Mods want to prove here by resorting to such biased approach. My style is different and that is to deal with such bullies in a manner and language which they understand best if Mods use to remain apathetic after reporting them some objectionable activities on some threads.

Being a senior forum member these Mods although are kind enough to let me off the hook after a passage of some time but for the sake of sanity I do believe that Mods over here need to apply consistent policy of implementing order and discipline without opting to slant their actions in favour / disfavour of some members. Hot headed and no-nonsense guys like me then have the perfect ability to explode and treat the cyber bullies 'appropriately' in a matter of few minutes.

Thanks a lot by the way to highlight that highly incandescent incident on this thread to show the double standards of Mods of this forum dear bro although we have had many differences on many issues / topics in the past few years but you never allowed yourself to get personal and vindictive towards me and was concerned enough to point to this matter over here, I really appreciate this gesture of yours.
 
Last edited:

Kartoos Cha Cha

MPA (400+ posts)
Administrative policy of siasat.pk is a joke, different rules for different members. This particular member you mentioned has been permanently banned 3 times but the decision is reverted and he is given a free hand to abuse

They are biased now. It is not bearable any more.
 

Sam Sam

Senator (1k+ posts)
اس طرح ایک ایک کر کے سب کا جانا ٹھیک نہیں، اگر جانا تو سب اکٹھے جاتے ہیں، یہ فورم ممبرز کی وجہ سے کمائی کرتا ہے ماڈریٹرز کی وجہ سے نہیں
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جہاں چار انسان بیٹھتے ہیں وہاں کچھ اصول اور قاعدے ہوتے ہیں ، یہ کوئی جنگل تو نہیں ہے ، آپ کیا چاہتے ہیں جس کو جو دل چاہے وہ کرتا رہے اور ان پر کوئی نگرانی نہ ہو ، اگر آپ کی یہ ذہنیت ہے تو آپ کا اس فورم سے چلا جانا ہی بہتر ہوگا

اگر وہ ضابطے سب پر لاگو ہوں تو کسی کو کوئی اعتراض نہ ہو لیکن اگر پی ٹی آئ کو ہی ٹارگٹ کیا جائے گا ور یہ بات اتنی واضح ہو گی کے جو ممبر بین کا شکار نہیں بھی بنے وہ رضاکارانہ ایسے فیصلے کریں گے تو یہ فورم پی ٹی وی ہی بنے گا اور اس کا حشر بھی ویسا ہی ہو گا
.
 

Kartoos Cha Cha

MPA (400+ posts)
اس طرح ایک ایک کر کے سب کا جانا ٹھیک نہیں، اگر جانا تو سب اکٹھے جاتے ہیں، یہ فورم ممبرز کی وجہ سے کمائی کرتا ہے ماڈریٹرز کی وجہ سے نہیں


یہی ہونے والا ہے اور اس انتظامیہ کیوجہ سے پہلے ہی ٹریفک بہت کم ہوگئی ہے۔
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
پرمننٹ بین بلکل نہیں ہونا چاہئیے کسی ممبر پر ، اور پی ٹی آئی سائنٹسٹ کو آزاد کر دینا چاہئیے

اور سہراب سے کسی ممبر کا تقابل درست نہیں ، نواب صاحب کی اس فورم کے لیے گراں آور خدمات ہے اور ان کے پرمننٹ بین کی صورت میں فورم پر امن و امان کی صورت حال ابتر ہونے کا خدشہ رہتا ہے

(serious)(serious)(serious)
 
Last edited:

A-Thinker

Minister (2k+ posts)

Hold on guys..............

Kisi Dost ny upar kaha ke Siasat.pk py ab sirf Videos hi chalain gi.....


Correction: Sirf wo Videos chalain gi jo Noon league ke supporter share karain gy.

PTI will boycott this site very soon
 

Milk Shaykh

Banned
Guys,

I just want to tell you, when we ban a member it is our loss as well but sometimes we have to make stiff decisions.

No matter how heated the discussion gets, please do not involve members family into it.

That is absolutely a NO NO. We will not allow this.

screw you, you're a two face boot licker.

what happened to this:
hkPro7P.jpg

suck this admin. what happend to you're "final decision". ohhh i know, you don't even have the balls to make a final decision cause you have a noora stick stuck up you. and please explain to me how does sohraab get 3 permanent ban and still gets to swear you lying peace of filth?
 

Milk Shaykh

Banned

Hold on guys..............

Kisi Dost ny upar kaha ke Siasat.pk py ab sirf Videos hi chalain gi.....


Correction: Sirf wo Videos chalain gi jo Noon league ke supporter share karain gy.

PTI will boycott this site very soon

pti won't boycott this site very soon. they are already leaving. i'm jsut hear to cuss at mods and admins. let them ban me
 

pablo

Banned
جہاں چار انسان بیٹھتے ہیں وہاں کچھ اصول اور قاعدے ہوتے ہیں ، یہ کوئی جنگل تو نہیں ہے ، آپ کیا چاہتے ہیں جس کو جو دل چاہے وہ کرتا رہے اور ان پر کوئی نگرانی نہ ہو ، اگر آپ کی یہ ذہنیت ہے تو آپ کا اس فورم سے چلا جانا ہی بہتر ہوگا

عجیب بات یہ ہے کہ فورم چلانے والوں کا رویہ کچھ آمرانہ ہے بلکہ گونگے آمر
نہ کچھ بتاتے ہیں نہ کچھ واضح کرتے ہیں کہ کیوں ایسا کیا ہے؟
مسئلہ ہے کیا؟
کچھ سمجھ نہیں آ رہی
اگر اسی طرح چلتے رہے تو پھر یہاں صرف ویڈیو ہی پوسٹ ہوگی پروگراموں کی
بحث کیلئے کوئی نہ آئے گا
نواز شریف کی طرح انٹرویو نہ دینے والی پالیسی سمجھ نہیں آتی
کھچڑی پکی ہوئی ہے

چوہدری صاحب نون لیگ کے ایک بدمعاش موڈ ہیں
جب تک انکی شادی نہی ہو گی یہ غصہ دوسروں پر نکلتے رہیں گے
;)

this forum is pmln and fake liberals forum now i have taken snap shots of all shai supporters and pmln supporters who openly provoke others disrespect shaba karam and if we raise our voice max there post gets deleted where as if we rais same kind of question gets banned permanently . you can type word zanni but you cant type word g a n j a ... same is the case hell dogs kharji nasbi etc are according to forum policy . waseem adeel and fiza are biased and i felt they are supporting and spreading there sect ...

پی۔ ٹی ۔ آئی سائنٹسٹ کے بین کرنے کی وجہ انتہائی بھونڈی ہے ۔کہ وہ کچھ سورس کے بغیر پوسٹ ک بیٹھا اس لیے مستقل پابندی۔
http://www.siasat.pk/forum/member.php?80782-PTI-Scientist

بغیر سورس کہ پوسٹ کرنے پر بین اور وہ بھی مستقل بین ایک مذاق ہے. چوہدری یار کچھ تو انصاف کر

iss par aik JIt banayee jayay aur muamla army court main refer kar diya jayay......siasat raza abdi...

مرزا صاحب اب یہ ہرے رنگ کا جنگل ہی ہے
آپ دفاع میں کھڑے ہیں عقل سے کام لیں اور بتائیں کسی بھی ممبر کو بلا وجہ تو کیا کسی غلطی پر بھی مستقل بین کرنا چاہئے ؟
کس مقصد کے لئے اس فورم کو قائم اور آباد کیا گیا تھا . ؟
اظہار کرنے والوں پر قدغن اور ہمیشگی پابندی کے لئے ؟رائے دینے والوں کے گلے دبا کر کون کس سے اظہار کر رہا ہے یا کر پائے گا ؟
آپ نے قانون کی بات کی ہے تو قانون بھی کسی نظام کے تحت چلتے ہیں "نری چودھراہٹ" سے نہیں چلا کرتے
قانون شکنی کی سزا ضرور ہونی چاہیے مگر زماداران مافیا یا ڈکٹیٹر کیوں بننے جا رہے ہیں
آج تک ان کا اپنا پوسٹ کیا ہر حرف کیا تصدیق شدہ ہے ؟ جو ایک ممبر اس پر پورا نہیں اترا اور اسے مستقل بین کر دیا ہے؟
سب سے اہم بات یہ کہ یہ سارا تماشا جس منافق ترین بندے کی چالاکی اور چرب زبانی سے ہوا تھا اسے تو بڑے صد اخترام سے "ٹیگ" اور معذرتیں کر رہے ہیں
میں آپ کو ایک بات پھر گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ اگر آزادی رائے /ااظہار یا اختلاف اس قدر گراں گزرتا ہے تو اپنی اس دکان کو بند کریں اور دوسروں کے احساسات کو مجروح نہ کریں

I guess siasat.pk is working now under the supervision of maryam media cell...

Permanent Ban on thread without source.... I have never seen this...
:13::13::13::13::13::13::13:

Admins ka damaaaaaagh kharab ho gaya haiiii... Mujhey bhi ban ker do...

Merey pass aur bohat se forum hein apney views deney ke leay....

I can use official PTI forums..
:):):):)

Aik zamana tha jab GEO bhi apney aaaaap ko firaooooooon samajhta tha....


Na to PTI Scientist ke BAN hone se mera kuch lena Dena

Aur na hi jinhon ne PTI Scientist ke liye Protest kia mera un se kuch lena dena

Lekin afsos kuch members ko yahan mere naam ki kharish lagi hui hai

main ne admin se khud kaha ke mera Permanent BAN kaise banta hai , jab ke mera kasoor wohi hai jis ke liye baqi members 2 din , 5 din yah 10 din ke liye BAN hote hain , to phir main kaise Permanent BAN ho sakta hoon , kia mere liye koi Separate Rule hai ???

Khuda ke liye apne tamashe apne tak Rakho aur mujhe beech main ghaseetne ki zaroorat nahi hai , tum loogon ko BAN ka matlab pata hi kia hai , aik ID se BAN hote ho to dosre ID se likha shroo kar dete ho , Nice2MU khartoos chacha ke naam se likh to raha hai ;) , Rona dhona to mere jaise members ko chahiyee jo sirf aik ID use karte hain



سب سے زیادہ لعنت کا حق دار وہ آدمی ہے ,,,,جس نے یہ پرسنل انفارمیشن چرائی
اور یہاں,,,,, پوسٹ کرنے کا سبب بنا

کل کو اس کی ماں بہن بیوی ,,, کی انفارمیشن چرائی جائے گی
تو احساس ہوگا ,,,,,کتنا بڑا جرم ہوا ہے اس سے

دوسرے لعنت کے حقدار وہ ہیں ,,, جو ان گھٹیا حرکت کو ڈیفنڈ کر رہے ہیں
یہ کام کل کو,,,, ان کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے

اور میری درخوست ہے,,, ان سے کے اپنی فیملی کی انفارمیشن یہاں پوسٹ کر کے
میرے مؤ پر جوتا ماریں کے ,, یہ کوئی اتنی بڑی بات نہیں سب نارمل ہے

آخری بات اس فورم کی انتظامیہ کو,, خراج تحسین پیش کرتا ہوں
یہ اقدام اٹھانے پر کل کو کوئی اور ,,, کسی کے ساتھ یہ حرکت نہ کر سکے

رزق اللہٰ نے دینا ہے ,,,,جب فورم نہیں تھا تب بھی آپ کو ملتا تھا
نہیں ہوگا تب بھی ملے گا ,,, کسی کی بلیک میلنگ میں نہ آنا

عاطف کے لیے میرا پیغام ہے ,,,مائیں بہنیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں
کسی کے بھونکنے سے ,,ان کی حرمت پر فرق نہیں پڑتا
آپ کی بیوی ہماری بہنوں جیسی ہے ,,, خوش رہو آباد رہو
 

pablo

Banned
فورم انتظامیہ اگر حقیت میں غیر جانبداری سے اس کو فورم کو چلاۓ تو بہت سے مسلے ختم ہو سکتے ہیں لیکن انتظامیہ میں سے کوئی ذاتی دوستیاں نبھا رہا ہے اور کوئی پارٹی وابستگیاں نبھا رہا ہے ، عدیل صاحب مزے سے نواز شریف بنے سب نظارے دیکھ رہے ہیں

No aaaein baeeein shaeeein, show me the proof... I already showed the proof.... Where i abuse??? Show me...........

یہ غلیظ مندرجہ ذیل ایک درجن آئی ڈیز سے بک بک کرنے آتا ہے۔


@Unbeatable Mind
@Migratory Bird
@Bawa
@Paramount
@Malangi
@The Rebels
@Cheeta Chaalbaz
@Hooligam
@Fire Fighter
@لوہار
@Bhai Thera
@Lord Bota

اس طرح ایک ایک کر کے سب کا جانا ٹھیک نہیں، اگر جانا تو سب اکٹھے جاتے ہیں، یہ فورم ممبرز کی وجہ سے کمائی کرتا ہے ماڈریٹرز کی وجہ سے نہیں


اگر وہ ضابطے سب پر لاگو ہوں تو کسی کو کوئی اعتراض نہ ہو لیکن اگر پی ٹی آئ کو ہی ٹارگٹ کیا جائے گا ور یہ بات اتنی واضح ہو گی کے جو ممبر بین کا شکار نہیں بھی بنے وہ رضاکارانہ ایسے فیصلے کریں گے تو یہ فورم پی ٹی وی ہی بنے گا اور اس کا حشر بھی ویسا ہی ہو گا
.

موڈ حضرات میرا یہ کمینٹ کسی بھی انفرادی شخص کے واسطے نہیں کُتّی کے بچے بچیوں کے گروہ کے بارے میں ہے اور حضرت عدیل کے مطابق گروہ کے بارے سب لکھنا جائز ہے۔ اس واسطے آپ مجھے بین کرنے کی زحمت مت فرمائیں



نون لیگ والے سارے حرامزدے کُتّی کے بچے اور بچیاں ہیں ۔ اس فورم پر سارا دن نون لیگیے کُتّی کے بچے اور بچیاں ہر آنے جانے والے پر بھونکتے رہتے ہیں۔یوں لگتا ہے انہیں کُتّی بھونکتے ہوئے کچرے کے ڈھیر پر جنم دیتی ہےغلاظت میں لت پت تو وہاں سے ناک کی سیدھ اس فورم پربھاگے چلے آتے ہیں۔


تو تمھاری آئی ڈیز اسمیں ہے کیا جو تم اتنا اچُل رہے رہے؟ اسکا مطلب ہے کہ میں اسمیں تمھاری آئی ڈی بھی شامل کردوں؟

ویسے بیوقوف ہمیشہ ہردفعہ اپنا نشان چھوڑ جاتا ہے جسطرح تم نے چھوڑ دیا۔ ہاہاہا

اگر کوئی نیوٹرل ہو کے دیکھے,,,, تو سیاست پی کے ویبسائٹ .
.فیس بک .. ٹویٹر کا نناوے فیصد ,,, مواد حکومت کے خلاف
اور ایک فیصد ,,,, تحریک نصاف کے خلاف ہوتا ہے
دوسری پارٹیوں کے ممبروں پر بین سب سے زیادہ
لگتے ہیں ,,, لیکن کوئی سیاپا نہیں ہوت
بیچارے ڈھیٹوں کی طرح ,,,, پھر اس فورم کا حصہ بن جاتے ہیں
نہ فریاد,,,,, نہ دھمکی
چوہدری کل جن کے لیے اچھا تھا,,,,, آج برا ہوگیا
ایمانداری سے دیکھا جائے ,,,,تو چوہدری نہ کل برا تھا نہ آج
وہ انصاف کر رہا ہے جو قانون توڑ رہا ہے ,,,, وہ حرکت میں آتا ہے اور آنا بھی چاہیے
اگر میں کسی کی ماں بہن کی انفارمیشن یہاں پوسٹ کروں,,, تو مجھے بھی پرمننٹ بین کر دے
 

seeker012

Senator (1k+ posts)
It was good time with SIASAT.PK but not anymore

Its been great time here but i cant continue anymore

1) too many abuses

2)biased and unjustified behavior of moderators


best of luck to siasat.pk but sadly its not the site i used to be fan of
 

Milk Shaykh

Banned
Re: It was good time with SIASAT.PK but not anymore

i'll join u soon. just want to swear at the mods and admins enough so they know how it feels like.
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top