جہاں چار انسان بیٹھتے ہیں وہاں کچھ اصول اور قاعدے ہوتے ہیں ، یہ کوئی جنگل تو نہیں ہے ، آپ کیا چاہتے ہیں جس کو جو دل چاہے وہ کرتا رہے اور ان پر کوئی نگرانی نہ ہو ، اگر آپ کی یہ ذہنیت ہے تو آپ کا اس فورم سے چلا جانا ہی بہتر ہوگا
عجیب بات یہ ہے کہ فورم چلانے والوں کا رویہ کچھ آمرانہ ہے بلکہ گونگے آمر
نہ کچھ بتاتے ہیں نہ کچھ واضح کرتے ہیں کہ کیوں ایسا کیا ہے؟
مسئلہ ہے کیا؟
کچھ سمجھ نہیں آ رہی
اگر اسی طرح چلتے رہے تو پھر یہاں صرف ویڈیو ہی پوسٹ ہوگی پروگراموں کی
بحث کیلئے کوئی نہ آئے گا
نواز شریف کی طرح انٹرویو نہ دینے والی پالیسی سمجھ نہیں آتی
کھچڑی پکی ہوئی ہے
چوہدری صاحب نون لیگ کے ایک بدمعاش موڈ ہیں
جب تک انکی شادی نہی ہو گی یہ غصہ دوسروں پر نکلتے رہیں گے
;)
this forum is pmln and fake liberals forum now i have taken snap shots of all shai supporters and pmln supporters who openly provoke others disrespect shaba karam and if we raise our voice max there post gets deleted where as if we rais same kind of question gets banned permanently . you can type word zanni but you cant type word g a n j a ... same is the case hell dogs kharji nasbi etc are according to forum policy . waseem adeel and fiza are biased and i felt they are supporting and spreading there sect ...
پی۔ ٹی ۔ آئی سائنٹسٹ کے بین کرنے کی وجہ انتہائی بھونڈی ہے ۔کہ وہ کچھ سورس کے بغیر پوسٹ ک بیٹھا اس لیے مستقل پابندی۔
http://www.siasat.pk/forum/member.php?80782-PTI-Scientist
بغیر سورس کہ پوسٹ کرنے پر بین اور وہ بھی مستقل بین ایک مذاق ہے. چوہدری یار کچھ تو انصاف کر
iss par aik JIt banayee jayay aur muamla army court main refer kar diya jayay......siasat raza abdi...
مرزا صاحب اب یہ ہرے رنگ کا جنگل ہی ہے
آپ دفاع میں کھڑے ہیں عقل سے کام لیں اور بتائیں کسی بھی ممبر کو بلا وجہ تو کیا کسی غلطی پر بھی مستقل بین کرنا چاہئے ؟
کس مقصد کے لئے اس فورم کو قائم اور آباد کیا گیا تھا . ؟
اظہار کرنے والوں پر قدغن اور ہمیشگی پابندی کے لئے ؟رائے دینے والوں کے گلے دبا کر کون کس سے اظہار کر رہا ہے یا کر پائے گا ؟
آپ نے قانون کی بات کی ہے تو قانون بھی کسی نظام کے تحت چلتے ہیں "نری چودھراہٹ" سے نہیں چلا کرتے
قانون شکنی کی سزا ضرور ہونی چاہیے مگر زماداران مافیا یا ڈکٹیٹر کیوں بننے جا رہے ہیں
آج تک ان کا اپنا پوسٹ کیا ہر حرف کیا تصدیق شدہ ہے ؟ جو ایک ممبر اس پر پورا نہیں اترا اور اسے مستقل بین کر دیا ہے؟
سب سے اہم بات یہ کہ یہ سارا تماشا جس منافق ترین بندے کی چالاکی اور چرب زبانی سے ہوا تھا اسے تو بڑے صد اخترام سے "ٹیگ" اور معذرتیں کر رہے ہیں
میں آپ کو ایک بات پھر گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ اگر آزادی رائے /ااظہار یا اختلاف اس قدر گراں گزرتا ہے تو اپنی اس دکان کو بند کریں اور دوسروں کے احساسات کو مجروح نہ کریں
I guess siasat.pk is working now under the supervision of maryam media cell...
Permanent Ban on thread without source.... I have never seen this...:13::13::13::13::13::13::13:
Admins ka damaaaaaagh kharab ho gaya haiiii... Mujhey bhi ban ker do...
Merey pass aur bohat se forum hein apney views deney ke leay....
I can use official PTI forums..:):):):)
Aik zamana tha jab GEO bhi apney aaaaap ko firaooooooon samajhta tha....
Na to PTI Scientist ke BAN hone se mera kuch lena Dena
Aur na hi jinhon ne PTI Scientist ke liye Protest kia mera un se kuch lena dena
Lekin afsos kuch members ko yahan mere naam ki kharish lagi hui hai
main ne admin se khud kaha ke mera Permanent BAN kaise banta hai , jab ke mera kasoor wohi hai jis ke liye baqi members 2 din , 5 din yah 10 din ke liye BAN hote hain , to phir main kaise Permanent BAN ho sakta hoon , kia mere liye koi Separate Rule hai ???
Khuda ke liye apne tamashe apne tak Rakho aur mujhe beech main ghaseetne ki zaroorat nahi hai , tum loogon ko BAN ka matlab pata hi kia hai , aik ID se BAN hote ho to dosre ID se likha shroo kar dete ho , Nice2MU khartoos chacha ke naam se likh to raha hai ;) , Rona dhona to mere jaise members ko chahiyee jo sirf aik ID use karte hain
سب سے زیادہ لعنت کا حق دار وہ آدمی ہے ,,,,جس نے یہ پرسنل انفارمیشن چرائی
اور یہاں,,,,, پوسٹ کرنے کا سبب بنا
کل کو اس کی ماں بہن بیوی ,,, کی انفارمیشن چرائی جائے گی
تو احساس ہوگا ,,,,,کتنا بڑا جرم ہوا ہے اس سے
دوسرے لعنت کے حقدار وہ ہیں ,,, جو ان گھٹیا حرکت کو ڈیفنڈ کر رہے ہیں
یہ کام کل کو,,,, ان کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے
اور میری درخوست ہے,,, ان سے کے اپنی فیملی کی انفارمیشن یہاں پوسٹ کر کے
میرے مؤ پر جوتا ماریں کے ,, یہ کوئی اتنی بڑی بات نہیں سب نارمل ہے
آخری بات اس فورم کی انتظامیہ کو,, خراج تحسین پیش کرتا ہوں
یہ اقدام اٹھانے پر کل کو کوئی اور ,,, کسی کے ساتھ یہ حرکت نہ کر سکے
رزق اللہٰ نے دینا ہے ,,,,جب فورم نہیں تھا تب بھی آپ کو ملتا تھا
نہیں ہوگا تب بھی ملے گا ,,, کسی کی بلیک میلنگ میں نہ آنا
عاطف کے لیے میرا پیغام ہے ,,,مائیں بہنیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں
کسی کے بھونکنے سے ,,ان کی حرمت پر فرق نہیں پڑتا
آپ کی بیوی ہماری بہنوں جیسی ہے ,,, خوش رہو آباد رہو