George Galloway condemning US regime change

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
روس کی وزارت خارجہ کی جانب سے ذرائع ابلاغ کو بیان پیر 4 اپریل کو جاری کیا گیا۔ بیان روس کی وزارت خارجہ کی نمائندہ ماریہ زخروا کی جانب سے جاری ہوا، جس میں روس نے مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی اسمبلی کا تحلیل ہونا امریکا کی ایک خود مختار ملک کے اندرونی معاملات میں خود غرضی پر مبنی مداخلت کو ثابت کرتا ہے۔

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
FPjxH9XXMAAyXtO
 
Resilient

Minister (2k+ posts)

تم لوگوں کی کوشش ہے کہ افغانستان ، شام ، عراق ، ایران ، یوکرین کے بعد اگلا روس امریکہ جنگ پاکستان میں ہو ؟؟

روس یہ بیانات پاکستان کی محبت میں نہیں بلکہ امریکہ کی نفرت میں دے رہا ہے
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
American Congress allocates hundreds of millions of dollars every year which is used for regime change.Countries don’t invade other countries now.They use disinformation tools,NGOs,local politicians,main stream and social media.If anyone who believes America is an innocent country which never interferes in other countries then he is ignorant,naive and a fool.Read the history of US meddling in other countries and you will find out US is an evil thug.
 
imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)

تم لوگوں کی کوشش ہے کہ افغانستان ، شام ، عراق ، ایران ، یوکرین کے بعد اگلا روس امریکہ جنگ پاکستان میں ہو ؟؟

روس یہ بیانات پاکستان کی محبت میں نہیں بلکہ امریکہ کی نفرت میں دے رہا ہے
Duniya ka sub se bara chutiya hai tu ??
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

تم لوگوں کی کوشش ہے کہ افغانستان ، شام ، عراق ، ایران ، یوکرین کے بعد اگلا روس امریکہ جنگ پاکستان میں ہو ؟؟

روس یہ بیانات پاکستان کی محبت میں نہیں بلکہ امریکہ کی نفرت میں دے رہا ہے
یار آپ اچھے خاصے عقلمند انسان ہیں۔ ظاہر سی بات ہے کہ سب کے یہاں اپنے مفاد ہوتے ہیں۔ کونسا کبھی امریکہ نے پاکستان کی محبّت میں کوئی اقدام کیا ہے؟

اور ویسے بھی، اگر روس یا امریکہ کی جنگ پاکستان میں نہ بھی ہوئی، اور پاکستان شام، عراق یا یوکرین نہ بھی بنا، تب بھی، اس گندے سفارتی کھیل کی وجہ سے پاکستان جلد مصر، اُردن یا لبنان ضرور بن جائے گا۔ آپ خود سوچ لیں، ایک طرف کھائی ہے اور دوسری جانب سمندر۔
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

تم لوگوں کی کوشش ہے کہ افغانستان ، شام ، عراق ، ایران ، یوکرین کے بعد اگلا روس امریکہ جنگ پاکستان میں ہو ؟؟

روس یہ بیانات پاکستان کی محبت میں نہیں بلکہ امریکہ کی نفرت میں دے رہا ہے
بے غیرت قوم فروشوں ، شہباز کی طرح خود بک کر قوم کو ڈرانے لگے ہو
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
dhamki11h1.jpg

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا کا کہنا ہے کہ امریکا انتہائی بےشرمی کے ساتھ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔ امریکا نے عمران خان پر دباؤ ڈالا کہ وہ دورہ روس منسوخ کریں مگر انہوں نے امریکی دباؤ کو مسترد کر دیا اور روس کا دورہ کیا۔

غیر ملکی میڈیا کےمطابق روسی وزارت خارجہ کی جانب سے دھمکی آمیز خط پر دیئے گئے ردعمل میں تحریک انصاف کی حکومت کے مؤقف کی تائید کی گئی ہے اور ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا ہے کہ چونکہ عمران خان نے روس کا دورہ منسوخ نہیں کیا اس لیے امریکا نے عمران خان کو سزا دینے کا فیصلہ کیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1511167604777529344
انہوں نے کہا یہ یہی وجہ ہے کہ اچانک وزیراعظم پاکستان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آ گئی ان کی جماعت اور اتحادیوں میں شامل ارکان کا ایک فارورڈ گروپ بن گیا جب کہ پاکستانی میڈیا پر بھی یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکا ان کی حکومت کے خلاف سازش کر رہا ہے خود عمران خان نے بھی متعدد بار اس کی نشاندہی کی ہے۔

روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عمران خان نے واضح طور پر کہا تھا کہ ان کے خلاف ہونے والی سازش میں بیرونی طاقتوں کی جانب سے فنڈنگ کی گئی ہے۔ اسی مالی امداد کے نتیجے میں یہ سازش سامنے آئی ہے۔

واضح رہے کہ ترجمان وزارت خارجہ کا بیان کسی ملک کا پالیسی بیان ہوتا ہے لہٰذا ماریا زخارووا کا بیان انتہائی اہمیت کا حامل ہے موجودہ سیاسی تناظر میں بڑی اہمیت اختیار کر چکا ہے۔
????????
 
asifA1

Minister (2k+ posts)
Pakistan, China, Iran, Russia have given official responses.... 2 more to come in couple of days. keep counting the countries uniting against criminal US policies.... (no its not north korea or cuba)
Yesterday Hungary has sworn in pro Russian President next to Ukraine NATO states