Future Burger Delivery Via Drones

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں بم اور باقی دنیا میں برگر برسانے والا ڈرون.
521319_478007598905216_947934784_n.jpg
 
GraanG2

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پاکستان میں بم اور باقی دنیا میں برگر برسا

پھر نیوز کچھ یوں ہوگی
آج بیجنگ میں چاینیز ڈرون حملے سے ٣ بچوں اور خواتین سمیت ٨ بھوکوں کے پیٹ بھر گئے- ایک برگر کا بیگ ہوا میں پٹنے سے کیچپ اور ہاٹ ساس کے اعضاءدور دور تک پھیل گئے
 
کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پاکستان میں بم اور باقی دنیا میں برگر برسا

لیکن ایک بات ہے ، اس سے مثبت کام بھی لئے جا سکتے ہیں. خصوصی طور پر فصلوں پر اسپرے کرنا اور سیلاب کے دنوں میں خوراک پہنچانا وغیرہ.

بلکل صحیح کہا آپ نے- سوچ سوچ کی بات ہے - کوئی اس کو دوسروں کو مارنے کے کام لاتا ہے تو کوئی اس کو کسی ایسے کام کےلیے استمعال کرتے ہیں جس سے نہ صرف ان کو بلکہ اوروں کو بھی فائدہ پہنچے
 
sabir1

Senator (1k+ posts)
aap kay pass dunya ki 7th bari fauj hai . uss ko kahain keh hifazat karay aap ki. aur agar na kar sakte tou chorr dain nokri ko
 
Back
Top