کی جاناں میں کون
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں بم اور باقی دنیا میں برگر برسانے والا ڈرون.

پھر نیوز کچھ یوں ہوگی
آج بیجنگ میں چاینیز ڈرون حملے سے ٣ بچوں اور خواتین سمیت ٨ بھوکوں کے پیٹ بھر گئے- ایک برگر کا بیگ ہوا میں پٹنے سے کیچپ اور ہاٹ ساس کے اعضاءدور دور تک پھیل گئے
لیکن ایک بات ہے ، اس سے مثبت کام بھی لئے جا سکتے ہیں. خصوصی طور پر فصلوں پر اسپرے کرنا اور سیلاب کے دنوں میں خوراک پہنچانا وغیرہ.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|