freedom of speech

953fb0eb928c158c9ae400b02520f555.jpeg




Why cant I talk about any other website on siasat.pk?

and

Why person gets banned as soon as he mentions any other similar type of websites in his posts?

and

Where is the freedom of speech??


Why Admin is so terrified ??

Lets have a healthy discussion.....
 
Last edited by a moderator:

Waseem

Moderator
Staff member
محترم ممبر ہم کسی بھی ممبر کو صرف ویب سائٹ کانام لینے پر بین نہیں کرتے، اگر اپ دیکھیں تو جو بھی آرٹیکل یا نیوز دوسری ویب سائٹ سے لی گئی ہوتی ہے اس میں اسی سائٹ کا لنک ضرور دیا جاتا ہے
بین صرف اسی صورت میں کیا جاتا ہے جب ہمیں لگے کہ ممبر کسی خاص ویب سائٹ کو فورم پر یا پرائیویٹ مسیجز کی صورت میں پروموٹ کر رہا ہے، . اگر آپ فورم رولز دیکھیں تو اس میں یہ چیز واضح لکھی ہوئی ہے اور ایسا صرف ہمارے فورم پر ہی نہیں دیگر بہت سی ویب سائٹس پر بھی سپیمرز کیساتھ یہی سلوک کیا جاتا ہے
 
Last edited:

Back
Top