eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
کل پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دو صوبوں کے چار شہروں میں چھ مختلف جلسوں سے خطاب کیا
ہر جلسے میں عوام کی بڑی تعداد اپنے لیڈر کو سننے پہنچی تھی
خان صاحب نے پہلے دو جلسے خیبر پختونخواہ کے شہروں کرک اور بنوں میں کئے
پھر رات نو بجے کے بعد اسلام آباد میں آئی ٹین اور ترامڑی کے مقام پر عوامی اجتماعات سے خطاب کیا
اس کے بعد پاکستان کا یہ کپتان رات گیارہ بجے اسلام آباد سے لاہور گیا وہاں این اے ١٢٩ اور این اے ١٢٧ میں انتخابی جلسوں سے خطاب کر کے عوام کو پچیس تاریخ کو بلے پر مہر لگانے کا کہا
ویسے تو آپ نے تمام جلسوں کی تقاریر الگ الگ تھریڈز میں دیکھ ہی لی ہوں گی ، لیکن یہاں میں سب کو ایک ہی تھریڈ میں یکجا کر رہا ہوں
ملاحظہ کیجئے کل کے تمام جلسوں کے تقاریر

Imran Khan's Speech at PTI Karak Jalsa on 21.07.2018
Imran Khan's Blasting Speech at PTI Bannu Jalsa on 21.07.2018
Imran Khan's Speech at PTI I-10 Islamabad Jalsa on 21.07.2018
Imran Khan's Speech At PTI Tramri Jalsa Islamabad on 21.07.2018
Imran Khan's Speech at PT NA-127 Shalimar Jalsa on 21.07.2018
Imran Khan's Speech at Na-129 Joray Pull Lahore on 21.07.2018
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/a4AfACE.jpg
Last edited by a moderator: