Forum New Side threads Bar: Members' Opinion

smartguycool

MPA (400+ posts)
بس کچھ ایسا چکر چلوا دیجے کہ ،،استاد جی،،اچھے کو دیکھیں نہ برے کو،،آگے دیکھے نہ پیچھے،،شروع ہوجائیں
بہت بہت اوپر والے دس سے پندرہ بھی،اگر زیادہ نہیں تو زمین سے چار ٖفٹ بھی نیچے کردئے جائیں
تو باقی جو بچیں گے انسان کے بچے نظر آئینگے

Hahahahahahahah aesa hi kuch shoro tu howa tha yaha...par.....ek dam se sust hogaye ustad ji...shayad vitam D ya B ki kami hogayi :)
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
:angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile::angry_smile:....میری تھریڈ پر ہونے والے کمنٹس کو اپ نے کمنٹ آلودگی بولا ............
ہیں ؟ ...................
جواب دو ..........اس بے تکے کمنٹ کا حساب دو ...........
الفاظ واپس لیں نہیں تے
نہیں تے ....
نہیں تے ..
نہیں تے ..

:angry_smile:
نہیں تے ..

نہیں تے ..

میں آپکی فراک والی فوٹو لا دینی اے

:biggthumpup:

آجی سنتی ہو ؟؟؟؟

بار کیا ہٹی ہمارے سبز فورم کی ۔۔۔ ہم نے اپنی ہی پوسٹ ایڈٹ کر ڈالی

:lol:
 
Annie

Moderator

:lol:...پوسٹ تو ایڈیٹ کرنا ہی تھی آخر کو ہم نے فراک والی فوٹو کی دھمکی جو دی تھی ..
pW7g9L
.....:biggthumpup:
 
Last edited:

Annie

Moderator
مبارک ہو مبارک ہو

سایئڈ بار ہٹ گئی ہے
آپکو بھی مبارک ہو شکر ہے سائیڈ بار سے جان چھوٹی .. اب پیج پہلے کی طرح کھلا کھلا لگتا ہے ....
لیکن اگر آپ لاگ آوٹ ہو کر دیکھیں تو سائیڈ بار پھر ہر پیج میں گھس جاتی ہے .. اب یہ ویزیرٹز ہی بھگتیں گے ..
تھریڈ کے علاوہ سارے سیکشز سے بھی ہٹ گئی ہے .. اف شکر ہے جان چھوٹی .. دیکھا اتفاق میں برکت ہے .. مل کر سب نے آواز اٹھائی تو مسلہ ھل ہوگیا
 
وزیٹرز جانیں ان کا کام

اب انہیں چاہئے وہ بھی آواز اٹھائیں تا کہ انکی بھی اس بار سے جان چھوٹ جائے

اس سے فورمی ممبران کی تعداد بڑھتی جائے گی

یسسسسسس اتفاق فاوءنڈری میں بہت برکت ہوتی ہے ۔۔ فلیٹوں کا ڈھیر لگ جاتا ہے
 
وہ تو میں پہلے ہی کہہ چکی ہوں اب وزیٹرز بھگتیں سانوں کی .. وزیٹرز آواز کیسے اٹھائیں ؟ یہاں پوسٹ کرنے کے لیے رجسٹرڈ ممبر ہونا ضروری ہے ....
. ایک طریقہ ہے انکے لیے کے عدیل کو فیس بک پر کہیں یا ٹویٹر پر کہیں .
. خیر ہمارا مسلہ حل ہوا . ہم خوش ہیں (bigsmile)
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تو میں پہلے ہی کہہ چکی ہوں اب وزیٹرز بھگتیں سانوں کی .. وزیٹرز آواز کیسے اٹھائیں ؟ یہاں پوسٹ کرنے کے لیے رجسٹرڈ ممبر ہونا ضروری ہے ....
. ایک طریقہ ہے انکے لیے کے عدیل کو فیس بک پر کہیں یا ٹویٹر پر کہیں .
. خیر ہمارا مسلہ حل ہوا . ہم خوش ہیں (bigsmile)

اگر وہ دل میں برا بھلا کہیں تو عدیل کو آواز نہیں جائے گی کیاااااااااااااا ؟؟؟؟

:lol:
 
Annie

Moderator
اگر وہ دل میں برا بھلا کہیں تو عدیل کو آواز نہیں جائے گی کیاااااااااااااا ؟؟؟؟

:lol:
کتنے دنوں سے تو ہم لوگ اس تھریڈ میں کھپ ڈال کر بیٹھے ہوۓ تھے .. ہماری آواز سننے میں عدیل کو اتنا ٹائم لگا تو جو دل میں اچھا یا برا کہیں گے انکی آواز وہ کہاں سے سنیں گے ؟ ویسے بھی عدیل کوئی ویلے تھوڑی ہوتے ہیں .. جو کان لگا کر بیٹھے رہیں .. اب یا تو لوگ رجسٹر ہوں یا پھر گزارا کرنا سیکھیں .....

آپکے ولایت میں رمضان کب شروع ہو رہا ہے جی ؟

آپ کے ولایت کے ساتھ ہی شروع ہو گا ۔۔۔ چھ یا سات جون کو انشاءاللہ

دعا یہ کرنا ملا لوگ متفقہ فیصلہ کریں کہ سحر اور افطار تمام مساجد میں ایک ٹائم پر ہی ہو

ویسے روزے بڑےےےےےےےےےےےےےےےے لمبے ہوں گے ۔۔۔ اللہ خیر ہی کرے

میری افطاری تو جاب پر ہی ہوا کرے گی سوموار اور ویک اینڈ کے علاوہ

میرے خیال میں بیس یا اکیس گھنٹے کا تو روزہ ہو گا اس سال۔

عدیل ایسی باتوں کو ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیتا ہے مگر سنتا سب ہے
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

ریڑھی تو اب پکی تیار ہی رہے گی کسی بھی وقت روانگی ہو سکتی ہے

بالکل ویسے ہی جسے عمران خان کا کنٹینر تیار رہتا ہے

:lol:

اس سے ایک بات اور ثابت ہو گئی

خاموش رہنے سے آپ کو حقوق نہیں ملتے بلکہ آواز بلند کرنے سے ہی ملتے ہیں

شکر ہے یہاں آواز بلند کرنے سے فورم کی جمہوریت خطرے میں نہیں پڑی

نواب جی عدیل کو شکریہ کا قوٹ کریں ویسے بھی اخلاقی طور پر شکریہ بنتا ہے .. انھیں پتا چلے کے ہم ممبرز انکی اچھی کوششوں کو سراہتے ہیں .
pW7g9L
. تاکے وہ آئندہ بھی ہمارے کسی کنسرن پر اپنا رسپانس دیتے رہیں اور ہاں انکی پوسٹ بھی لائیک کر دیں .. :)

ہماری اس مہم کے کامیاب ہونے کے بعد یقین سا ہو چلا ہے کہ اگر آپ جیسے سنگدل کا دل ہمارے لئے نرم ہو سکتا ہے تو شاید کبھی عدلیہ کا دل بھی نرم ہو جائے اور ہماری جان کرپشن سے چھڑوا دے ...

شکریہ آپ کا کہ آپ نے ہمارا یعنی اپنا ہی خیال کیا ..ورنہ تو یہ فورم بے رونق ہو چلا تھا .یہاں ایسا نہیں تھا کہ ہم نہ ہونگے تو کسی اور کے چرچے ہونگے ...یہاں گلیاں سنسان ہو جانی تھیں ....ہم میں بڑا ایکا ہے

Ustad ji already in action hain...bus kuch logon ko is pe reservations hain...magar unki reservations bekar hain :)

بس کچھ ایسا چکر چلوا دیجے کہ ،،استاد جی،،اچھے کو دیکھیں نہ برے کو،،آگے دیکھے نہ پیچھے،،شروع ہوجائیں
بہت بہت اوپر والے دس سے پندرہ بھی،اگر زیادہ نہیں تو زمین سے چار ٖفٹ بھی نیچے کردئے جائیں
تو باقی جو بچیں گے انسان کے بچے نظر آئینگے

آپ کے ولایت کے ساتھ ہی شروع ہو گا ۔۔۔ چھ یا سات جون کو انشاءاللہ

دعا یہ کرنا ملا لوگ متفقہ فیصلہ کریں کہ سحر اور افطار تمام مساجد میں ایک ٹائم پر ہی ہو

ویسے روزے بڑےےےےےےےےےےےےےےےے لمبے ہوں گے ۔۔۔ اللہ خیر ہی کرے

میری افطاری تو جاب پر ہی ہوا کرے گی سوموار اور ویک اینڈ کے علاوہ

میرے خیال میں بیس یا اکیس گھنٹے کا تو روزہ ہو گا اس سال۔

عدیل ایسی باتوں کو ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیتا ہے مگر سنتا سب ہے

Mubarak ho Doston Side bar remove ho gayi hai
 
Annie

Moderator
آپ کے ولایت کے ساتھ ہی شروع ہو گا ۔۔۔ چھ یا سات جون کو انشاءاللہ

دعا یہ کرنا ملا لوگ متفقہ فیصلہ کریں کہ سحر اور افطار تمام مساجد میں ایک ٹائم پر ہی ہو

ویسے روزے بڑےےےےےےےےےےےےےےےے لمبے ہوں گے ۔۔۔ اللہ خیر ہی کرے

میری افطاری تو جاب پر ہی ہوا کرے گی سوموار اور ویک اینڈ کے علاوہ

میرے خیال میں بیس یا اکیس گھنٹے کا تو روزہ ہو گا اس سال۔

عدیل ایسی باتوں کو ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیتا ہے مگر سنتا سب ہے

کھانے کا کتنا شوق ہے کے افطار اور سحری ایک ہی ٹائم پر ہو .. طبیعت ٹھیک ہے ؟ یہ کیسے ہو سکتا ہے ..
سحری اور افطار مختلف علاقوں میں مختلف ہوتے ہیں .. ہم تو ایک کیلنڈر جو بھی مرکزی مسجد کا مل جاۓ .. بس اسی کو فالو کرتے ہیں .. گناہ ثواب اب کیلنڈر بنانے والے جانیں ..

یہ آپ کا کونسا دفتر ہے ؟ دفتر ہے یا تندور ؟ جو رات نو ، دس بجے تک کھلا رہتا ہے .. ..
.. ہاں روزے اس بار پھر کافی لمبے ہونگے .. آپ بھی ہمارے لیے دعا کیجئیے گا .....
 
میڈم جی میرا مطلب تھا کہ سب مساجد والے ایک ساتھ افطاری کریں اور ایک ساتھ سحری

اب ایک ہی شہر میں جو ٣٠ میں کے سفر کے بعد ختم ہو جاۓ بھلا وہاں کاہے کا فرق ہو گا سورج چاچو کے ڈوبنے یا نکلنے کا ؟؟؟

تین سال قبل تو حد ہی ہو گئی ... سحری میں تین گھنٹے کا فرق تھا سینٹرل مسجد اور ہمارے گھر کے نزدیک والی مسجد میں

ملا لوگ اپنی لڑائی میں ہمارہ روزہ خراب کرتے ہیں اس لئے کہا تھا دعا کریں ایک ہی ٹائم پر سحر افطار ہو

آپ خود پیٹو ہو تو مجھے بھی اپنے جیسا سمجھ بیٹھی ... بری بات

ہم کا دفتر تو شام کو جلدی بند ہو جاتا ہے ... پھر ہم ایک سپر مارکیٹ میں جا کے اپنی دکان سجا لیتے ہیں

اور ہفتے میں ٤ دن افطاری وہاں ہی ہوتی ہے

وہ افطاری ٹائم ایکسٹرا بریک بھی دے دیتے ہیں اور تھوڑی تھوڑی دیر بعد پوچھتے بھی رہتے ہیں کے زندہ ہو نا یا چل بسے

:lol:
 
Annie

Moderator
Insha'Allah we will have Traveeh on 5th of June 2016 and First Roza will be June 6th 2016.

سنا ہم نے بھی یہی ہے .. ہمارا روزہ بھی چھ جون کو ہو گا .. آپکا روزہ عام طور پر کتنے گھنٹوں کا ہوتا ہے ؟ .. ہمارا تو اٹھارہ انیس گھنٹوں سے شروع ہوگا اور لگتا بیس گھنٹوں تک جاۓ گا ....
 
Annie

Moderator

میڈم جی میرا مطلب تھا کہ سب مساجد والے ایک ساتھ افطاری کریں اور ایک ساتھ سحری

اب ایک ہی شہر میں جو ٣٠ میں کے سفر کے بعد ختم ہو جاۓ بھلا وہاں کاہے کا فرق ہو گا سورج چاچو کے ڈوبنے یا نکلنے کا ؟؟؟

تین سال قبل تو حد ہی ہو گئی ... سحری میں تین گھنٹے کا فرق تھا سینٹرل مسجد اور ہمارے گھر کے نزدیک والی مسجد میں

ملا لوگ اپنی لڑائی میں ہمارہ روزہ خراب کرتے ہیں اس لئے کہا تھا دعا کریں ایک ہی ٹائم پر سحر افطار ہو

آپ خود پیٹو ہو تو مجھے بھی اپنے جیسا سمجھ بیٹھی ... بری بات

ہم کا دفتر تو شام کو جلدی بند ہو جاتا ہے ... پھر ہم ایک سپر مارکیٹ میں جا کے اپنی دکان سجا لیتے ہیں

اور ہفتے میں ٤ دن افطاری وہاں ہی ہوتی ہے

وہ افطاری ٹائم ایکسٹرا بریک بھی دے دیتے ہیں اور تھوڑی تھوڑی دیر بعد پوچھتے بھی رہتے ہیں کے زندہ ہو نا یا چل بسے

:lol:

اوہ .. آپ دو جابز کرتے ہیں ؟ پھر تو واقعی بہت مشکل ہوگا .. مارکٹ میں اپنا سٹال لگاتے ہیں ؟ کیا بیچتے ہیں ؟ کیا پتا کسی دن کچھ خریدنے نارنیہ سے آجاؤں .. یہ نہ ہو وہاں گوبھی ٹینڈے بیچ رہے ہوں ... پھر خریداری کا فائدہ نہیں ..

مجھے روزہ زیادہ مشکل اس وجہ سے لگتا ہے کے سخت ٹائمنگ کی وجہ سے نیند پوری نہیں ہوتی .. باقی خیر ہے ..
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
اوہ .. آپ دو جابز کرتے ہیں ؟ پھر تو واقعی بہت مشکل ہوگا .. مارکٹ میں اپنا سٹال لگاتے ہیں ؟ کیا بیچتے ہیں ؟ کیا پتا کسی دن کچھ خریدنے نارنیہ سے آجاؤں .. یہ نہ ہو وہاں گوبھی ٹینڈے بیچ رہے ہوں ... پھر خریداری کا فائدہ نہیں ..
مجھے روزہ زیادہ مشکل اس وجہ سے لگتا ہے کے سخت ٹائمنگ کی وجہ سے نیند پوری نہیں ہوتی .. باقی خیر ہے ..

ہاں جی ٢ جابز کرتا ہوں خوشبو لگا کے

ایک تو حکمت کی کرتا ہوں وہ فل ٹائم ہے پیر تا جمعہ

دوسری یہودیوں کی ایک سپر مارکیٹ ٹیسکو میں سیلف سکین پر ہوتا ہوں

نہ نہ سٹال شٹال نہیں لگاتا .... بس سیلف سروس کاؤنٹرز پر ہوتا ہوں .... کوئی کسٹمر مدد کا کہے تو اسے اوپر لگے سیلف سروس بورڈ کی طرف اشارہ کر دیتا ہوں

آپ نارنیہ ہی رہیں بس وہاں سے مزے مزے کی ہنڈیاں اور پکوڑے سموسے بنا کے رائل میل کے ذریئے بھیج دیا کریں

عین بیگم نوازش ہو گی

یس مشکل ہوتا ہے لیکن میں تھکتا نہیں ...

کیوں کے میں سگرٹ نہیں پیتا

:lol::lol:
 
Back
Top