Annie
Moderator
Ainni ji yeh masla hal ho gaya hai , main to apni Break tor kar issi masle k liye aaya tha , mere khayal se ab mujhe bhi forum se chalna chahiyee
نہیں میکبتھ خاص طور پر آپ کے لیے فورم پر واپس آے ہیں آپکو ہی انہوں نے پہلے قوٹ کیا اب آپ کہاں چلے ؟ رک جائیں ،، ابھی تو میکبتھ کی کتھا سننے کا ٹائم ہے . اب ہم رک رہے ہیں تو پھر آپ کی بریک کیسی لینا ؟ جب ایک ہفتے بعد کیا پتا سب پکی بریک پر چلے جائیں ، ایک ہفتہ تو مل کر گزاریں یہاں ....