Former Taliban Members Renounce Terrorism

US CENTCOM

Councller (250+ posts)
[FONT=&quot]
5333285644_287d2d214e.jpg

ہم افغان حکومت کے، دہشت گردی ترک کرنے والے طالبان کے ساتھ صلح کرنے کے ارادے اور کوشش کی حمایت کرتے ہیں۔ دہشت گردی ترک کرنے کے بعد، طالبان کے ان پرانے ممبران نے افغان حکومت سے وفاداری نبھانے کا حلف اٹھایا ہے۔ انھوں نے یہ بھی حلف لیا ہے کہ وہ معصوم شہریوں، سرکاری اہلکاروں اور دیگر حفاظتی افواج پر کوئی بھی جان لیوا حملہ اور قتل و غارت نہیں کریں گے۔ طالبان کے ساتھ امن و صلح کرنے کے ان اقدامات میں سب سے اہم بات وہ وجہ ہے جس کی بنا پران لوگوں نے طالبان اور دہشت گردی دونوں کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا اور وہ وجہ یہ لوگ خود پیش کرتے ہیں کہ ان کو یہ کھ کر دھوکہ دیا گیا تھا کہ وہ کافروں اور غیر ملکیوں کے خلاف جہاد کررہے ہیں، لیکن جلد ہی ان لوگوں کو اپنے بے گناہ بھائیوں اور بہنوں کو قتل و غارت کا نشانہ بنانے کا حکم دیا گیا۔

[/FONT]​
[FONT=&quot]ایک اور اہم بات یہ ہے کہ یہ لوگ کسی بھی قسم کا مالی فائدہ حاصل کرنے کے لیے صلح نہیں کر رہے ہیں۔ قندہار کے گورنر، توریالے ویسا، نے خود واضح بیان دیا کہ "ہم ان لوگوں کے ساتھ صلح نہیں کر رہے جو ہفتے یا مہینے کے آخر میں پیسے وصول کرنے کی امید رکھتے ہیں، یہ صلح شرائط عائد کر کے نہیں کی گئی"[FONT=&quot]۔ [/FONT][FONT=&quot] ان کی ہمت افزائی صرف اس وقت ہوئی جب ان کو یہ احساس ہوا کہ افغان حکومت اور عوام ، بین الاقوامی معاشرے کی مدد سے، افغانستان کو افغانیوں کے لیے ہی آباد کرنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
[/FONT]
[/FONT]

[FONT=&quot]افسوس کی بات تو یہ ہے کہ اب بھی کچھ ایسے طالبان باقی ہیں جو شہریوں کو نشانہ بناتے ہیں، معاشرتی نظاموں کو بموں کے زریعے تباہ کرتے ہیں اور افغانستان میں بد امنی لانے کی کوشش کرتے ہیں۔ بد قسمتی سے یہ دہشت گرد سچ سے ناواقف ہیں۔ وہ سچ جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ ان ہی کے افغان بہن بھائی محنت کر رہے ہیں تاکہ افغانستان میں امن، قانون، اور معاشرتی ترقی لاسکیں۔ دل کو ٹھیس پہنچتی ہے جب وہی گھر، سرکاری نظام، ہسپتال، ، بازار اور مساجد جن کو افغان عوام نے اتنی محنت اور لگن سے تعمیر کیا ہے وہی کل کو دہشت گردی کا نشانہ بنتے ہیں۔
[/FONT]
[FONT=&quot]ہم امید کرتے ہیں کہ وہ طالبان جنھوں نے شدت پسندوں کے بھکاوے میں آ کر دہشت گردی کی راہ اختیار کر لی ہے، ان پر بھی سچائی کھل جائے اور وہ دہشت گردی کی راہ ترک کردیں ۔ ہم ان امن و صلح کے اقدامات کی اہمیت سے آگاہ ہیں اور ہمارے جنرل پٹریاس نے بھی اس بات پر زور دیا ہے کہ افغان حکومت کے یہ اقدامات بھی جنگ جیتنے کی ایک نہایت اہم ترکیب بن چُکے ہیں اور اب ان اقدامات کو افغان حکومت آگے لے جائے گی۔

[/FONT]​
[FONT=&quot]ہارون احمد[/FONT]​
[FONT=&quot]ڈی-ای-ٹی۔ یو۔ اس سنٹرل کمانڈ[/FONT]​
 
Last edited:

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: طالبان کے چند پرانے ممبران نے دہشت گردی تر

ہمیں بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ دنیا میں ابھی تک شیطان کی ایسی اولاد امریکا جیسے ملک پر حکمران ہے جو انسانیت کے نام پر نہ صرف معصوم امریکیوں کے ساتھ شرمناک شیطانی ہتھکنڈے استمعال کر رہی ہے اور انہیں بھوک، ننگ، بیروزگاری، افلاس کا شکار کر رہی ہے.، بلکہ اپنے ناجائز باپ اسرائیل کے مفادات کے تحفظ کے لیے مسلمان ملکوں پر حملہ آور ہے. اور معصوم خواتین اور بچوں کا خوں بہا کر ان کی نسل کشی کر رہی ہے. کبھی فلسطین، عراق، افغانستان، لیبیا، پاکستان،شام اور کبھی بوسنیا میں مسلم کشی کر رہی ہے. اور اسقدر بےشرم اور ڈھیٹ ہے کہ بےشرمی بھی ان کی ڈھٹائی پر انگشت بدنداں ہے. شیطان کو ابھی تک یقین نہیں آرہا کہ اس کی اولاد اس سے بڑھ کر شیطان ہو سکتی ہے.​
 
QADIANITRUTH

Senator (1k+ posts)
Re: طالبان کے چند پرانے ممبران نے دہشت گردی تر

Centcom

pl advise when us is going to quit terrorism (dehshat gardi) ?
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان کے چند پرانے ممبران نے دہشت گردی تر

Centcom

pl advise when us is going to quit terrorism (dehshat gardi) ?
The day muslims start using their brains and refuse to play in the hands of USA, Pok Army, Talibans and all other power hungry murderers!!!!!!!
 
c4cheema

MPA (400+ posts)
Re: طالبان کے چند پرانے ممبران نے دہشت گردی تر

Centcom

Thank you very much for your time from your tightly schedule in which you prefer killing or advising how to kill innocents
http://www.rollingstone.com/kill-team

As US is going to vacate Afghanistan in near future they are placing their agents and naming them Taliban, and they gave you duties to put dust in our eyes, some brainless people will accept you because you are defending their lord...
 
Very Well said sir.
 
niazi

MPA (400+ posts)
Re: طالبان کے چند پرانے ممبران نے دہشت گردی تر

ہمیں بڑے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ دنیا میں ابھی تک شیطان کی ایسی اولاد امریکا جیسے ملک پر حکمران ہے جو انسانیت کے نام پر نہ صرف معصوم امریکیوں کے ساتھ شرمناک شیطانی ہتھکنڈے استمعال کر رہی ہے اور انہیں بھوک، ننگ، بیروزگاری، افلاس کا شکار کر رہی ہے.، بلکہ اپنے ناجائز باپ اسرائیل کے مفادات کے تحفظ کے لیے مسلمان ملکوں پر حملہ آور ہے. اور معصوم خواتین اور بچوں کا خوں بہا کر ان کی نسل کشی کر رہی ہے. کبھی فلسطین، عراق، افغانستان، لیبیا، پاکستان،شام اور کبھی بوسنیا میں مسلم کشی کر رہی ہے. اور اسقدر بےشرم اور ڈھیٹ ہے کہ بےشرمی بھی ان کی ڈھٹائی پر انگشت بدنداں ہے. شیطان کو ابھی تک یقین نہیں آرہا کہ اس کی اولاد اس سے بڑھ کر شیطان ہو سکتی ہے.​

well said in ko dekh ker shitan bhi sherminda hota ho ga
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکہ کب دہشت گردی ترک کرے گا. ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں. امریکہ، اسرائیل اور انڈیا جیسی دہشت گرد ریاستیں دہشت گردی چھوڑ دیں تو انتقامی کاروائی کرنے والے گروہ بھی ختم ہو جائیں گے
 
hans

Banned
Breaking News
"Former Taliban Members Renounce Terrorism"

Another Breaking news
"Bhai Raymond Davis, CIA contractor express willingness to accept Islam"

Another Breaking New
" Altaf Hussain Renounce his UK citizenship, and resign from MQM"

Another Breaking News....

" Imran Khan confess he married a Jew"

Get my point.... ?
Dont act stupid, when you try to whitewash a killer face.
 
Please do add this in your golden words:

US State Department is not a proud Progeny of Shaitan.
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
[FONT=&quot]
5333285644_287d2d214e.jpg

ہم افغان حکومت کے، دہشت گردی ترک کرنے والے طالبان کے ساتھ صلح کرنے کے ارادے اور کوشش کی حمایت کرتے ہیں۔ دہشت گردی ترک کرنے کے بعد

[FONT=&quot]م افغان حکومت کے، دہشت گردی ترک کرنے والے طالبان کے ساتھ صلح کرنے کے ارادے اور کوشش کی حمایت کرتے ہیں۔ دہشت گردی ترک کرنے کے بعد، طالبان کے ان پرانے ممبران نے افغان حکومت سے وفاداری نبھانے کا حلف اٹھایا ہے۔ انھوں نے یہ بھی حلف لیا ہے کہ وہ معصوم شہریوں، سرکاری اہلکاروں اور دیگر حفاظتی افواج پر کوئی بھی جان لیوا حملہ اور قتل و غارت نہیں کریں گے۔ طالبان کے ساتھ امن و صلح کرنے کے ان اقدامات میں سب سے اہم بات وہ وجہ ہے جس کی بنا پران لوگوں نے طالبان اور دہشت گردی دونوں کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا اور وہ وجہ یہ لوگ خود پیش کرتے ہیں کہ ان کو یہ کھ کر دھوکہ دیا گیا تھا کہ وہ کافروں اور غیر ملکیوں کے خلاف جہاد کررہے ہیں، لیکن جلد ہی ان لوگوں کو اپنے بے گناہ بھائیوں اور بہنوں کو قتل و غارت کا نشانہ بنانے کا حکم دیا گیا۔

ہارون صاھب

بہت چالاک ہیں آپ لوگ اس میں کوئی شبھ نہیں ہے - آپ کھسیا ہت میں یہ دعواہ کرتے دکھائی دیتے ہے جیسے آپ لوگوں نے ہی اسکی کوشش کی تھی - حکومت اور طالبان نے ملکر موا ہدہ کر لیا اور آپکو لفٹ ہی نہیں دی تو پھر آپ اور کیا کہینگے کھسیا کر :lol:

آپ لوگوں کی یہی
مثال ہے کہ
چت بھی میری پٹ بھی میری اور سکھ بھی میرے باپ کا

ہر حالت میں اپنی دھاک جمانا چاہتے ہیں کہ دیکھو اس کام میں میرا بھی ہاتھ تھا