Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
بڈھے اگر تمہیں بلاول کے اندر کی بینظیر مارنے اور بھٹو جگانے سے فرصت ملے تو تھوڑا عقل کو ہاتھ مار کر سوچ لینا۔۔۔ بابر اعوان ہو، شیخ رشید ہو یا فواد چوہدری ہو۔۔۔ یہ وہ لوگ تھے جو عمران خان پر تنقید کیا کرتے تھے۔۔۔ اس کی سیاست کا مذاق اڑایا کرتے تھے۔۔۔ آج عمران خان کی جماعت میں آنا فخر محسوس کرتے ہیں۔۔۔ اس کے موقف کی وکالت کر رہے ہیں۔۔۔ اس کی حمایت میں نعرے لگا رہے ہیں ۔۔۔
جیت کس کی ہے ؟ عمران خان کی۔۔۔ کون لیڈر قرار پایا ؟ عمران خان ۔۔۔ اللہ نے کس کو عزت بخشی ہے؟ عمران خان کو۔۔ عمران خان نے ان فواد، شیخو یا بابر اعوان کو جوائن نہیں کیا۔۔۔ بلکہ ان لوگوں نے عمران خان اور اس کے نظریے کو جوائن کیا ہے۔۔۔ اندھے جیالے۔۔۔
(yapping)
ارے جاہل
تو اپنے لیڈر کو بھی نہ پہچان سکا ؟؟؟
تیرا بے شرم لیڈر عمران خان فوجیوں کا دلال ہے
اس لیے پاکستان میں فوجیوں کے جتنے بھی دلال ہیں جن میں تو بھی خود بھی شامل ہے وہ کچے دھاگے کے طرح تیرے لیڈر کی طرف کھنچے چلے آتے ہیں
یہ ہے تیرے لیڈر کی اوقات