Feel The Difference

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)


بڈھے اگر تمہیں بلاول کے اندر کی بینظیر مارنے اور بھٹو جگانے سے فرصت ملے تو تھوڑا عقل کو ہاتھ مار کر سوچ لینا۔۔۔ بابر اعوان ہو، شیخ رشید ہو یا فواد چوہدری ہو۔۔۔ یہ وہ لوگ تھے جو عمران خان پر تنقید کیا کرتے تھے۔۔۔ اس کی سیاست کا مذاق اڑایا کرتے تھے۔۔۔ آج عمران خان کی جماعت میں آنا فخر محسوس کرتے ہیں۔۔۔ اس کے موقف کی وکالت کر رہے ہیں۔۔۔ اس کی حمایت میں نعرے لگا رہے ہیں ۔۔۔

جیت کس کی ہے ؟ عمران خان کی۔۔۔ کون لیڈر قرار پایا ؟ عمران خان ۔۔۔ اللہ نے کس کو عزت بخشی ہے؟ عمران خان کو۔۔ عمران خان نے ان فواد، شیخو یا بابر اعوان کو جوائن نہیں کیا۔۔۔ بلکہ ان لوگوں نے عمران خان اور اس کے نظریے کو جوائن کیا ہے۔۔۔ اندھے جیالے۔۔۔




(yapping)



ارے جاہل
تو اپنے لیڈر کو بھی نہ پہچان سکا ؟؟؟

تیرا بے شرم لیڈر عمران خان فوجیوں کا دلال ہے
اس لیے پاکستان میں فوجیوں کے جتنے بھی دلال ہیں جن میں تو بھی خود بھی شامل ہے وہ کچے دھاگے کے طرح تیرے لیڈر کی طرف کھنچے چلے آتے ہیں

یہ ہے تیرے لیڈر کی اوقات
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

ارے جاہل
تو اپنے لیڈر کو بھی نہ پہچان سکا ؟؟؟

تیرا بے شرم لیڈر عمران خان فوجیوں کا دلال ہے
اس لیے پاکستان میں فوجیوں کے جتنے بھی دلال ہیں جن میں تو بھی خود بھی شامل ہے وہ کچے دھاگے کے طرح تیرے لیڈر کی طرف کھنچے چلے آتے ہیں

یہ ہے تیرے لیڈر کی اوقات

Foreign-Minister-of-Pakistan-Zulifiqar-Ali-Bhutto-with-President-Ayub-Khan.gif
839543d5a581c57ef9d4b125524662c4.jpg
260px-Ayubkhanandbhutto.jpg
ByFOkbtCQAA8QPq.jpg
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
آج کی دنیا میں پاکستان کے نام کو اگر اچھے لفظوں میں یاد رکھوانے میں اور دوسرے لوگوں کے ساتھ عمران خان کا نام سب سے اوپر لیا جائے گا۔ جن لوگوں کو انکی عوام بڑے عہدوں اور جو لوگوں کے آئیڈیل ھیں ، ان کا آئیڈیل بھی عمران خان پے

(clap)

پٹواری اور مردہ لیڈروں کے پجاری بغضِ عمران میں اچھے جسٹچر کو بھی برا دکھانے سے باز نہیں آئینگے۔ مگر ہم سب جانتے ہیں کہ عمران خان جیسا مخلص اور صاف نیت کا کوئی لیڈر پاکستان میں نہیں۔ اس لیئے ہمیں کپتان کی صلاحیت اور انتخابات پر اعتماد ہے۔ باقی کسی کے آنے جانے سے یہ عہدوں پر رہنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، لوگ تو آتے جاتے ہیں نظریہ زندہ رہتا ہے!


:)
 


فوٹو شاپ ٹویٹ لگانے کا کیا فائدہ ۔۔۔
پیپلزپارٹی کو یہ دکھ ہے کہ فواد چوہدری نے جیالوں کو لات مار کر تحریک انصاف کیوں جوائن کر لی۔۔۔

[hilar][hilar]



نواب بیچارے کو کچھ مت کہو یہ تو ایک کھسرے کو اپنا لیڈر مانتا ہے
 

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
اگر کوئی نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو جائن کر لے تو سبحان اللہ ماشا اللہ لیکن اگر کوئی تحریک انصاف کو جائن کر لے تو استغفراللہ توبہ توبہ

یہ تو ان کا معیار ہے ان کا ترازو اپنے لیے اور اور دوسروں کے لیے اور ۔




فوٹو شاپ ٹویٹ لگانے کا کیا فائدہ ۔۔۔
پیپلزپارٹی کو یہ دکھ ہے کہ فواد چوہدری نے جیالوں کو لات مار کر تحریک انصاف کیوں جوائن کر لی۔۔۔

[hilar][hilar]


 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)


سوہراب بھائی
وہ یاد آیا بھٹو اپنے ڈیڈی ایوب کو ایوب کتا ہائے ہائے کہنے والوں کو خود وٹے مارتا تھا
کہ
میرے سیاسی باپو کو کتا نہ کہو ورنہ لوگ مجھے کتے کا ب -- کہیں گے
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)


سوہراب بھائی
وہ یاد آیا بھٹو اپنے ڈیڈی ایوب کو ایوب کتا ہائے ہائے کہنے والوں کو خود وٹے مارتا تھا
کہ
میرے سیاسی باپو کو کتا نہ کہو ورنہ لوگ مجھے کتے کا ب -- کہیں گے

watan farosh sahab
waqt ki shadeed qillat hai
warna aap ko jawab deta
aap fawas ch wala thread parh kar dil behla lain ;)
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
watan farosh sahab
waqt ki shadeed qillat hai
warna aap ko jawab deta
aap fawas ch wala thread parh kar dil behla lain ;)


JAWAB dainay tak JANAB ES say DIL BHAILAIN


سوہراب بھائی
وہ یاد آیا بھٹو اپنے ڈیڈی ایوب کو ایوب کتا ہائے ہائے کہنے والوں کو خود وٹے مارتا تھا
کہ
میرے سیاسی باپو کو کتا نہ کہو ورنہ لوگ مجھے کتے کا ب -- کہیں گے
 

Matchless

MPA (400+ posts)
خدا جس کو چاہے عزت دے۔ اگر دنیا میں پاکستان کی اور خاص طور پر پاکستان کے لیڈران کی کوئی عزت ہے تو اس میں خان کے سو نمبر ہیں۔
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
teri itlah ke liye arz hai yeh mera leader hai hi nahi , main PPP ka zaroor hoon lekin tujhe yeh baat samajh nahi aai gi
باالکل کیسے سمجھ آئے گی وہ جگت تو سنے ہو گی میدوں دا پتر شیداں وچوں
 

Play Boy

Banned


بے شک اللہ ہی عزت اور ذلت دینے والا ہے۔۔۔


عزت اور وقار کا تعلق اس بات سے نہیں ہے کہ آپ دھاندلی کر کے اور لوگوں سے جھوٹے وعدے کر کے اقتدار میں آ جائیں۔۔ بلکہ یہ آپ کی دیانتداری، لگن اور خدمت خلق کا جذبہ ہوتا ہے جو دوسروں کے دلوں میں آپ کو ایک عظیم انسان بناتی ہے۔۔



نیازی کے ساتھ فوج نے برا کیا
وعدہ کرتے ہیں ''انگلی ''کا اور دے دیتے ہیں پورا ''بازو
بڑا آیا عزیم انسان اور لیڈر،میرا زبر لام[hilar]

 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
نیازی کے ساتھ فوج نے برا کیا
وعدہ کرتے ہیں ''انگلی ''کا اور دے دیتے ہیں پورا ''بازو
بڑا آیا عزیم انسان اور لیڈر،میرا زبر لام[hilar]



بچے، چاند پر تھوکا منہ پر ہوتا ہے۔۔۔
تم بکائو سیل میں بیٹھ کر جتنی بھی عمران خان کو گالیاں دے لو۔۔۔ صرف پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا اسے ایک عظیم انسان اور لیڈر کے طور پر یاد رکھے گی۔۔۔
اور نوازشریف؟ آج مر جائے تو کل لوگ اسے گالیاں دے کر بھُلا دیں گے۔۔۔

(yapping)


 

Hassan Bhatti.

Politcal Worker (100+ posts)
پوری دنیا کو پتا ہے کہ عمران خان پاکستانیوں کے ساتھ مخلص ہے اور ایماندار لیڈر ہے اور زرداری اور نواز شریف کرپٹ ہیں اور ملک کو لوٹتے ہیں ۔
 

Hassan Bhatti.

Politcal Worker (100+ posts)
کبھی آپ نے سوچا ہے کہ پوری دنیا میں نواز شریف کی عزت کیوں نہیں ہے؟ کیونکہ انہی لوگوں کے سامنے میاں صاحب کشکول پھیلاتے ہیں ، انہی سے کمیشن وصول کرتے ہیں اور انہی کے ممالک میں اپنی لوٹی ہوئی دولت رکھتے ہیں؟ بھلا چور کے ساتھ بھی کوئی سیلفی لیتا ہے؟
 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
​نیازی کی بونگیوں کی حمایت کرنے سے یہ بات بالکل ثابت ہو جاتی ہے کہ میجارٹی یوتھیاز ذہنی غلام ہیں۔


یہ عمران خان کی پُر اثر شخصیت تھی اور ان کی شفاف سیاست تھی کہ آج وہ لوگ بھی عمران خان کے ساتھ آ رہے ہیں جو کل سب سے بڑے مخالف ہوا کرتے تھے۔۔۔ سوائے تم جیسے غلام ذہن جیالوں اور پٹواریوں کے ہر بندے کو عقل اور ہدایت آ رہی ہے۔۔۔ اک تم ہو کہ بھٹو نہیں مر رہا ۔۔۔

fawad-chaudhry-criticizing-khawaja-izhar-ul-hassan-our-parliamentary-system.jpg

 

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
تمہاری بونگیوں کی سمجھ صرف چوہدری شجاعت کو آسکتی ہے ،میں حیران ہوں اس عقل مند پہ جو تمہیں لائک دے رہا ہے یہ دیکھے اور سوچے بغیر کہ تیری پوسٹ کسی کو سمجھ نہیں آئی :lol:
باالکل کیسے سمجھ آئے گی وہ جگت تو سنے ہو گی میدوں دا پتر شیداں وچوں
 

Back
Top