uturninqlab
Chief Minister (5k+ posts)
آپ اب تک یہ کہتے آرہے تھے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ سٹیٹس قو پارٹیاں ہیں جبکہ تحریک انصاف سٹیٹس قو کے خلاف ہے ، اگر تحریک انصاف بھی وہی کرے گی جو دوسری پارٹیاں کر رہی ہیں تو آپ کی پارٹی اور ان میں کیا فرق ہے؟ جن لوگوں کی تعریفیں آپکو کرنی پڑ رہی ہیں یہ سب بکاؤ ،کرپٹ اور دو نمبری ہیں مگر پی ٹی آئی میں آنے کی وجہ سے یہ عظیم لیڈر بن گئے ہیں۔
اگر کوئی نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو جائن کر لے تو سبحان اللہ ماشا اللہ لیکن اگر کوئی تحریک انصاف کو جائن کر لے تو استغفراللہ توبہ توبہ
یہ تو ان کا معیار ہے ان کا ترازو اپنے لیے اور اور دوسروں کے لیے اور ۔