Feel The Difference

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
6f2ea0792c.jpg

6f2e316faf.jpg
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

بے شک اللہ ہی عزت اور ذلت دینے والا ہے۔۔۔

عزت اور وقار کا تعلق اس بات سے نہیں ہے کہ آپ دھاندلی کر کے اور لوگوں سے جھوٹے وعدے کر کے اقتدار میں آ جائیں۔۔ بلکہ یہ آپ کی دیانتداری، لگن اور خدمت خلق کا جذبہ ہوتا ہے جو دوسروں کے دلوں میں آپ کو ایک عظیم انسان بناتی ہے۔۔

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

فوٹو شاپ ٹویٹ لگانے کا کیا فائدہ ۔۔۔
پیپلزپارٹی کو یہ دکھ ہے کہ فواد چوہدری نے جیالوں کو لات مار کر تحریک انصاف کیوں جوائن کر لی۔۔۔

[hilar][hilar]

karachii

Minister (2k+ posts)
sohrabh bhai, is it imran khan who have changed his stance or fawad choudhary?????

akal k andhay woh waqt yaad ker jab zardari qatil league qatil league kerti thi pervez ilahi ko FIR mein namzid kerti thi aur phir usi ko apna deputy PM laga dia.

"Bugz Imran mei billo bhi qabool hai"
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

بے شک اللہ ہی عزت اور ذلت دینے والا ہے۔۔۔

عزت اور وقار کا تعلق اس بات سے نہیں ہے کہ آپ دھاندلی کر کے اور لوگوں سے جھوٹے وعدے کر کے اقتدار میں آ جائیں۔۔ بلکہ یہ آپ کی دیانتداری، لگن اور خدمت خلق کا جذبہ ہوتا ہے جو دوسروں کے دلوں میں آپ کو ایک عظیم انسان بناتی ہے۔۔

بیشک۔ الله نے عمران کو بہت عزت سے نوازا ہے اور یہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ اسے عمران جیسا ہیرا نصیب ہوا۔ ایک دنیا پاکستان کو جانتی اور پاکستان کی عزت عمران خان کی وجہ سے کرتی ہے۔ الله اس کو صحت اور لمبی عمر دے اور اسے پاکستان کو ان چور کرپٹ قاتلوں اور لٹیروں سے چھڑوانے کی ہمت اور مدد دے۔
آمین
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

فوٹو شاپ ٹویٹ لگانے کا کیا فائدہ ۔۔۔
پیپلزپارٹی کو یہ دکھ ہے کہ فواد چوہدری نے جیالوں کو لات مار کر تحریک انصاف کیوں جوائن کر لی۔۔۔

[hilar][hilar]

teri khidmat main to main ne kal pura thread banaya tha aur saath main teri posts ke image bhi post kiyee the

jiyalon ko dukh hai ?????????

yeh jab PPP main tha bhi to hum is ko musharraf ka kutttta kehte the , lekin tum loog choonke khud musharrafi kutttay ho to tum loogon ko is k aane se farq nahi parta
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
sohrabh bhai, is it imran khan who have changed his stance or fawad choudhary?????

akal k andhay woh waqt yaad ker jab zardari qatil league qatil league kerti thi pervez ilahi ko FIR mein namzid kerti thi aur phir usi ko apna deputy PM laga dia.

"Bugz Imran mei billo bhi qabool hai"

Reality: Fawad Ch joined PTI
Patwari + Jiyala are crying as: PTI Joined Fawad Ch

;)

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
teri khidmat main to main ne kal pura thread banaya tha aur saath main teri posts ke image bhi post kiyee the

jiyalon ko dukh hai ?????????

yeh jab PPP main tha bhi to hum is ko musharraf ka kutttta kehte the , lekin tum loog choonke khud musharrafi kutttay ho to tum loogon ko is k aane se farq nahi parta

یہ عمران خان کی پُر اثر شخصیت تھی اور ان کی شفاف سیاست تھی کہ آج وہ لوگ بھی عمران خان کے ساتھ آ رہے ہیں جو کل سب سے بڑے مخالف ہوا کرتے تھے۔۔۔ سوائے تم جیسے غلام ذہن جیالوں اور پٹواریوں کے ہر بندے کو عقل اور ہدایت آ رہی ہے۔۔۔ اک تم ہو کہ بھٹو نہیں مر رہا ۔۔۔

fawad-chaudhry-criticizing-khawaja-izhar-ul-hassan-our-parliamentary-system.jpg

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
بیشک۔ الله نے عمران کو بہت عزت سے نوازا ہے اور یہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ اسے عمران جیسا ہیرا نصیب ہوا۔ ایک دنیا پاکستان کو جانتی اور پاکستان کی عزت عمران خان کی وجہ سے کرتی ہے۔ الله اس کو صحت اور لمبی عمر دے اور اسے پاکستان کو ان چور کرپٹ قاتلوں اور لٹیروں سے چھڑوانے کی ہمت اور مدد دے۔
آمین

آمین ۔۔ ثمہ آمین ۔۔۔

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

یہ عمران خان کی پُر اثر شخصیت تھی اور ان کی شفاف سیاست تھی کہ آج وہ لوگ بھی عمران خان کے ساتھ آ رہے ہیں جو کل سب سے بڑے مخالف ہوا کرتے تھے۔۔۔ سوائے تم جیسے غلام ذہن جیالوں اور پٹواریوں کے ہر بندے کو عقل اور ہدایت آ رہی ہے۔۔۔ اک تم ہو کہ بھٹو نہیں مر رہا ۔۔۔

fawad-chaudhry-criticizing-khawaja-izhar-ul-hassan-our-parliamentary-system.jpg

ہاں
واقعی بہت زبردست
شخصیت ہے
غیرت نام کی کوئی چیز اس شخصیت کو چھو کر بھی گزری ہوتی تو ایک بار سوچتا کے میں وکیل اس انسان کو بنا رہا ہوں جو ایک ٹی وی شو میں مجھ کو میری ناجاہز بیٹی کا تانا مارتا ہے
ایسی پر اثر شخصیت تیرے جیسے بے شرم کو ہی مبارک ہو
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

ہاں
واقعی بہت زبردست
شخصیت ہے
غیرت نام کی کوئی چیز اس شخصیت کو چھو کر بھی گزری ہوتی تو ایک بار سوچتا کے میں وکیل اس انسان کو بنا رہا ہوں جو ایک ٹی وی شو میں مجھ کو میری ناجاہز بیٹی کا تانا مارتا ہے
ایسی پر اثر شخصیت تیرے جیسے بے شرم کو ہی مبارک ہو

بڈھے اگر تمہیں بلاول کے اندر کی بینظیر مارنے اور بھٹو جگانے سے فرصت ملے تو تھوڑا عقل کو ہاتھ مار کر سوچ لینا۔۔۔ بابر اعوان ہو، شیخ رشید ہو یا فواد چوہدری ہو۔۔۔ یہ وہ لوگ تھے جو عمران خان پر تنقید کیا کرتے تھے۔۔۔ اس کی سیاست کا مذاق اڑایا کرتے تھے۔۔۔ آج عمران خان کی جماعت میں آنا فخر محسوس کرتے ہیں۔۔۔ اس کے موقف کی وکالت کر رہے ہیں۔۔۔ اس کی حمایت میں نعرے لگا رہے ہیں ۔۔۔

جیت کس کی ہے ؟ عمران خان کی۔۔۔ کون لیڈر قرار پایا ؟ عمران خان ۔۔۔ اللہ نے کس کو عزت بخشی ہے؟ عمران خان کو۔۔ عمران خان نے ان فواد، شیخو یا بابر اعوان کو جوائن نہیں کیا۔۔۔ بلکہ ان لوگوں نے عمران خان اور اس کے نظریے کو جوائن کیا ہے۔۔۔ اندھے جیالے۔۔۔

(yapping)

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

ہاں
واقعی بہت زبردست
شخصیت ہے
غیرت نام کی کوئی چیز اس شخصیت کو چھو کر بھی گزری ہوتی تو ایک بار سوچتا کے میں وکیل اس انسان کو بنا رہا ہوں جو ایک ٹی وی شو میں مجھ کو میری ناجاہز بیٹی کا تانا مارتا ہے
ایسی پر اثر شخصیت تیرے جیسے بے شرم کو ہی مبارک ہو

اس پر بھی روشنی ڈال دینا۔۔۔ اسی لیے کہتے ہیں سیاست کو سیاست تک رکھو !

6fb6244526.jpg

:lol: