جب آئین اجازت دیتا ہے تو تم چوروں اور کھسروں کی کیا حیثیت ہے ؟؟؟ بھونکتے رہو اب باولے کتوں کی طرح . ویسے بھی تم لوگ کونسا کراچی کی نمائیندگی کرتے ہو، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کرتی ہیں لہذا وہ جانیں اور انکا کام جانے . وہ اپنے ووٹروں کو جواب دہ ہیں تمھیں نہیں