Muneera mistry abhe tauk lunmber one kay sir per apnay app ko banda samjhta hay.
کمپنی کا بدمعاش رنگ لیڈر اور اس کے جغادری خیر سے ویسے تو پچھلے ستر سال سے غلطیوں پر غلطیاں کرنے میں ید طولا رکھتے ہی ہیں لیکن حیرانی اس بات پر ہوتی ہے کہ ان کی گئی غلطیوں سے کچھ سیکھنے کی بجائے نئی غلطی پچھلی غلطیوں سے بھی ماشااللہ زیادہ واہیات ہوتی ہے . اپنی بدمعاشی کے زعم میں ایک اور بہت بڑی غلطی جو مستری اور اسکے نالائقوں نے کی ہے وہ ڈاکٹر معید پیرزادہ جیسے ہیرے کو دھتکار کر کی ہے . چند مہینوں میں ہی ان نالائقوں کو اب سمجھ آ رہی ہو گی کہ واقعی "سالا ایک مچھر آدمی کو ہیجڑا بنا دیتا ہے" جیسے اکیلے معید نے پوری کمپنی کو ہیجڑا بنا دیا ہے
پاکستان نے اپنی پچھتر سالہ تاریخ میں صرف ایک الٹرا کوالیفائڈ میڈیا کمینٹیٹر اور بہترین انالسٹ پیدا کیا تھا لیکن اس ملک کی بدمعاش کمپنی اور کنجر نسلوں کے سیاستدان اسے بھی برداشت نہ کر سکے
بھگتو اب
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|