اس کو تیسرے دن ہوش آ گیا ملنے کا ، سچے اور پاکباز بادشاہ کو کب ہوش آئیگا بچوں سے ملنے کا ؟ اور آپکی حس ظرافت کیا اس پر بھی پھڑ پھرائے گی اسی طرح؟؟ ویسے آپ نے کبھی بتایا نہیں کے عمران کے خلاف ہونے سے بادشاہ سلامت کے گناہ آپ نے کس حثیت میں معاف فرما دیے ہیں ؟؟
تبدیلی کا وعدہ کسی بےغیرت بادشاہ کا نہیں تھا عمران کا تھا۔ یہ سب کچھ تو نواز بھی کررہا ہے پھر فرق کیا ہے؟؟
آپ کی تمام حسیات کو کیا ہوا کہ عمران کی کوتاہی پر نواز کا جواز دے رہے ہو۔
سیدھی سی بات ہے عمران نے غلط کیا، اب اسکی غلطی چھپانے کے لئے نواز کی غلطی کی مثال دینا کہاں کا شعور ہے؟؟
مجھے کوئی گو عمران گو کہے تو میں فوری اسمبلی توڑ دوں
کتاب نیازی کی چولیں، صفحہ نمبر تین ہزار آٹھ
This was all staged most likely by ANP.
تبدیلی کا وعدہ کسی بےغیرت بادشاہ کا نہیں تھا عمران کا تھا۔ یہ سب کچھ تو نواز بھی کررہا ہے پھر فرق کیا ہے؟؟
آپ کی تمام حسیات کو کیا ہوا کہ عمران کی کوتاہی پر نواز کا جواز دے رہے ہو۔
سیدھی سی بات ہے عمران نے غلط کیا، اب اسکی غلطی چھپانے کے لئے نواز کی غلطی کی مثال دینا کہاں کا شعور ہے؟؟
کبھی آپ نے پڑھا کہ میں نے عمران کے کسی غلط کام پر کسی سے متھا ماری کی ہو ؟ یہاں بھی بچوں کے والدین دکھ میں اگر اختجاج کر رہے ہیں تو عمران کو برا منانے کی بجاے انکی داد رسی کرنی چاہے. اور یہ بھی ٹھیک ہے کہ لیڈران کو عوام کے سامنے جواب دہ ہونا چاہے. آپ سے بات کرنے کا مقصد صرف اتنا تھا کہ آپ کو میں کھلے ذہن کا انسان تصور کرتا ہوں لیکن مایوسی تب ہوتی ہے جب آپ یک طرفہ طنز کرتے ہیں. اسی بات کو لیجئے آج آپ عمران پر تیسرے دن آنے پر غصہ ہیں لیکن یہ نہیں دیکھ رہے کہ بھائی تھوڑا دیر سے سہی لیکن سب سے پہلے تو وہ ہی آیا ہے. کوئی اور تو نہیں آیا ؟ باقی رہی بات عمران اور نواز موازنے کی تو عمران کو سپر ہیومن میں نے شروع سے ہی نہیں سمجھا ، بس دوسروں سے قدرے بہتر سمجھا اسی لئے شائد اتنی مایوسی نہیں ہوتی اسکی کوتاہیوں کو دیکھ کر جن پر قابو ضرور پانا چاہے لیکن اسکے مقابلے میں جو لوگ ہیں ان سے موازنے میں وہ ابھی بھی بہت بہتر چوائیس ہے ( آپ شائد اسکو سپر ہیومن سمجھتے رہے ہیں اسی لئے مایوس ہو کر متنفر ہو گئے ہیں اتنا ).
Hang IK through military court so that justice is served, Pak Army Zindabad
جہاں جوتے مار کر کام نکالا جاسکتا ہو وہاں ملٹری کورٹس کا ٹائم ضائع کیوں کریں،انہوں نے کئی ہزار بغیرتوں کو لٹکانا ہے، عمران کی باری آنے میں بہت وقت لگ جائے گا۔
جی مجھے اپنی ان چھلانگوں پر بہت غصہ آتا ہے جو اس کی خاطر میں نے ماری تھیں۔ باقیوں سے تو مایوس پہلے ہی تھا اب اس سے بھی ہوں۔ سوائے خودپرستی کے اس بندے میں کوئی خاصیت نہیں۔
سپر ہیومن نہ بنے کم از کم کے پی کے میں کچھ کر کے دکھائے تو بات بنے۔ یہ صرف الزام لگا رہا ہے رونے رو رہا ہے، کرپشنوں کے قصے گھڑ رہا ہے۔ کوئی عدالت لے جائے تو وہاں شلوار گیلی ہو جاتی ہے پسینے سے۔
Sharam Tum Ko Mager Naheen Aati. Iss Maan Ka interview suno aor phir bhi tumhain yah patwari lagay to chulu bhar pani mein doob maro.
http://www.dailymotion.com/video/x2...ticizes-imran-khan-on-his-arrival-at-aps_news
This was all staged most likely by ANP.
جذباتی ہونا تو ہماری قومی شناحت ہے ، میں خود بھی کئی باتوں پے حیران رہ جاتا ہوں خان صاحب کی ، خیر اتنا غصہ مت ہوا کریں ، لیں آپکو خوش کرنے کے لئے یہ لطیفہ پڑھیں :
ایک سردار کے سر سے خون بہ رہا تھا کے کسی نے پوچھا : سردار جی کی گل اے خونا کنے کھول دیتا ؟
سردار : یار میں او پچھلے چوک تو جا ریا سی ، کیہ ویکھنا کہ بہت سارے بندے کھڑے سی ، میرے ذہن وچ خیال آیا کہ کچھ گڑبڑ اے، میں آگے گیا تے اک نے مینوں کسن ماریا ، فیر میرے ذہن وچ خیال آیا کہ کچھ گڑبڑ اے، دوجے مینوں لت ماری تے فیر میرے ذہن وچ خیال آیا کہ کچھ گڑبڑ ضرور اے، جدوں تیجے نے مینوں چک کے تھلے ماریا تے میں کیا دوڑو ایتھے تے لڑائی ہو رہی اے
ویسے آپ غور کریں تو اس لطیفے میں آپکو ہمارا قومی مزاج بھی نظر آےگا، آج کے حالات دوسروں کی لڑائی میں خومخوا سر دیکر اپنا خونا کھلوانے کا ہی نتیجہ ہیں
are u inside the school???????? kuo jhoot bol ker apnay app ko khuch ker ray ho? IK aur zaleel hoga IA. Bhoet he lanthi admi hai.
دھرنے میں خان نے فرمایا تھا کہ نواز شریف ڈھیٹ ہے جو استعفی نہیں دے رہا، کے پی کے میں اگر گو عمران گو کے نعرے لگیں تو میں فورا" حکومت ختم کردوں۔
کہاں ہیں وہ دعوےاس لیڈر کے جو کہتا تھا میں کبھی قوم سے جھوٹ نہیں بولوں گا
اسکو آج تیسرے دن ہوش آیا کہ ان بچوں سے ملاجائے، بکواسی اور منافق لیڈر
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|