Family of Peshawar martyrs chants go imran go

Alif Noon

MPA (400+ posts)
B7Szyl6CcAAA_ay.jpg:large
 
yaraan

Citizen
Re: Protestors at Army Public School: Imran Khan is celebrating & enjoying his newly married status while Peshawar mourns

پاکستانی قوم ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کے سوا کر بھی کیا سکتی ہے میرا خیال ہے عمران خان کو اسکول نہی جانا چاہئے تھا کیونکہ مجھے اندازہ تھا کہ ایسا سب کچھ ہو سکتا ہے اور ایسا ہی ہوا لیکن ان کرائے کے چند لوگوں سے کوئی فرق نہی پڑتا ہمیں قومی مفاد دیکھنے ہیں اور ملک کے لئے کام کرنا ہے اچھے کام کرتے جائیں آج جو لوگ چیخ رہے ہیں یہی کل تعریف کر رہے ہوں گے
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
پانچ لوگ صرف نعرے لگا رہے ہیں .عمران پوھنچا تو ،مگر دوسرے سیاستدان کہاں ہیں .پہلے دن آرمی چیف نے کسی کو نہیں انے دیا اور آج صرف عمران آیا .
مانتے ہیں کہ بہت بڑا صدمہ تھا مگر کپتان نے شادی کتنی سادگی سے کی .
کیا یہ پانچ لوگ کبھی بھی اپنے کسی عزیز کی شادی میں شریک نہیں ہونگے ؟
اسلام بھی تین دن کا سوگ منانے کا کہتا ہے ،مگر عمران نے اپنی بھرپور دھرنا اسی سوگ میں ختم کر دیا .
مجھے ان پانچ کے ٹولے پر افسوس ہے کہ انہوں نے معصوم شہیدوں کے خون پر سیاست کی .
ذرا معلوم کریں کہ یہ پانچ حقیقت میں بچوں کے ورؤسا تھے یا کوئی نورے کے بکاؤ کارندے تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟.
 
yaraan

Citizen
اگر آج اسکول کے باہر نعرے لگانے والے اتنے ہی مخلص ہیں تو بتائیں اتنی بڑی سکیورٹی فیلیر پر جننرل راحیل شریف کے اسکول انے پر نعرے کیوں نہیں لگائے یہ سب کچھ پلانٹڈ ہے سب کو شرم آنی چاہئے
 
zahidsaleem

100% right....But this senseless nation have braighn wash about our Paaaaaak Army. ......
 
fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
Only 3 persons chanting slogans. The rest 10 person standing there are not chanting any slogans. So it means majority is with pti right now.
 
ILovePakistan

Councller (250+ posts)
Pre-planted Nooraz outside APS. That's it.

پانچ لوگ صرف نعرے لگا رہے ہیں .عمران پوھنچا تو ،مگر دوسرے سیاستدان کہاں ہیں .پہلے دن آرمی چیف نے کسی کو نہیں انے دیا اور آج صرف عمران آیا .
مانتے ہیں کہ بہت بڑا صدمہ تھا مگر کپتان نے شادی کتنی سادگی سے کی .
کیا یہ پانچ لوگ کبھی بھی اپنے کسی عزیز کی شادی میں شریک نہیں ہونگے ؟
اسلام بھی تین دن کا سوگ منانے کا کہتا ہے ،مگر عمران نے اپنی بھرپور دھرنا اسی سوگ میں ختم کر دیا .
مجھے ان پانچ کے ٹولے پر افسوس ہے کہ انہوں نے معصوم شہیدوں کے خون پر سیاست کی .
ذرا معلوم کریں کہ یہ پانچ حقیقت میں بچوں کے ورؤسا تھے یا کوئی نورے کے بکاؤ کارندے تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟.

Sharam Tum Ko Mager Naheen Aati. Iss Maan Ka interview suno aor phir bhi tumhain yah patwari lagay to chulu bhar pani mein doob maro.

http://www.dailymotion.com/video/x2...ticizes-imran-khan-on-his-arrival-at-aps_news
 
saeed khan

Chief Minister (5k+ posts)
Inside the school all the students were saying Go Nawaz Go.
Outside the school some people were saying Go Imran Go.
Certainly M.unafiq League could not send its paid workers in the school.
 
farhankhan1111

Senator (1k+ posts)
Re: Protestors at Army Public School: Imran Khan is celebrating & enjoying his newly married status while Peshawar mourns

People in model town being massacred meanwhile CM Punjab who lives in model town was unaware

Gullu-Butt.jpg

2qdu3df.jpg

deadly-clashes-erupt-in-lahore-between-pakistani-police-and-charismatic-cleric-supporters-article-body-image-1403038877.jpg

dont change the main topic.
 
farhankhan1111

Senator (1k+ posts)
Inside the school all the students were saying Go Nawaz Go.
Outside the school some people were saying Go Imran Go.
Certainly M.unafiq League could not send its paid workers in the school.

are u inside the school???????? kuo jhoot bol ker apnay app ko khuch ker ray ho? IK aur zaleel hoga IA. Bhoet he lanthi admi hai.
 
farhankhan1111

Senator (1k+ posts)
Only 3 persons chanting slogans. The rest 10 person standing there are not chanting any slogans. So it means majority is with pti right now.
sharm kero tum log is per be sisst kero gay kay kon IK kay sath tha aur kon nahi. bujt fact is face IK INshAllah aur zaleel hoga.
 
_Hope786

Senator (1k+ posts)
Re: Protestors at Army Public School: Imran Khan is celebrating & enjoying his newly married status while Peshawar mourns

دھرنے میں خان نے فرمایا تھا کہ نواز شریف ڈھیٹ ہے جو استعفی نہیں دے رہا، کے پی کے میں اگر گو عمران گو کے نعرے لگیں تو میں فورا" حکومت ختم کردوں۔

کہاں ہیں وہ دعوےاس لیڈر کے جو کہتا تھا میں کبھی قوم سے جھوٹ نہیں بولوں گا

اسکو آج تیسرے دن ہوش آیا کہ ان بچوں سے ملاجائے، بکواسی اور منافق لیڈر

اس کو تیسرے دن ہوش آ گیا ملنے کا ، سچے اور پاکباز بادشاہ کو کب ہوش آئیگا بچوں سے ملنے کا ؟ اور آپکی حس ظرافت کیا اس پر بھی پھڑ پھرائے گی اسی طرح؟؟ ویسے آپ نے کبھی بتایا نہیں کے عمران کے خلاف ہونے سے بادشاہ سلامت کے گناہ آپ نے کس حثیت میں معاف فرما دیے ہیں ؟؟