EDUCATION EMERGENCY DECLARED IN Khyber Pakhtunkhwa - 15 Lakh New Enrollments Target, Scholarship for

خیبرپختون میں تعلیمی ایمرجنسی نافظ۔

25922_654482844571321_1439446261_n.jpg

یہ ایمرجنسی زرا اپنے ممبران کی جعلی ڈگری چیک کرنے پر بھی لگائیں۔ بار بار شرمناک شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں۔

صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ ۔
وزیراعلی نے ہدایات جاری کردیں۔

کسی فقیر کو خیرات نہی دی جائے جب تک وہ پوری الف ب نا سنائے۔
کسی مریض کو اسپتال میں داخل نا کیا جائے جب تک وہ پوری الف ب اور سو تک گنتی نا سنائے۔
جگہ جگہ تعلیمی ناکے لگا دئے گئے۔ پولیس والے مشکوک انپڑھ نظر آنے والے افراد سے الف ب اور سو تک گنتی سننے کے پابند۔ غلطی ہونے پر مرغا بنا کر دس جوتے مارنے کی ہدایت۔
وزیراعلی نے اپنے چپڑاسی اور خانسامہ کو الف ب نا آنے پر برخاست کردیا۔
شہر میں الف ب کے قائدے نایاب۔ بلیک میں منہ مانگی قیمت پر دستیاب۔
پنجاب سے لاکھوں قائدے غیرقانونی طور پر اسمگل کرلئے گئے۔
تحریک انصاف کے آئی ٹی ماہرین نے فون پر الف ب ایپ ایجاد کرلی۔
عمران کی مبارک باد۔

sohnidhartie

Minister (2k+ posts)
Re: خیبرپختون میں تعلیمی ایمرجنسی نافظ۔

noora agar yahi kaam 80's mein punjab mein kar deta to aaj tu chawlain na maar raha hota....any way inney din sarkaaran kithey reyan ney....kal Aaqa da khataab sunia c :P
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خیبرپختون میں تعلیمی ایمرجنسی نافظ۔

جلدی جلدی 211 پر فون کر لے ورنہ حسد کی یہ آگ نیچے سے اوپر تک چلی جاے ۔۔۔ نورے
 
Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
Re: خیبرپختون میں تعلیمی ایمرجنسی نافظ۔

noora agar yahi kaam 80's mein punjab mein kar deta to aaj tu chawlain na maar raha hota....any way inney din sarkaaran kithey reyan ney....kal Aaqa da khataab sunia c :P

[hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar]
 
sohnidhartie

Minister (2k+ posts)
Re: ????????? ??? ?????? ???????? ?????

Aor han iss ko jab bahir ley k jao to alif bey pey ratwa lia karo....sala beizti karwata hey gheron ke samney :P
 
Re: خیبرپختون میں تعلیمی ایمرجنسی نافظ۔

گلے سڑے ہوئے لوگو۔ ہر بات پر جل بُھن نا جایا کرو۔ ہنسی مذاق کی حس لگتا ہے پردہ فرما گئی ہے ۔
:lol:
 
haidhu80

MPA (400+ posts)
Re: خیبرپختون میں تعلیمی ایمرجنسی نافظ۔

گلے سڑے ہوئے لوگو۔ ہر بات پر جل بُھن نا جایا کرو۔ ہنسی مذاق کی حس لگتا ہے پردہ فرما گئی ہے ۔
:lol:
یار آپ کوئی اشارہ ہی کردیتے کہ آپ مذاق کررہے ہیں۔ ہمیں تو ویسی ہی غصہ آجاتا ہے اور خاص کر جب کوئی نون لیگ والا کے پی کے حکومت کی کسی اچھے کام پر بلا وجہ تنقید کرتا ہے۔ ہم معذرت چاہتے ہیں لیکن اگلی مرتبہ اگر مذاق کرنا ہو تو پوسٹ کے آخر میں ہاہاہاہا اور یا ہنسنی والی شکلیں ضرور ڈال دیا کرے۔ مہربانی ہوگی۔:lol: :lol:
 
mnmdxb

Minister (2k+ posts)
Re: خیبرپختون میں تعلیمی ایمرجنسی نافظ۔

We know how to handle our matters, your advice is not needed!!!
 
Re: خیبرپختون میں تعلیمی ایمرجنسی نافظ۔

یار آپ کوئی اشارہ ہی کردیتے کہ آپ مذاق کررہے ہیں۔ ہمیں تو ویسی ہی غصہ آجاتا ہے اور خاص کر جب کوئی نون لیگ والا کے پی کے حکومت کی کسی اچھے کام پر بلا وجہ تنقید کرتا ہے۔ ہم معذرت چاہتے ہیں لیکن اگلی مرتبہ اگر مذاق کرنا ہو تو پوسٹ کے آخر میں ہاہاہاہا اور یا ہنسنی والی شکلیں ضرور ڈال دیا کرے۔ مہربانی ہوگی۔:lol: :lol:
مذاق کے لئے اشارہ ان کے لئے شاید ہو جن کی حس مذاق مر چکی ہو۔
جسے پڑھ کر سمجھ نا آئے اسے بتا کر کیا سمجھایا جائے۔

:lol:
 
Back
Top