زیادہ بک بک مت کر یرہ۔۔۔۔۔۔۔۔ جمہوریت میں فائدہ غریبوں کو ہوتا ہے امیروں کو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیری بی بی کی چار حکومتیں آئیں ہیں اب بھی جنوبی پنجاب اور سندھ میں لوگ جانوروں کے جوہڑوں سے پانی پیتے ہیں اور خود بلاول اس گائے کا دودھ پیتا تھا جیسے میوے کھلائے جاتے تھے۔ میں نے خود لاڑکانہ اور اسکے لوگ دیکھے ہیں۔ جانوروں سے بھی بدتر زندگی ہے انکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ شرم کرو ان بے غیرتوں کا دفاع چھوڑ دو۔
یہ سب صرف اور صرف اپنے مال و دولت کے لیے تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ انہیں جمہوریت تب تک عزیر ہے جب تک انے پیٹ بھرتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ انکے لیے جمہوریت صرف مال بنانے کا ایک زریعہ ہے۔
زرداری نے سارا عرصہ جیل کے نام پہ 5 سٹار ہسپتالوں میں گزارا ہے اور عدالتوں میں کیس نہ چلنے کے لیے 255 مرتبہ التواء کی درخواستیں دے چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔ اس ڈاکو کےڈرامے ہمیں نہ سُناؤ یرہ۔

غریبوں کو کوئی فائدہ نہیں تو وہ پی پی اور نون لیگ کو ووٹ کیوں دیتے ہیں بس تمھارے دماغ میں خناس بھر گیا ہے کہ ہر سو موت کا راج ہے اگر ایسا کچھ بھی ہوتا تو تمھارے کپتان کا دھرنا اور جلسہ کامیاب ہوتا لوگ تمہیں گھاس نہیں ڈالتے اور تم لوگوں نے سوشل میڈیا پر ادھم مچایا ہوا ہے
بے نظیر کی موت کے منصوبے فوجی ہیڈ کوارٹروں میں نہ بنے ہوتے تو وہ ملک نہ چھوڑتیں لیکن جب ملک فساد کی طرف جا رہا تھا اور پاکستان شام بننے جا رہا تھا م�*ترمہ نے ہی درمیانہ رستہ نکالا تھا تم جتنی مرضی اپنی جہالت لوگوں پر تھوپنے کی کوشش کرو تمھاری کوئی نہیں سنے گا پانامہ کا تمغہ لے کر بھی تمہیں خالی کرسیوں کا منہ دیکھنا پڑ رہا یہ ہے تمھاری سیاست کی اوقات
زرداری گیارہ سال جیل میں رہ کر م�*ترمہ کی موت کے منصوبے بناتا رہا تھا تم لوگ اپنا دماغ ٹھیک کر لو اسی سازشی دماغ اور سوچ کی وجہ سے تم لوگ ذلیل و رسوا ہو رہے ہو عوام نے عمران خان کی اسٹبلشمنٹ والی سیاست مسترد کر دی ہے بس یوں ہی بولتے رہو اپنی سازشی تھیوریاں لے کر ساری عمر کبھی کامیابی نہیں ملے گی