do you know what is shor cut ?

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
آپ ایسا کرو آج رات سونے سے پہلے یہ آئ ڈی بارکا کے حوالے کردو ، کل سویرے آپ جب آؤگے تو انشاللہ آپ کی پوسٹ تین ہزار ہو چکی ہونگی

بس صرف ایک سو بیس باقی رہ گئی ہیں 2500 کے بعد پھر دیگ پکاوں گا
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
اگلے پاہنویں بیلچا چُک کے لے جاوں تسیں گنڈاسے نوں اوڈیکدے رہویے

[MENTION=10641]wadaich[/MENTION]

:angry_smile:پریشان نہ ہو یار ........ کواڑہا برسے نہ کڑھ وچ رکھیا ہوندا......ایویں نہ منڈے نوں لتاردے رہیا کرو بھا جی.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
آپ ایسا کرو آج رات سونے سے پہلے یہ آئ ڈی بارکا کے حوالے کردو ، کل سویرے آپ جب آؤگے تو انشاللہ آپ کی پوسٹ تین ہزار ہو چکی ہونگی

میرے پیارےبھرا بارسا نوں تسی"بھاڑے دا ٹٹو " سمجھیا آیے.......کجھ تے خیال کرو.....ہیں جی
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
بس صرف ایک سو بیس باقی رہ گئی ہیں 2500 کے بعد پھر دیگ پکاوں گا

میرے بھرا دےمیٹرک کرن تے، ویاہ توں بعد ایھ اک وڈی خوشی ہووے گی................چیف گیسٹ ماروی نوں کر لان گے تے بھنگڑا بارسے کولوں پوا لان گے..........تے چاول شاول آپے ایئ کھا مر لواں گے........کیوں جی؟
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
کدی غرور نہیں کیتا یار
...........................................................................................
...........................................................................................
کماد دی فصل چنگی ہو رئی آیے تسی آپے اندازہ کر لو کی گفٹ کیتا ہووے گا......ہیں جی

Kithi naaaaa Paindo ali Harkat(bigsmile)

پا جی جے پائیا سارا گُڑ تریرے ایچ نوں وی دِتا ہوندا تےاج لسی منگنے آلیان وانگوں ہس کے تے نا دسدا
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے ، یہ بھاڑے کا نہیں فری کا ٹٹو ، جو چاہے ، جہاں چاہے ، جیسے چاہے لے جاۓ

یبھاڑے دا ٹٹو" سمجھیا آیے.......کجھ تے خیال کرو.....ہیں جی
 
HHH...

Senator (1k+ posts)
Kakk Samajh nahi aaya Paindo, sewa e Lassi k:lol:

پا جی جے پائیا سارا گُڑ تریرے ایچ نوں وی دِتا ہوندا تےاج لسی منگنے آلیان وانگوں ہس کے تے نا دسدا
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ جانتے ہیں کہ بو ترابی پاہی نے اس پر کمنٹس کیوں نہیں دئے؟ جناب وہ اس لیے کہ پینڈو سے دعا سلام کرنے سے لوگ انہیں بھی پینڈو نا سمجھ بیٹھیں

@BuTurabi

@barca,@wadaich,@khanpanni,@sajoo,@Legend,

پینڈو پائی! بدیر حاضری پر معذرت کے بعد بزبانِ شعر عرض ہے۔

یا کرے اُسکا تزکرہ ہر شخص

یا کوئی مُجھ سے گفتگو نہ کرے

:)

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
اگر دیکھا جائے تو استاد ترابی پیور پنچایتی پینڈو لگتا ہے جو زمین کے[HI] قتل سے لے کر مرغی چوری[/HI] کے فیصلے بھی کرتا ہے @BuTurabi

ہا ہا ہا ہا ہا

بارکا! پینڈو ہوتا ہی پیؤر ہے۔

جِس میں کھوٹ مِل جائے وہ شینڈو ہوتا ہے۔
سنا ہے نا پینڈو شینڈو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شینڈو میں ش شہری بابو والی ہوتی ہے۔
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger

پینڈو پائی! بدیر حاضری پر معذرت کے بعد بزبانِ شعر عرض ہے۔

یا کرے اُسکا تزکرہ ہر شخص

یا کوئی مُجھ سے گفتگو نہ کرے

:)

چنگے سجن خدا دی نعمت ہوندے ہر گل تے دیندے پہر
پر میں اس گل دا قائل نہیں تیرا ویکھ کے چن ورتا

کدی وسدا ای نہیں
ہون ڈسدا ای نہیں
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
استاد جی خیال سے ، آپ بکری کو بھیڑیا بنا رہے ہو ، کسی دن یہ آپکو ہی نہ شکار کر لے ، آپ اس بکری کو ککڑ بناؤ تو اچھا ہوگا

ہا ہا ہا ہا ہا

بارکا! پینڈو ہوتا ہی پیؤر ہے۔

جِس میں کھوٹ مِل جائے وہ شینڈو ہوتا ہے۔
سنا ہے نا پینڈو شینڈو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شینڈو میں ’’ش‘‘ شہری بابو والی ہوتی ہے۔
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
استاد جی خیال سے ، آپ بکری کو بھیڑیا بنا رہے ہو ، کسی دن یہ آپکو ہی نہ شکار کر لے ، آپ اس بکری کو ککڑ بناؤ تو اچھا ہوگا

سات گھر تو ڈائن بھی چھوڑ دیتی ہے۔
آپ ’’بے فِکرمند‘‘ رہو مُجھے بارکا سے اچھی اُمیدیں وابستہ ہیں :) ۔
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
http://convert.neevia.com/docs/b861c08f-c152-4cc4-8920-847434aed63e/2500 SF.pdf

http://convert.neevia.com/docs/6549fb14-8776-45f5-87f4-fa98878b7ec3/HOME ARROW.pdf

کچھ عرصہ قبل میں نے 3 ڈی ہوم ڈیزانگ کے لئے ایک تھریڈ شروع کی تھی کافی تلاش کے بعد بھی وہ مجھے نہیں ملی ہو سکتا ہے ایڈمن نے اس پر اپنا ہاتھ صاف کر دیا ہو میری تمام تر کوششوں کے باوجود بھی میں اسپر 3 ڈی ہوم ڈیزائن پوسٹ نا کر سکا آج میں نے یوں ہی پینٹ میں الٹی سیدھی لائن لگا کر اپ لوڈ کرلیا ہے اگر کسی دو میں ہوم ڈیزانگ کی صلاحیت ہے تو اسکا منہ متھا بنا دے

اور ایڈمن اگر آپ کو میری ہوم والی تھریڈ کہیں سے لب جائے تو اسے وہاں ٹرانسفر کر دیجیگا

شکریہ
 
Last edited:

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
@swing ...........................................
8535458-green-3d-up-sign-with-arrow.jpg
 
Last edited:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
http://convert.neevia.com/docs/b861c08f-c152-4cc4-8920-847434aed63e/2500%20SF.pdf

http://convert.neevia.com/docs/6549fb14-8776-45f5-87f4-fa98878b7ec3/HOME ARROW.pdf

کچھ عرصہ قبل میں نے 3 ڈی ہوم ڈیزانگ کے لئے ایک تھریڈ شروع کی تھی کافی تلاش کے بعد بھی وہ مجھے نہیں ملی ہو سکتا ہے ایڈمن نے اس پر اپنا ہاتھ صاف کر دیا ہو میری تمام تر کوششوں کے باوجود بھی میں اسپر 3 ڈی ہوم ڈیزائن پوسٹ نا کر سکا آج میں نے یوں ہی پینٹ میں الٹی سیدھی لائن لگا کر اپ لوڈ کرلیا ہے اگر کسی دو میں ہوم ڈیزانگ کی صلاحیت ہے تو اسکا منہ متھا بنا دے

اور ایڈمن اگر آپ کو میری ہوم والی تھریڈ کہیں سے لب جائے تو اسے وہاں ٹرانسفر کر دیجیگا

شکریہ

yar plot ka size to likh do.?
2500 sf to theek hai mgr uss ki bahir ki dimension b mention ker do?
(samaj aye kia?)
 
PAINDO

Siasat.pk - Blogger
yar plot ka size to likh do.?
2500 sf to theek hai mgr uss ki bahir ki dimension b mention ker do?
(samaj aye kia?)

پاہی جی پلاٹ کے سائز کو چھوڑیں دو کنال میں یہ ایک کونے میں بنے تو اس ترتیب سے کمرے چھوٹے بڑے کوئی مسلہ نہیں اس کا منہ متھا کیسا لگے گا اگر اپ کے پاس کوئی ان لائن سوفٹ وئیر ہے تو لنک ٹوریں نہیں نہیں تو بنا کر خاکہ پوسٹ کردین

آپ کی بڑی نوازش ہوگی
 
Back
Top