aamirksa
Chief Minister (5k+ posts)
آپ ایسا کرو آج رات سونے سے پہلے یہ آئ ڈی بارکا کے حوالے کردو ، کل سویرے آپ جب آؤگے تو انشاللہ آپ کی پوسٹ تین ہزار ہو چکی ہونگی
بس صرف ایک سو بیس باقی رہ گئی ہیں 2500 کے بعد پھر دیگ پکاوں گا