Did MQM made good use of MOHAJIR CARD in acheiving their goal of restoring LG system in Karachi?

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Baloch Community Loves MQM..

Pashtun Community in MQM - Asfand yar Wali

MQM is in Punjab, Every one know that. Now STFU !!

The last news we heard was MQM died on its way to Punjab
Baluchi are sending Lan'at ul Azeem on you
Sindhi want to drown you in the sea
and Pasthtun want you make you helper in their in bus

which communities are talking about Licker...
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
[/SIZE][/RIGHT]
I think You are spreading the hatred by your stupid post. If Every one asking for their own Province then What's hanky panky in Urdu Speaker's Province??
Urdu Speakers asking for the Province, Not for Country Your Propagandist.. Saraiki, Hazara Province is going to be form then Why not Province for the Urdu Speakers?
MORON !

Punjab, Sindh, KPK and Baluchistan were there where you migrated, Apnay Nana Kay Podeenay Kay Bagh Lay Kar Anay Thay Ya Udhar Hi Ja Kar Apna Jinnah Pur Bana Lo

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
guess who nominated wadaira zardari to be president...

ذرا گیس کریں کہ:۔

۔1۔ زرداری اور پیپلز پارٹی کو اکثریت میں منتخب کس نے کیا؟

۔2۔ کیا زرداری کی نامزدگی کرنے یا نہ کرنے سے کوئی فرق پڑتا؟ اگر متحدہ نہ کرتی تو پیپلز پارٹی خود کر دیتی کہ انہیں کس نے روکا تھا؟

اور ذرا گیس کریں:۔

کتنی جہالت اور پاگل پن ہے کہ ایک نامزدگی کے نام پر باقی تمام حقائق کو بھول بھال کر سارا الزام فقط اور فقط متحدہ کے سر لگا دیا جائے۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کون سے فائدے ہونگے، ایم کیو ایم کو بلدیاتی

Kuch bhee nahain sirf qumi mafad main hukumat main shamil hoiy hain yee Matlabprast..........:lol:

آپ اس دشمنی اور عناد سے باہر نکل کر دنیا کو دیکھئے۔

آج تک متحدہ کے کسی وزیر پر کرپشن کا کوئی چارج نہیں مگر آپ ہیں کہ پھر بھی کرپشن کرپشن اور وزارتوں کے مزے لوٹنے کا الزام لگاتے رہتے ہیں۔

اور کیوں آپ نے اندھا بنے رہنے کی قسم اٹھا رکھی ہے کہ آپ کو نظر نہیں آتا کہ کراچی نے شہری حکومت کے دور میں کتنی بے مثال ترقی کی ہے اور اہلیان کراچی کے کتنے بڑے بڑے مسائل حل ہوئے ہیں۔

آج اگر آپ نے ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ کر اندرون سندھ کے وڈیروں کے سامنے پھینک ہی دیا ہے، تو جب ہم اس بچے کچھے سسٹم کی بقا کے لیے مجبور ہو کر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں بلیک میل ہونے پر مجبور ہیں، تو آپ ہی وہ ہیں جو تمام تر الزامات کا رخ پھر بھی ہماری طرف کیے ہوئے ہیں۔

بتلائیے کہ کیا دوسرا آپشن ہے ہمارے پاس؟

کیا پھر کراچی کو مکمل تاریکیوں میں ڈوب جانے دیں اور کراچی کی قسمت کا مالک مکمل طور پر اندرون سندھ کے وڈیروں کو بنا دیں کہ جس کے بعد کراچی میں ایک دھیلے کی بھی ترقی نہ ہو اور عوام سسک سسک جائیں مگر انہیں پانی میسر آئے اور نہ اور کوئی سہولت؟

اس دوسرے آپشن کے متعلق ذرا تفصیل سے اپنے خیالات کا اظہار فرمائیے۔

lotaa

Minister (2k+ posts)
Re: کون سے فائدے ہونگے، ایم کیو ایم کو بلدیاتی

aaj tak kisi Governor par 100 Qatel karnay ka b Ilzam nahi laga,kisi wazeer pae b Qatal karnay k itnay ilzam nahi hain jitnay MQM par hain,tum logoon ne khi K ghareeb logoon Ko Gajar Moli samjha hay,jab dil kiya kaat kar pakaa liya,jab dil kiya kaat kar phaink diya,sab daramay hain PPP aur MQm k,kiya faida aisi hakoomat se bahir nikalnay ka,jis mein 200 begunha ka khoon karwa kar phir shamil hona hay,aap dono wo janwar ho,jis ko aik dafa insani khoon lag jaye,wo na chahtay howay b apnay betay ka b khoon pi jata hai,khoon peena Fitrat hay ppp aur MQm aur ANp ki,jab piyas lagti hay,apis mein lartay hain,aur ghareeb logoon ka khoon pi jatay hain,ALLAH Pakistan ki hifazat Farmaye,aameen

آپ اس دشمنی اور عناد سے باہر نکل کر دنیا کو دیکھئے۔

آج تک متحدہ کے کسی وزیر پر کرپشن کا کوئی چارج نہیں مگر آپ ہیں کہ پھر بھی کرپشن کرپشن اور وزارتوں کے مزے لوٹنے کا الزام لگاتے رہتے ہیں۔

اور کیوں آپ نے اندھا بنے رہنے کی قسم اٹھا رکھی ہے کہ آپ کو نظر نہیں آتا کہ کراچی نے شہری حکومت کے دور میں کتنی بے مثال ترقی کی ہے اور اہلیان کراچی کے کتنے بڑے بڑے مسائل حل ہوئے ہیں۔

آج اگر آپ نے ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ کر اندرون سندھ کے وڈیروں کے سامنے پھینک ہی دیا ہے، تو جب ہم اس بچے کچھے سسٹم کی بقا کے لیے مجبور ہو کر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں بلیک میل ہونے پر مجبور ہیں، تو آپ ہی وہ ہیں جو تمام تر الزامات کا رخ پھر بھی ہماری طرف کیے ہوئے ہیں۔

بتلائیے کہ کیا دوسرا آپشن ہے ہمارے پاس؟

کیا پھر کراچی کو مکمل تاریکیوں میں ڈوب جانے دیں اور کراچی کی قسمت کا مالک مکمل طور پر اندرون سندھ کے وڈیروں کو بنا دیں کہ جس کے بعد کراچی میں ایک دھیلے کی بھی ترقی نہ ہو اور عوام سسک سسک جائیں مگر انہیں پانی میسر آئے اور نہ اور کوئی سہولت؟

اس دوسرے آپشن کے متعلق ذرا تفصیل سے اپنے خیالات کا اظہار فرمائیے۔

ALI ARYAN

Senator (1k+ posts)
Re: کون سے فائدے ہونگے، ایم کیو ایم کو بلدیاتی

یہ پوسٹ صریحا کراچی دشمن سوچ کی مظہر ہے. ان صاحب نے اس پوسٹ کے توسط سے یہ ثابت کر دیا کے یہ کراچی میں رہنے والی پاکستانی عوام کے کتنے دشمن ہیں. یہ اس سوچ کی مظہر ہے جس سوچ کے تحت نوے کی دہایی میں کراچی کو اسلامآباد سے بھیجے گئے ایڈمنسٹرٹر کے تحت چلا جاتا اور اپنے گورے آقاؤں کی اس سنّت کو پورا کیا جاتا تھا جس کے تحت برطانوی سامراج برطانیہ سے جنوبی اشیا کو چلاتا تھا. لعنت ان انصاف کی دوہائی دینے والوں پر اسلامی نظام کے نام نہاد پرچاروں پر کہتے ہیں انسان بے غیرت ہونا چاہیے عزت آنی جانی چیز ہے اس تھریڈ کو بنا کر اسی کا ثبوت دیا گیا ہے.
 
jhootaylog

MPA (400+ posts)
Re: کون سے فائدے ہونگے، ایم کیو ایم کو بلدیاتی

آپ اس دشمنی اور عناد سے باہر نکل کر دنیا کو دیکھئے۔

آج تک متحدہ کے کسی وزیر پر کرپشن کا کوئی چارج نہیں مگر آپ ہیں کہ پھر بھی کرپشن کرپشن اور وزارتوں کے مزے لوٹنے کا الزام لگاتے رہتے ہیں۔

اور کیوں آپ نے اندھا بنے رہنے کی قسم اٹھا رکھی ہے کہ آپ کو نظر نہیں آتا کہ کراچی نے شہری حکومت کے دور میں کتنی بے مثال ترقی کی ہے اور اہلیان کراچی کے کتنے بڑے بڑے مسائل حل ہوئے ہیں۔

آج اگر آپ نے ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ کر اندرون سندھ کے وڈیروں کے سامنے پھینک ہی دیا ہے، تو جب ہم اس بچے کچھے سسٹم کی بقا کے لیے مجبور ہو کر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں بلیک میل ہونے پر مجبور ہیں، تو آپ ہی وہ ہیں جو تمام تر الزامات کا رخ پھر بھی ہماری طرف کیے ہوئے ہیں۔

بتلائیے کہ کیا دوسرا آپشن ہے ہمارے پاس؟

کیا پھر کراچی کو مکمل تاریکیوں میں ڈوب جانے دیں اور کراچی کی قسمت کا مالک مکمل طور پر اندرون سندھ کے وڈیروں کو بنا دیں کہ جس کے بعد کراچی میں ایک دھیلے کی بھی ترقی نہ ہو اور عوام سسک سسک جائیں مگر انہیں پانی میسر آئے اور نہ اور کوئی سہولت؟

اس دوسرے آپشن کے متعلق ذرا تفصیل سے اپنے خیالات کا اظہار فرمائیے۔

اج سے قومپرست لیڈروں اور سندھ کی غریب عوام نے احتجاج شروع کردیا گیا ہے۔
کیا یہ بھی وڈیر ، جگیردار ہیں۔۔۔
الطاف حسین کہتے ہین میں سندھ کا بیٹے ہوں
یہ کسہ بیٹہ جو اپنی ماں کی دو ٹکرے کردیے ؟؟؟
واہ بھی اپ لوگ کی سیاسا ت ؟
یہ ایم کیو ایم کون سی قوت سپورٹ کررہی ہے ؟؟
برٹش یا امریکا ؟؟؟؟؟
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
Re: کون سے فائدے ہونگے، ایم کیو ایم کو بلدیاتی

آپ اس دشمنی اور عناد سے باہر نکل کر دنیا کو دیکھئے۔

آج تک متحدہ کے کسی وزیر پر کرپشن کا کوئی چارج نہیں مگر آپ ہیں کہ پھر بھی کرپشن کرپشن اور وزارتوں کے مزے لوٹنے کا الزام لگاتے رہتے ہیں۔

اور کیوں آپ نے اندھا بنے رہنے کی قسم اٹھا رکھی ہے کہ آپ کو نظر نہیں آتا کہ کراچی نے شہری حکومت کے دور میں کتنی بے مثال ترقی کی ہے اور اہلیان کراچی کے کتنے بڑے بڑے مسائل حل ہوئے ہیں۔

آج اگر آپ نے ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ کر اندرون سندھ کے وڈیروں کے سامنے پھینک ہی دیا ہے، تو جب ہم اس بچے کچھے سسٹم کی بقا کے لیے مجبور ہو کر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں بلیک میل ہونے پر مجبور ہیں، تو آپ ہی وہ ہیں جو تمام تر الزامات کا رخ پھر بھی ہماری طرف کیے ہوئے ہیں۔

بتلائیے کہ کیا دوسرا آپشن ہے ہمارے پاس؟

کیا پھر کراچی کو مکمل تاریکیوں میں ڈوب جانے دیں اور کراچی کی قسمت کا مالک مکمل طور پر اندرون سندھ کے وڈیروں کو بنا دیں کہ جس کے بعد کراچی میں ایک دھیلے کی بھی ترقی نہ ہو اور عوام سسک سسک جائیں مگر انہیں پانی میسر آئے اور نہ اور کوئی سہولت؟

اس دوسرے آپشن کے متعلق ذرا تفصیل سے اپنے خیالات کا اظہار فرمائیے۔

آج تک متحدہ کے کسی وزیر پر کرپشن کا کوئی چارج نہیں مگر آپ ہیں کہ پھر بھی کرپشن کرپشن اور وزارتوں کے مزے لوٹنے کا الزام لگاتے رہتے ہیں۔

کرپشن کا الزام تو اس وقت لگے گا جب لگانے والا زندہ بچے گا اور میرا یہ چیلنج ہے کراچی میں رہنے والے کسی مائی کے لعل میں یہ ہمّت ہے کے ان پر کرپشن کے الزام کا اظہار بھی کر سکے ہمّت ہے تو سامنے آیئے
اور کیوں آپ نے اندھا بنے رہنے کی قسم اٹھا رکھی ہے کہ آپ کو نظر نہیں آتا کہ کراچی نے شہری حکومت کے دور میں کتنی بے مثال ترقی کی ہے اور اہلیان کراچی کے کتنے بڑے بڑے مسائل حل ہوئے ہیں۔

بی بی ایک ڈاکٹرکا باپ اسی لئے اپنی اولاد کو ڈاکٹر بناتا ہے کے وہ انسانیت کی خدمت کرے آپ کیا توقع رکھتی ہیں کے وہ کیا کرے اور اگر وہ مریض کو شفا کی
جگہ موت کا ٹیکا لگانے لگے تو آپ اس ڈاکٹر کے پاس دوبارہ جائیں گی یا اس سے نفرت کا اظہار کریں گی اور اظہار بھی خطرات سے خالی نہ ہو تو پھر ...............
آج اگر آپ نے ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ کر اندرون سندھ کے وڈیروں کے سامنے پھینک ہی دیا ہے، تو جب ہم اس بچے کچھے سسٹم کی بقا کے لیے مجبور ہو کر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں بلیک میل ہونے پر مجبور ہیں، تو آپ ہی وہ ہیں جو تمام تر الزامات کا رخ پھر بھی ہماری طرف کیے ہوئے ہیں۔
بچے کھچے سسٹم سے مراد آپ کی یہی وڈیرہ اور جاگیردار سسٹم ہے جس کو بچانے کے لئے قائد اور رابطہ کمیٹی نے پھر قول اور فعل میں تضاد والی پارٹی سے مفاہمت کر لی ہے ...............
بتلائیے کہ کیا دوسرا آپشن ہے ہمارے پاس؟
جی ہاں................شرابی کو سدھارنے کے لئے خود شرابی بننا ضروری نہیں ..............آپ نے خود ہی تو کہا ہے صبر................. صبر کرنے کے لئے پہلی شرط کیا ہے قربانی وہ تو دینی پڑے گی چاہے جیتے جی منزل ملے یا نہ ملے...........شمع خود جل جاتی ہے لیکن روشن ہونے کے بعد...........کیا خیال ہے جناب کا ....................
کیا پھر کراچی کو مکمل تاریکیوں میں ڈوب جانے دیں اور کراچی کی قسمت کا مالک مکمل طور پر اندرون سندھ کے وڈیروں کو بنا دیں کہ جس کے بعد کراچی میں ایک دھیلے کی بھی ترقی نہ ہو اور عوام سسک سسک جائیں مگر انہیں پانی میسر آئے اور نہ اور کوئی سہولت؟

مکمل تاریکی کا مطلب ہے کے آپ خود بھی تاریکی کا ایک حصّہ ہوں ..........لیکن جب آپ کے اندر روشنی ہے تو پھر تاریکی کا ڈر کیسا .................اور دوسرا آپ نے لفظ استعمال کیا ہے مالک...............اس سے آپ کی کیا مراد ہے ............عوام ووٹ دے کر آپ کو بھی مالک بناتی ہے شہر کا ؟؟؟......................ملکیت کا احساس رکھنا اور مالک سمجھنا ان دونوں کے بیچ صرف کفر کا فرق ہے .............یہاں بات شہر کی نہیں شہریوں کی ہو رہی ہے جن کا آپ کو نگہبان بن کے رہنا ہے ...........لیکن ................؟؟؟؟
 
Last edited:

آواز دو کہاں ہو ، جواب دو جہاں ہو،آؤ مل کے بولیں ،ہم مل کے دکھڑے کھولیں
 
karachisubka

Voter (50+ posts)
Re: ??? ?? ????? ?????? ??? ??? ??? ?? ???????

INDIA KO PAKISTAN MAY MUDAHKHLAT KARANY MAY ASANI HO GE.

[video]
[/video]
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

ذرا گیس کریں کہ:۔

۔1۔ زرداری اور پیپلز پارٹی کو اکثریت میں منتخب کس نے کیا؟

۔2۔ کیا زرداری کی نامزدگی کرنے یا نہ کرنے سے کوئی فرق پڑتا؟ اگر متحدہ نہ کرتی تو پیپلز پارٹی خود کر دیتی کہ انہیں کس نے روکا تھا؟

اور ذرا گیس کریں:۔

کتنی جہالت اور پاگل پن ہے کہ ایک نامزدگی کے نام پر باقی تمام حقائق کو بھول بھال کر سارا الزام فقط اور فقط متحدہ کے سر لگا دیا جائے۔

تمہارا تو وہ حال ہے کہ جج نے چور سے پوچھا کہ تم نے چوری کیوں کی
چور بولا جناب اگر میں نہ کرتا تو کوئی اور کر لیتا

بی بی یہ کہانیاں ان کو سنایا کرو جو ایک دو تین سن کر آدھے فوت ہو جاتے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کون سے فائدے ہونگے، ایم کیو ایم کو بلدیاتی

آج اگر آپ نے ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ کر اندرون سندھ کے وڈیروں کے سامنے پھینک ہی دیا ہے، تو جب ہم اس بچے کچھے سسٹم کی بقا کے لیے مجبور ہو کر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں بلیک میل ہونے پر مجبور ہیں، تو آپ ہی وہ ہیں جو تمام تر الزامات کا رخ پھر بھی ہماری طرف کیے ہوئے ہیں۔

ہمہوش بی بی ایک اعلی قسم کی لفاظ اور خاتون ذاکر ہیں
جو ثابت کر سکتی ہیں کہ پاکستان بنایا بھی الطاف حسین نے تھا کیوں کہ دلدل نے بنایا تھا
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
Re: کون سے فائدے ہونگے، ایم کیو ایم کو بلدیاتی

ہمہوش بی بی ایک اعلی قسم کی لفاظ اور خاتون ذاکر ہیں
جو ثابت کر سکتی ہیں کہ پاکستان بھی الطاف حسین نے بنایا تھا کیوں کہ دلدل نے بنایا تھا

dul dul ney.............;)

ek zakir ne jinah poonja ke name ka hisab laga kar sabit kia he bhai.............man lo yaar nahi tou me roodoonga

dul dul bhi Insaan he yaar ( baqood AZIZI )
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: کون سے فائدے ہونگے، ایم کیو ایم کو بلدیاتی

کراچی کے پانچ اضلاع ختم کرکے ایک ضلع بنادیا گیا ہے اور حیدرآباد کو دوبارہ چار اضلاع میں تقسیم کردیا گیا ہے۔

تعلیمی بورڈز کا کنٹرول دوبارہ گورنر سندھ کو دینے کیلئے بھی اقدامات۔

اور کیا ہونگے ؟؟؟؟؟

The main benefit is always about money and income.

Right now MQM workers and not paid and they have to go for target killing for looting and earning money.

When local bodies will strt working then money will start flowing for the maintenance and development works and MQM workers will start getting share out of it.
 
moodali

MPA (400+ posts)
ا
ایم کیو ایم ہمیشہ اسے کارڈ استعمال کرتی ہے
کھبی دہشتگردی کرکے تو کھبی مہاجر کارڈ
لیکن اس عمل کے بعد سندہی لوگ مہاجر سے نفرت اور بڑے گی
جو پاکستان کی لئے ٹیک نہیں ہوگی۔۔۔
یہ جو بھی فصیلہ کیا گیا ہے وہ پاکستان کا ہمدرد نہیں ہوسکتا۔۔۔
کیوں کہ ایم کیو ایم نے انتظامی طور پہ صوبا بن لیا ہے کراچی اور حیدرآباد
کل کو پاکستان کو توڑنے کی بھی بات کرسکتی ہے
ei5no7.jpg

hoshyar khabardar ppp walon ne yeh khoon ka ghoont sirf march main hone wale senate ke election ke liye piya hai aur phir hasbe riwayat mqm ki peeth main chura ghonp diya jaye ga so wait for march and afterthat we will be again in the same worst situation as we are facing in karachi now a days(in hindu banye ke ghulamon se mohtat rehne ki zaroorat hai)
 
famamdani

Minister (2k+ posts)

ذرا گیس کریں کہ:۔

۔1۔ زرداری اور پیپلز پارٹی کو اکثریت میں منتخب کس نے کیا؟

۔2۔ کیا زرداری کی نامزدگی کرنے یا نہ کرنے سے کوئی فرق پڑتا؟ اگر متحدہ نہ کرتی تو پیپلز پارٹی خود کر دیتی کہ انہیں کس نے روکا تھا؟

اور ذرا گیس کریں:۔

کتنی جہالت اور پاگل پن ہے کہ ایک نامزدگی کے نام پر باقی تمام حقائق کو بھول بھال کر سارا الزام فقط اور فقط متحدہ کے سر لگا دیا جائے۔

گیس کا ٣ دن ناغہ ہے ہم معذرت خواہ ہیں ...........;);););)
 
famamdani

Minister (2k+ posts)

مہوش بی بی تم
آواز دو کہاں ہو ،
جواب دو جہاں ہو،
آؤ مل کے
بولیں ،
ہم مل کے دکھڑے
کھولیں
 
w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
Re: کون سے فائدے ہونگے، ایم کیو ایم کو بلدیاتی

کراچی کے پانچ اضلاع ختم کرکے ایک ضلع بنادیا گیا ہے اور حیدرآباد کو دوبارہ چار اضلاع میں تقسیم کردیا گیا ہے۔

Agar aysa hoa hai k sab district khatam kar k serf ek he bana dea hai tu mqm k mazay hain..

Benazir OR Nawaz Shareef Nay Malir ko zila banaya tha jahan kuch percent sindhi hazraat hain..
ta k mqm k muqablay main inko seat mil sakay karachi say ...

voters ka hissa abb mqm k pas ajayga PPP Waghera k leyh muhskil surat-e-hal hojaygi poling station pay
qabza abb asaan nahi hoga kise k leyh MQM pehly say he bethi hogi ;)

PPP k leyh abb serf Liyari Bacha hai vote layny k leyh ....
 
moodali

MPA (400+ posts)
Re: کون سے فائدے ہونگے، ایم کیو ایم کو بلدیاتی

آج تک متحدہ کے کسی وزیر پر کرپشن کا کوئی چارج نہیں مگر آپ ہیں کہ پھر بھی کرپشن کرپشن اور وزارتوں کے مزے لوٹنے کا الزام لگاتے رہتے ہیں۔

کرپشن کا الزام تو اس وقت لگے گا جب لگانے والا زندہ بچے گا اور میرا یہ چیلنج ہے کراچی میں رہنے والے کسی مائی کے لعل میں یہ ہمّت ہے کے ان پر کرپشن کے الزام کا اظہار بھی کر سکے ہمّت ہے تو سامنے آیئے
اور کیوں آپ نے اندھا بنے رہنے کی قسم اٹھا رکھی ہے کہ آپ کو نظر نہیں آتا کہ کراچی نے شہری حکومت کے دور میں کتنی بے مثال ترقی کی ہے اور اہلیان کراچی کے کتنے بڑے بڑے مسائل حل ہوئے ہیں۔

بی بی ایک ڈاکٹرکا باپ اسی لئے اپنی اولاد کو ڈاکٹر بناتا ہے کے وہ انسانیت کی خدمت کرے آپ کیا توقع رکھتی ہیں کے وہ کیا کرے اور اگر وہ مریض کو شفا کی
جگہ موت کا ٹیکا لگانے لگے تو آپ اس ڈاکٹر کے پاس دوبارہ جائیں گی یا اس سے نفرت کا اظہار کریں گی اور اظہار بھی خطرات سے خالی نہ ہو تو پھر ...............
آج اگر آپ نے ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ کر اندرون سندھ کے وڈیروں کے سامنے پھینک ہی دیا ہے، تو جب ہم اس بچے کچھے سسٹم کی بقا کے لیے مجبور ہو کر پیپلز پارٹی کے ہاتھوں بلیک میل ہونے پر مجبور ہیں، تو آپ ہی وہ ہیں جو تمام تر الزامات کا رخ پھر بھی ہماری طرف کیے ہوئے ہیں۔
بچے کھچے سسٹم سے مراد آپ کی یہی وڈیرہ اور جاگیردار سسٹم ہے جس کو بچانے کے لئے قائد اور رابطہ کمیٹی نے پھر قول اور فعل میں تضاد والی پارٹی سے مفاہمت کر لی ہے ...............
بتلائیے کہ کیا دوسرا آپشن ہے ہمارے پاس؟
جی ہاں................شرابی کو سدھارنے کے لئے خود شرابی بننا ضروری نہیں ..............آپ نے خود ہی تو کہا ہے صبر................. صبر کرنے کے لئے پہلی شرط کیا ہے قربانی وہ تو دینی پڑے گی چاہے جیتے جی منزل ملے یا نہ ملے...........شمع خود جل جاتی ہے لیکن روشن ہونے کے بعد...........کیا خیال ہے جناب کا ....................
کیا پھر کراچی کو مکمل تاریکیوں میں ڈوب جانے دیں اور کراچی کی قسمت کا مالک مکمل طور پر اندرون سندھ کے وڈیروں کو بنا دیں کہ جس کے بعد کراچی میں ایک دھیلے کی بھی ترقی نہ ہو اور عوام سسک سسک جائیں مگر انہیں پانی میسر آئے اور نہ اور کوئی سہولت؟

مکمل تاریکی کا مطلب ہے کے آپ خود بھی تاریکی کا ایک حصّہ ہوں ..........لیکن جب آپ کے اندر روشنی ہے تو پھر تاریکی کا ڈر کیسا .................اور دوسرا آپ نے لفظ استعمال کیا ہے مالک...............اس سے آپ کی کیا مراد ہے ............عوام ووٹ دے کر آپ کو بھی مالک بناتی ہے شہر کا ؟؟؟......................ملکیت کا احساس رکھنا اور مالک سمجھنا ان دونوں کے بیچ صرف کفر کا فرق ہے .............یہاں بات شہر کی نہیں شہریوں کی ہو رہی ہے جن کا آپ کو نگہبان بن کے رہنا ہے ...........لیکن ................؟؟؟؟
yaar ab aisa bhi nahi hai mqm 1992 se 2003 tak operatoins sehti rahi hai aur is dor main bhi mqm per corruption ko koi ilzam nahi laga. Ikhtilaf zaroor rakhain lekin bowling hamesha line and lenght se karain.