Dictator Moderators

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
فورم کے موڈریڑرز یہاں کے نواز شریف ہیں۔
شوخوں کو بس تھریڈ موو کرنے کی جلدی پڑی ہوتی ہے۔
تاکہ لوگوں کو پتا چل سکے کہ یہ مخلوق بھی یہاں پائی جاتی ہے۔
اتنا نہیں پتا ہوتا کہ ٹاپک کیا ہے؟ تھریڈ موو کر کہ اس کا کباڑا کر دیتے ہیں۔

فورم انتظامیہ کو ان کو سمجھانا چاہیے۔
 
Last edited by a moderator:

RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk

آپ کی اندھا دھند تھریڈ پوسٹ کرنے کی عادت بن گئی ہے۔ صرف 5 منٹ میں آپ نے 10 تھریڈز پوسٹ کئے ہیں یہ دیکھے بغیر کہ پہلے کسی نے پوسٹ کئے ہیں یا نہیں اور اوپر سے کسی بھی تھریڈز کی تھمب نیل بھی پوسٹ نہیں کی۔ اس طرح اندھا دھند تھریڈ پوسٹ کرنے کو سپیمنگ کہتے ہیں۔ کوئی کام کی چیز پوسٹ کیا کریں، موڈریٹرز کا وقت برباد مت کیا کریں۔

Last edited:

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

Sir I opened a thread abt 30th nov and it got merged with gujrawala thread :(
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کی اندھا دھند تھریڈ پوسٹ کرنے کی عادت بن گئی ہے۔ صرف 5 منٹ میں آپ نے 10 تھریڈز پوسٹ کئے ہیں یہ دیکھے بغیر کہ پہلے کسی نے پوسٹ کئے ہیں یا نہیں اور اوپر سے کسی بھی تھریڈز کی تھمب نیل بھی پوسٹ نہیں کی۔ اس طرح اندھا دھند تھریڈ پوسٹ کرنے کو سپیمنگ کہتے ہیں۔ کوئی کام کی چیز پوسٹ کیا کریں، موڈریٹرز کا وقت برباد مت کیا کریں۔

It's the same guy complaining who was trolling on my thread [hilar]
 
Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کی اندھا دھند تھریڈ پوسٹ کرنے کی عادت بن گئی ہے۔ صرف 5 منٹ میں آپ نے 10 تھریڈز پوسٹ کئے ہیں یہ دیکھے بغیر کہ پہلے کسی نے پوسٹ کئے ہیں یا نہیں اور اوپر سے کسی بھی تھریڈز کی تھمب نیل بھی پوسٹ نہیں کی۔ اس طرح اندھا دھند تھریڈ پوسٹ کرنے کو سپیمنگ کہتے ہیں۔ کوئی کام کی چیز پوسٹ کیا کریں، موڈریٹرز کا وقت برباد مت کیا کریں۔

You can sense the anger and frustration of the mod from this post.

@sniper, yaar thora khiaal kia karo. This is not a news site but a discussion forum. Please only post the content that can be discussed. not every tom, **** and harry
 
آپ کی اندھا دھند تھریڈ پوسٹ کرنے کی عادت بن گئی ہے۔ صرف 5 منٹ میں آپ نے 10 تھریڈز پوسٹ کئے ہیں یہ دیکھے بغیر کہ پہلے کسی نے پوسٹ کئے ہیں یا نہیں اور اوپر سے کسی بھی تھریڈز کی تھمب نیل بھی پوسٹ نہیں کی۔ اس طرح اندھا دھند تھریڈ پوسٹ کرنے کو سپیمنگ کہتے ہیں۔ کوئی کام کی چیز پوسٹ کیا کریں، موڈریٹرز کا وقت برباد مت کیا کریں۔

ویل ڈن - موڈریٹر جی

چیتے لگے ہو لیکن چالباز نہیں

:):)
:)

loser24x7

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کی اندھا دھند تھریڈ پوسٹ کرنے کی عادت بن گئی ہے۔ صرف 5 منٹ میں آپ نے 10 تھریڈز پوسٹ کئے ہیں یہ دیکھے بغیر کہ پہلے کسی نے پوسٹ کئے ہیں یا نہیں اور اوپر سے کسی بھی تھریڈز کی تھمب نیل بھی پوسٹ نہیں کی۔ اس طرح اندھا دھند تھریڈ پوسٹ کرنے کو سپیمنگ کہتے ہیں۔ کوئی کام کی چیز پوسٹ کیا کریں، موڈریٹرز کا وقت برباد مت کیا کریں۔

پا جی، تساں صحیح گل کیتی
 
Jo main ne threads post kiye thy, wo pehle post nahi howe thy. Essi liye post kiye thy. Or har thread alag topic tha.

5min main 10 threads post karne per pabandi hai??????
 
Merit sirf Captain (R) Safdar wala chalta hai. Wo bhi double shift main.

کیا علیمہ خان کو ڈبل شفٹیں منع ہے؟

ایک شفٹ شوکت خانم ہسپتال میں لگواتی ہے اور دوسری نمل کالج میں

وہ بھی خالص میرٹ پر

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)

کیا علیمہ خان کو ڈبل شفٹیں منع ہے؟

ایک شفٹ شوکت خانم ہسپتال میں لگواتی ہے اور دوسری نمل کالج میں

وہ بھی خالص میرٹ پر

علیمہ خان پرتو تم لوگ تہمت لگاتے ہو۔لگائی جو تہمت ہمیں کوئی پرواہ نہیں۔
لیکن ببل بٹ والا تو سب کو پتا ہے۔
 
ہا ہا ہا ہا ہا ہا

چور کی داڑھی میں تنکا

گھٹیا لوگوں کی گھٹیا اور نیچ سوچ

میں نے تہمت کہاں لگائی ہے؟

میں نے صرف اسکی "ڈبل شفٹوں" کا ذکر کیا ہے جو وہ "خالص میرٹ" پر منتخب ہو کر ڈائیریکٹر کی حیثیت سے شوکت خانم ہسپتال اور نمل کالج میں لگاتی ہے

یہ بات کسی سے چھپی تھوڑی ہے؟ ہر چیز ان ریکارڈ ہے

ریفرنسز چاہیے ہو تو یہاں پوسٹ کر سکتا ہوں

تم پیڈ پٹواریوں کی فوٹوشاپ نہیں چلنے والی
 
جب کوئی جواب نہ بن پائے تو گھٹیا اور بے شرم لوگ اپنا گھٹیا اور نیچ پن چھپانے کے لیے ایسی ہی باتیں کیا کرتے ہیں

الله تعالیٰ تمھاری حالت پر رحم کرے اور تمہیں چول خان نیازی والی بیماری سے محفوظ رکھے - آمین

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

نیکی برباد گناہ لازم ، جناب حضرت علی رضی الله عنہ کا فرمان ہے ، "جس سے نیکی کرو اس کے شر سے بچو " ، کس سے رعایت ہے ، کن سے ہمدردی ہے ، سب پتہ ہے ،
:lol:مگر اب گلہ ہے موڈریٹر بھی "نورے" ہیں ، اس نورا فوبیا کا کوئی علاج نہیں ،

اللہ تم لوگوں کو نورے کی جہالت سے بچائے۔ آمین
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)

نیکی برباد گناہ لازم ، جناب حضرت علی رضی الله عنہ کا فرمان ہے ، "جس سے نیکی کرو اس کے شر سے بچو " ، کس سے رعایت ہے ، کن سے ہمدردی ہے ، سب پتہ ہے ،
:lol:مگر اب گلہ ہے موڈریٹر بھی "نورے" ہیں ، اس نورا فوبیا کا کوئی علاج نہیں ،

ابے نورے،
پوری بات پڑھ لیتے تو یہ بونگی نہ مارتے
 
Back
Top